انتخابات کو ملتوی کرنے کیلئے حکومت کا حربہ۔ بی جے پی کا الزام
مجلس بلدیہ بنگلور کی تین حصوں میں تقسیم کی مخالفت
مجلس بلدیہ بنگلور کی تین حصوں میں تقسیم کی مخالفت
پٹنہ 17 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) جنتا پریوار کی مختلف پارٹیوں کے انضمام پر تنقید کا نشانہ بنے ہوئے چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے آج کہا کہ نئی سیاسی تنظیم میں انضمام سے متعلق تمام رسمی کارروائیوں کی تکمیل نئی تنظیم کے صدر ملائم سنگھ یادو مکمل کریں گے ۔ نئی سیاسی تنظیم کے پرچم اور انتخابی نشان کے بارے میں غیر یقینی صورتحال پائی جاتی ہے ۔ م
اسلام آباد ، 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج ایسے اقدامات کا اعلان کیا کہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی اس قرارداد پر عمل آوری کی جاسکے جس میں جنگ زدہ یمن میں متحارب حوثی باغیوں کیلئے اسلحہ کی ممانعت پر زور دیا گیا ہے، اور اُن کے اثاثہ جات منجمد کردینے اور اُن کے سفر پر امتناع عائد کرنے کی اپیل بھی کی گئی ہے۔ یو این سکیورٹی کونسل ن
نئی دہلی ، 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج نریندر مودی کے اس دعوے کو مسترد کردیا کہ اُن کا دورۂ کناڈا 42 سال میں کسی ہندوستانی وزیراعظم کا اولین سفر ہوا، اور کہا کہ منموہن سنگھ نے اس شمالی امریکی ملک کا اپنی وزارت عظمیٰ کے دوران 2010ء میں دورہ کیا تھا۔ پارٹی ترجمان آنند شرما نے کہا کہ ڈاکٹر سنگھ نے وزیراعظم اسٹیفن ہارپر کی دعوت پر
سرینگر ، 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایک عدالت نے آج رات علحدگی پسند لیڈر مسرت عالم بھٹ کو ریمانڈ میں بھیج دیا، جسے ایک ریلی میں موافق پاکستان نعرے بازی کرنے اور پاکستان کے پرچم لہرانے پر حراست میں لیا گیا۔ بڈگام کی عدالت نے اسے سات روزہ پولیس تحویل میں دیا ہے۔ مسرت کو متعلقہ جج کے روبرو پیش کیا گیا جنھوں نے اسے 23 اپریل تک پولیس تحویل میں
وانکوور، 17 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام )اپنے دورۂ کناڈا کا اختتام کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ یہ ایک تاریخی دورہ رہا ہے جس کے نتیجے میں دونوں ملکوں کے مابین تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگا ۔ انہوں نے آزادانہ تجارت معاہدہ، باہمی سرمایہ کاری تحفظ معاہدہ کو جلد قطعیت دینے کا بھی وعدہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم نے میزبان ہم منصب اسٹیفن
میرپور، 17 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیش نے پاکستان کو پہلے ونڈے انٹرنیشنل میں جو آج یہاں کھیلا گیا، 79 رنز سے بری طرح ہرا دیا، جو اپنے کٹر حریفوں کے مقابل تمام تینوں فارمٹس کے 48 میچوں میں اُن کی محض دوسری جیت ہے۔ تمیم اقبال اور مشفق الرحیم نے متاثرکن سنچریوں کے ذریعے شاذونادر درج ہونے والی جیت کی بنیاد رکھی جبکہ میزبانوں نے شیربنگ
حیدرآباد ، 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی خواتین نے فیڈ کپ (گروپ ۔ II) ایشیا۔ اوشیانیا ٹینس ٹورنمنٹ کے فائنل میں آج یہاں عمدگی سے رسائی حاصل کرلی جبکہ ترکمینستان کے مقابل 2-0 سے یکطرفہ فتح درج کرائی گئی۔ ہندوستان کی انکیتا رائنا اور پرارتھنا جی تھومبارے نے اپنے متعلقہ ترکمینستانی حریفوں کو دو سنگلز میچز میں ہرایا جو آج یہاں لال بہا
ممبئی ، 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) اوپنرز ڈوین اسمتھ اور برینڈن مک کلم نے محض 44 گیندوں میں 109 رنز کی دم بخود کردینے والی رفاقت نبھائی جبکہ چینائی سوپر کنگس نے ممبئی انڈینس کو آج یہاں چھ وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے جاریہ آئی پی ایل کرکٹ ٹورنمنٹ میں اپنی لگاتار تیسری جیت درج کرائی۔ ممبئی ٹیم ناقص شروعات کے بعد سنبھل کر 183/7 اسکور کرنے میں کامیا
حیدرآباد۔/17اپریل، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے حکومت کی فلاحی اسکیمات کے فوائد عام آدمی تک پہنچانے کیلئے عہدیداروں کو مشترکہ مساعی کرنے کا مشورہ دیا۔ چیف منسٹر نے کہا کہ نظم و نسق کو بہتر بنانے اور عوام کو اسکیمات کے فوائد پہنچانے کے سلسلہ میں تمام محکمہ جات اور عہدیداروں کو ایک ہی رُخ پر کام کرنا چاہیئے۔ چیف منسٹر ن
عوام کو ماوسٹ تحریک سے وابستہ ہونے کا مشورہ ،ترجمان یوگیندر یادو کا بیان
چکن کھانے سے ہی نہیں متاثرہ پولٹری علاقے میں پھیلی وباء کا بھی اثر
حیدرآباد /17 اپریل ( پی ٹی آئی ) پرشانت نگر کوکٹ پلی میں ایک شخص نے 30 سالہ شخص کا قتل کردیا ۔ تین رکنی خاندان پر حملہ کرنے کے بعد اس شخص نے دیگر تین کو بھی زخمی کردیا۔ انسپکٹر کوکٹ پلی اے پرشوتم نے کہا کہ ملیش عرف راجو نے جو ولبھا راؤ کی دختر نرجا سے عشق کر رہا تھا ۔ آج صبح اس کے گھر پہونچا اور لڑکی کی والدہ پر حملہ کیا ۔ ان کے ساتھ بحض کرنے