متنازعہ کانگریس کی رکن اسمبلی عدالتی تحویل میں
گوہاٹی ۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) متنازعہ کانگریس رکن اسمبلی رومی ناتھ جنہیں بین ریاستی کاروں کے سرقہ ریاکٹ میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا تھا۔ چہارشنبہ کے دن عدالتی تحویل میں دیدیا گیا ہے۔ چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ نے انہیں عدالتی تحویل میں دیتے ہوئے جیل حکام سے کہا کہ چونکہ رکن اسمبلی نے خرابی صحت کی شکایت کی ہے، ان کا طبی م