وقار کو اپریل 2012 میں ہی ہلاک کئے جانے کا اندیشہ تھا
حیدرآباد ۔ /16 اپریل (سیاست نیوز) وقار احمد اور اس کے ساتھیوں کو جس انداز میں فرضی انکاؤنٹر میں ہلاک کیا گیا ہے ۔ اس سے یہ شبہات ظاہر ہوتے ہیں کہ پولیس نے ایک منصوبہ بند طریقے سے یہ کارستانی انجام دی ہے ۔ وقار احمد کے والد محمد احمد کی جانب سے /25 اپریل 2012 ء کو آندھراپردیش ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو روانہ کئے گئے ایک مکتوب میں انہوں نے اپنے ف