آلیر انکاؤنٹر واقعہ کی سی بی آئی یا برسر خدمت جج کے ذریعہ تحقیقات کروانے کا مطالبہ
حیدرآباد۔/18اپریل ، ( سیاست نیوز) چیرمین تلنگانہ پولٹیکل جے اے سی پروفیسر کودنڈا رام نے آلیر فرضی انکاؤنٹر میں 5مسلم نوجوانوں کی مبینہ ہلاکت کے واقعہ کی ایس آئی ٹی کے ذریعہ تحقیقات کروانے سے متعلق حکومت کے فیصلہ کی شدید مخالفت کرتے ہوئے حکومت تلنگانہ سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر آلیر فرضی انکاؤنٹر واقعہ کی سی بی آئی یا برسرخ