مصائب اور مسلمان
کے این واصف
کے این واصف
ڈاکٹر مجید خان
حالیہ فرانس میں ہوئے ہوائی حادثے کے بعد ساری دنیا سکتے کے عالم میں آگئی ہے ۔ کیا یہ دنیا اتنی غیر محفوظ ہوگئی ہے کہ لوگ سفر کرنے سے گھبرارہے ہیں چاہے وہ سڑک کا سفر ہو ، ریل کا یا ہوائی جہاز کا ۔
اقبال احمد انصاری
محمد نعیم وجاہت
میرا کالم سید امتیاز الدین
تلنگانہ / اے پی ڈائری خیراللہ بیگ
لندن ۔ 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ میں الیکشن مہم کے دوران وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون 10برس کی بچی کا سوال سن کر سٹپٹا گئے،جواب نہ دے سکے تو بغلیں جھانکنے لگے ،جو سوال بڑے بڑے صحافی نہ پوچھ سکے وہ الیکشن مہم کے دوران برطانوی وزیر اعظم سے ایک بچی نے پوچھ لیا۔مانچسٹر کی رہنے والی دس برس کی ریمانے وزیراعظم سے پوچھا کہ ‘‘اگر آپ الیکشن میں
نئی دہلی 17 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) جیسے کو تیسا رویہ اختیار کرتے ہوئے کانگریس نے آج انتباہ دیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی مستقبل میں جب کبھی کسی بیرونی سرزمین سے سابقہ حکومتوں کو نشانہ بنائیں گے ان پر بھی جوابی تنقید کی جائیگی ۔ کانگریس نے کہا کہ مودی کو چاہئے کہ وہ آر ایس ایس کے پرچارک کی طرح کا نہیں بلکہ ملک کے وزیر اعظم جیسا رویہ اخ
پٹنہ۔/17اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) اپوزیشن بی جے پی نے آج نتیش کمار حکومت پر تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ دواؤں کی کم سربراہی بشمول انسانی زندگی بچانے والی دواؤں کی قلت سرکاری ہاسپٹلس میں پیدا ہوگئی ہے جس کے نتیجہ میں غریب مریض ’’ اللہ تعالیٰ کے رحم و کرم پر منحصر ہوگئے ہیں‘‘۔ بی جے پی رکن پریم کمار نے یہ مسئلہ وقفہ صفر کے دوران اٹ
نئی دہلی۔/17اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) ناراض لیڈر وں کے خلاف قطعی کارروائی کی سمت پیشرفت کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی نے اپنے باغی قائدین یوگیندر یادو اور پرشانت بھوشن کے خلاف نوٹس وجہ نمائی جاری کرنے کی تیاری کرلی ہے، ممکن ہے کہ انہیں پارٹی سے خارج کردیا جائے گا۔ قبل ازیں پارٹی نے ان کے معاملہ کو قومی تادیبی کارروائی کمیٹی سے رجوع کیا تھا
تیزپور (آسام )17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)اوسط شدت کے زلزلے کے دو جھٹکوں سے آج علی الصبح آسام دہل کر رہ گیا۔علاقائی موسمیات مرکز کے بموجب پہلے جھٹکے کی شدت رختر پیمانے پر 4.8 تھی اور یہ 3.35 بجے شب محسوس کیا گیا ۔ اس کا مبدا 26.8 شمالی عرض بلد اور 92.7 درجہ مشرقی طول بلد پر واقع تھا ۔ دوسرا جھٹکہ 3.8 شدت کا تھا جو 5.50 بجے صبح محسوس کیا گیا ۔ اس کا مبدا 26
جموں۔/17اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس نے آج بی جے پی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اس نے علحدگی پسند قائدین جیسے مسرت عالم کی جموں و کشمیر میں رہائی کی اجازت دی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ ریاست میں اندرون ایک سال وسط مدتی انتخابات کا اندیشہ ہے۔ نریندر مودی زیر قیادت حکومت پر الزام عائد کیا گیا کہ رہا شدہ مسرت عالم نے پاکستانی پرچم لہرای
ہوڑہ ( مغربی بنگال ) ۔ 17 ۔ اپریل : (سیاست ڈاٹ کام ) : ضلع ہوڑہ کے علاقہ شالیمار میں آج ایک مقامی کارپوریٹر کے بھائی کی ہاسپٹل میں موت کے بعد تشدد پر آمادہ ہجوم نے 5 گاڑیوں کو نذر آتش کردیا اور ایک گودام کو آگ لگانے کی کوشش کی ۔ پولیس نے بتایا کہ ہجوم نے 4 لاریوں اور ایک خانگی کار کو نذر آتش کردیا اور ایک گودام کو آگ لگانے کی ناکام کوشش کی ۔ ت
نئی دہلی۔/17اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس نے آج سخت گیر حریت کانفرنس کے صدرنشین سید علی شاہ گیلانی اور علحدگی پسند قائد مسرت عالم کے خلاف کارروائی پر غیر متاثر رہنے کا ادعا کرتے ہوئے اظہار حیرت کیا کہ انہیں اُکسانے کے الزامات میں کیوں گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ان کی کارروائیاں ہندوستان دشمنی قانون کے تحت آتی ہیں۔ حکومت جموں و کشمیر ک
ممبئی ۔ 17 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : سینئیر کانگریس لیڈر سلیم ذکریا کا آج صبح بعمر 74 سال قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں 3 فرزند اور ایک دختر شامل ہیں ۔ ذکریا کے فرزند النصیر مہاراشٹرا کانگریس کمیٹی کے ترجمان ہیں ۔ سلیم ذکریا 1992-93 میں شردپوار کی زیر قیادت حکومت میں وزیر تعلیم تھے ۔ انہوں نے باندرہ ویسٹ اسمبلی حلقہ کی
نئی دہلی 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )اپنی تعطیلات سے واپسی کے بعد راہول گاندھی مختلف ریاستوں کے کاشتکاروں کے وفد سے کل ملاقات کریںگے اور اُن کے یو پی اے کے حصول اراضی قانون میں نریندر مودی حکومت کی جانب سے کی جانے والی تبدیلیوں کے بارے میں نظریات سے واقفیت حاصل کرینگے ۔ راہول کی یہ ملاقات کانگریس کے ’کسان ‘کھیت ‘مزدور جلسہ عام سے ایک د
نئی دہلی 17 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) : سپریم کورٹ نے آج غیر محسوب اثاثہ جات کیس میں سابق چیف منسٹر ٹاملناڈو جیہ للیتا کو کرناٹک ہائی کورٹ میں ان کی عرضی کی یکسوئی تک ضمانت میں توسیع کردی ہے جبکہ اس کیس میں انہیں 4 سال کی سزائے قید ہوئی ہے ۔ عدالت العالیہ نے کرناٹک ہائی کورٹ رجسٹری کی ایک عرضی کو بھی سماعت کے لیے قبول کرلیا ہے ۔ جس میں ہائی