Month: 2015 اپریل
شیوسینا ، خوشنودی و چاپلوسی کی مخالف اداریہ پر ترجمان کی وضاحت
ممبئی۔ 12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا کے ترجمان اخبار ’’سامنا‘‘ کے اداریہ میں مسلمانوں کے حق رائے دہی کی تنسیخ کے مطالبہ پر کی جانے والی تنقیدوں کو مسترد کرتے ہوئے اس پارٹی کی ترجمان نیلم گورے نے کہا کہ ان کی پارٹی خوشنودی کی سیاست اور مسلم خواتین کے بنیادی حقوق کی پامالیوں کی مخالف ہے۔ نیلم نے کہا کہ اداریہ نے یہ کہنے کی کوشش کی
لوک سبھا اسپیکر کو صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد
نئی دہلی۔12اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) صدر پرنب مکرجی ‘ نائب صدر حامد انصاری اور وزیراعظم نریندر مودی نے اسپیکر لوک سبھا سمترا مہاجن کو اُن کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی اور اُن کی اچھی صحت کیلئے نیک تمنائیں بھی کیں ۔ مبارکباد پیش کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ خدا آپ کو صحت و خوشحالی عطا کرے ۔ وزیراعظم نے اپنے پیام میں ان کی درازی عمر او
جیڈی میٹلہ میں کمیٹکل گودام خاکستر
حیدرآباد 12 اپریل (سیاست نیوز) جیڈی میٹلہ میں واقع کمیکل گودام میں مہیب آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ۔ آج دوپہر گودام میں اچانک آگ لگنے سے علاقہ میں دھواں بھر گیا اور فوری فائر انجن طلب کرلیا گیا ۔ پولیس نے بتایاکہ سم ٹیک پرائیویٹ لمیٹیڈ گودام میں کمیکل ہونے سے آگ پر قابو پانے میں دشواری ہوئی لیکن آج شام فائر انجن عملہ نے آگ پر قابو پالیا
پرانے شہر میں پولیس کی اندھادھند گرفتاریاں جاری
محروس نوجوانوں کو نامعلوم مقامات پر رکھا گیا ۔ کسی بھی گرفتاری کا اعلان نہیں کیا گیا
چینائی اور کوچی ایئرپورٹس پر 91لاکھ کا سونا ضبط
چینائی/کوچی ۔12اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) 3کیلوسے زیادہ وزنی سونا مالیتی 91لاکھ روپئے چینائی اور کوچی ایئرپورٹس پر دو علحدہ علحدہ واقعات میں ضبط کرلیا گیا ۔ 26سالہ شخص جو کویت سے چینائی آرہا تھا گرفتارکرلیا گیا ۔ اس کے پاس سے 37لاکھ روپئے مالیتی سونا دستیاب ہوا ۔ دبئی سے کوچی آنے والے شخص کے پاس سے 54لاکھ روپئے مالیتی سونے کی سلاخیں ضبط کی گ
مودی حکومت پر جنتاپریوار کی تنقید آر ایس ایس چراغ پا
نئی دہلی ۔ /12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) آر ایس ایس نے آج جنتا پریوار پر الزام عائد کیا کہ وہ نریندر مودی حکومت کے تیئں اچھوت ہونے کا پروپگنڈہ کررہا ہے اور یو پی و بہار میں درج فہرست ذاتوں کے افراد سے یکساں سلوک کرنے میں ناکام ہے ۔ آر ایس ایس کے ترجمان آرگنائزر کے اداریہ میں آر ایس ایس نے لکھا ہے کہ بی جے پی کے خلاف جنتاپریوار کا قیام سماجی ا
یمن بحران پر بات چیت کیلئے سعودی عرب کے وزیر کی پاکستان آمد
اسلام آباد ۔ /12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور آج اسلام آباد پہونچ گئے جہاں وہ یمن بحران پر حکومت سے بات چیت کریں گے ۔ سعودی عرب نے پہلے ہی پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ یمن میں حوثی قبائیلیوں کے خلاف اس کی کارروائیوں اور فضائی بمباری کیلئے فوج روانہ کریں ۔ جیٹ طیارے اور جنگی جہاز پر فراہم کرے۔ لیکن اسلام آبا
کینیا یونیورسٹی میں بھگدڑ ،ایک طالب علم ہلاک ، 141 زخمی
نیروبی۔ 12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کینیا کی نیروبی یونیورسٹی میں بھگدڑ کے سبب ایک مقامی طالب علم ہلاک اور دیگر 141 زخمی ہوگئے۔ جب طلبہ حادثاتی طور پر ہوئے دھماکوں انتہا پسند حملہ سمجھتے ہوئے خوف و دہشت کی حالت میں بھاگنے لگے۔ نیروبی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پیڑبیتھی نے کہا کہ سال سوم کا ایک طالب علم ساتھی طلبہ کو بھگدڑ میں فوت ہوگیا۔ دی
چتور انکاؤنٹر کی سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ
کوئمبتور۔12اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) نیشنل پیپلز پارٹی نے آج آندھراپردیش میں گذشتہ منگل کو 20لکڑہاروں کو گولی مار کر ہلاک کردینے کی مذمت کرتے ہوئے معاملہ کی سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ کیا اور کہاکہ سرخ صندل کی اسمگلنگ کی گہرائی سے تحقیقات کی جائیں ‘لیکن وہ لوگ بھی جو ٹاملناڈو سے مزدوروں کی خدمات اجرت پر حاصل کرتے ہیں درختوں کو گرانے ک
کوئلہ اسکام : یو پی اے حکومت پر مودی کی تنقید
پیرس۔12اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) سابق یو پی اے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ یو پی اے حکومت نے کوئلہ بلاکس اُسی طرح مختص کئے جیسے کے کوئی ایک قلم یا دستی کسی کو بھی دیتا ہے ‘ لیکن اسکے نتیجہ میں اربوں روپیوں کا نقصان پہنچا ۔ ہندوستانی برادری کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پیرس میں نریندر مودی نے کہا کہ آپ نے
ہندوستان کو رافیل کی فروخت پراعلیٰ سطحی اجلاس
پیرس / نئی دہلی ۔ 12اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر فرانس فرانکوئی اولانگ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے جو کل پیرس میں منعقد کیا جائے گا تاکہ 5ارب ڈالر مالیتی 36رافیل جٹ طیاروں کی ہندوستان کو فروخت کی تمام تفصیلات طئے کی جائیں ۔ فرانسیسی ذرائع کے بموجب قصر ایلیسی میں یہ اجلاس کل منعقد ہوگا ۔ فرانسیسی ذرائع کے بموجب صدر اولانگ‘ ان کے
مصر میں دھماکہ ، 6 فوجی ہلاک
قاہرہ۔ 12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مصر کے شورش زدہ شمالی سینائی علاقہ میں عسکریت پسندوں کی جانب سے فوجی بکتر بند گاڑی کو نشانہ بناتے ہوئے سڑک کے کنارے رکھے گئے ایک بم دھماکہ میں بشمول ایک افسر 6 فوجی اہلکار ہلاک اور دیگر دو زخمی ہوگئے۔
حلب میں جھڑپیں ، 35 شہری ہلاک
بیروت۔ 12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شام کے سب سے بڑے شمالی شہر حلب میں صدر بشارالاسد کے فورسیس اور باغیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں کم سے کم 35 شہری ہلاک ہوگئے۔ لندن میں واقع شام کے مبصر ادارہ برائے انسانی حقوق نے یہ دعویٰ کیا جس کی کسی آزاد ذرائع سے توثیق نہیں ہوسکی۔ اس ادارہ نے کہا کہ المعاذی، شیخ لطفی اور سلیمانیہ علاقوں میں فائرنگ
سعودی عرب کے حامیوں نے ایرانی ٹی وی اکاؤنٹ ہیک کرلیا
تہران۔ 12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے حامی ہیکرس نے ایران کے ’’العالم‘‘ ٹی وی چیانل کے سوشیل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کرلیا اور اس پر سعودی عرب کی تائید میں مواد پیش کردیا۔ یمن میں ایرانی تائید یافتہ حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عرب کی قیادت میں فضائی حملے کئے جارہے ہیں۔ ’’العالم‘‘ چینل نے اس سابقہ حملہ کیلئے حکومت سعودی عرب کو م
مسلم نوجوانوں کے فرضی انکاونٹر کیخلاف منظم احتجاج کرنے کا انتباہ
حکومت تلنگانہ کی مجرمانہ خاموشی افسوسناک ، سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ،تحریک مسلم شبان کا کل جماعتی اجلاس، مختلف شخصیتوں کا خطاب
کانگریس کا اعتماد بحال کرنے مہم
تلنگانہ اضلاع کا دورہ ،رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت: اتم کمار