فوجی اڈوں کے معائنوں کی تجویز مسترد

تہران ۔19اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ایران کے پاسداران انقلاب ایران کے ایک سینئر کمانڈر نے آج کہا کہ غیر ملکی معائنہ کاروں کو فوجی اڈوں میں داخلہ پر امتناع عائد کردیا جائے گا ۔ عالمی طاقتوں کے ساتھ کسی بھی نیوکلیئر معاہدے کے تحت ایسی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی لیڈر جنرل حسین سلامی نے سرکاری ٹی وی پر کہا کہ فوجی اڈوں پر

بحرروم میں کشتی اُلٹ جانے سے 700 تارکین وطن ہلاک

روم۔19اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) 700افراد اندیشہ ہے کہ غرق ہوکر ہلاک ہوگئے ۔ جب کہ ایک ماہی گیر کشتی جس میں تارکین وطن کو یوروپ منتقل کیا جارہا تھا ۔ لیبیا کے ساحل کے قریب غرق ہوگئی ۔ اقوام متحدہ کے ایک پناہ گزین ادارہ نے آج کہا کہ بحرروم میں تارکین وطن کی ہلاکت کا یہ اب تک کا سب سے بڑا حادثہ تھا ۔ صرف 28افراد اُلٹ جانے والی کشتی سے بچالئے گئے

آئی ایم ایف میں اصلاحات نہ ہونے پر ہندوستان مایوس

واشنگٹن۔19اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان نے آئی ایم ایف کوٹہ اور حکمرانی میں اصلاحات کے عدم نفاذ پر گہری مایوسی ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ عالمی بحران کے دوران قرض دینے والے ادارہ کو عظیم تر اثر و رسوخ حاصل ہونا چاہیئے جو ملک کی بڑھتی ہوئی معاشی طاقت کے متناسب ہو ۔ مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے بین الاقوامی مالیتی فنڈ اور معاشی کمیٹ

غزہ : اقوام متحدہ پناہ گزین ادارے پردھماکہ

گزہ سٹی۔19اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک دھماکو آلہ کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین افراد غزہ سٹی کے روبرو دھماکہ سے اُڑا دیا گیا ‘ تاہم کوئی بھی زخمی نہیں ہوا ۔ اقوام متحدہ اور فلسطینی فوجی ذرائع کے بموجب اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر برائے غزہ کی احاطہ کی دیوار کے قریب بم دھماکہ ہوا ۔ تاہم اس سے کوئی بھی زخمی نہیں ہوا اور نہ کوئی نق

دولت اسلامیہ سے جنگ کیلئے لبنان کو فرانسیسی ہتھیار

پیرس۔19اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) فرانس پہلی بار تین ارب امریکی ڈالر مالیتی ہتھیار سعودی عرب کے مالی امداد پروگرام کے تحت لبنان کو سربراہ کرے گا ۔ یہ ہتھیار کل لبنان پہنچ جائیں گے ۔ ان ہتھیاروں کی سربراہی کا مقصد ملک کے دفاع کو دولت اسلامیہ کے حملوں سے محفوظ رکھنا ہے جو شام کی سرحد کے قریب سرگرم ہیں ۔ دبابہ شکن گائیڈڈ میزائل بیروت کے فضائ

معتمدین خارجہ سطح کی بات چیت کے احیاء کیلئے پاکستانی خواہش

لاہور ۔19اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان نے ہندوستان سے خواہش کی کہ معتمدین خارجہ سطح کی بات چیت کا احیاء کیا جائے تاکہ تمام دیرینہ مسائل کی یکسوئی ہوسکے ۔ پاکستان نے کہا کہ امن سے غربت ‘ ناخواندگی اور ناانصافی کی لعنت کا اس علاقہ سے خاتمہ ممکن ہے ۔ وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے مشیر برائے خارجہ اُمور سرتاج عزیز نے کہا کہ حالانکہ معت

راجستھان رائلز کی 8 وکٹس سے شاندار کامیابی

احمد آباد 19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )راجستھان رائلز نے آج شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے آئی پی ایل سیزن 8 کے میچ میں چینائی سوپر کنگس کو 8 وکٹ سے شکست دیدی ۔ چینائی سوپر کنگس کی جانب سے 20 اوورس میں مقرر کئے گئے 156/4 کا نشانہ ٹیم نے 18.2 اوورس میں 157/2 کے ذریعہ پورا کرلیا۔ شین واٹسن نے شاندار 73 رنز بنائے اور اجنکیا رہانے 76 پر ناٹ آوٹ رہے۔ انہوں نے 55 گین

یوسف پٹھان کے کے آر کیلئے ’’ٹرمپ کارڈ‘‘

نئی دہلی 19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) یوسف پٹھان کو آئی پی ایل کے جاری ایڈیشن میں اپنی جارحانہ بیٹنگ کے مظاہرے کا موقع نہیں مل سکا لیکن کولکتہ نائیٹ رائیڈرس بولنگ کنسلٹنٹ وسیم اکرم کا یہ احساس ہے کہ ’’آل راونڈر‘‘ اب بھی ٹیم کے ’’ٹرمپ کارڈ‘‘ ثابت ہوں گے ۔ وہ مختصر ترین کرکٹ فارمٹ میں ایک عظیم دھواں دار بیٹسمین ہیں۔ دولت سے مالا مال آئ

عالمی نمبر 1 مقام برقرار رکھنے کیلئے ممکنہ کوشش

حیدرآباد 19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے آج کہا کہ عالمی نمبر ایک رینکنگ کو برقرار رکھنے کیلئے وہ ہر ممکن کوشش کریں گی۔ انہوں نے کل رات ایشیاء / اوشیانہ ٹورنمنٹ کے گروپ IIمیں فلپائینی جوڑی کو شکست دینے کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کاش انہیں مستقبل کا پتہ ہوتا۔ وہ نہیں جانتی کہ

بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان 239/6

ڈھاکہ 19اپریل (سیاست ڈاٹ کام)پاکستان کے سعد نسیم اور وہاب ریاض نے نصف سنچریاں بناتے ہوئے دوسرے ونڈے انٹر نیشنل میں بنگلہ دیش کے خلاف 239/6 کا مسابقتی اسکور کھڑا کیا۔ پاکستان کو تین میچس کی یہ سیریز 1-1 سے مساوی کرنے کیلئے کامیابی ضروری ہے ۔ شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں ایک مرحلے پر پاکستانی ٹیم کا اسکور 22 ویں اوور میں 77/5 تھا لیکن نسیم اور ریاض ن

ہاکس بے کپ :ہندوستان کامیاب

نئی دہلی 19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ویمنس ہاکی ٹیم نے جاپان کو 3-2 سے شکست دی اور نیوزی لینڈ میں جاری ہاکس بے کپ میں ٹیم کو ساتواں مقام حاصل ہوا ۔ پہلے کوارٹر میں جاپان 1-0 سے آگے تھا اور کچھ ہی دیر بعد اُس نے دوسرا گول بنایا۔28 ویں منٹ میں سشیلا پکھرمبم نے ٹیم کیلئے پہلا گول بنایا ۔ آخری 15 منٹ میںہندوستان نے تین منٹ کے اندر متواتر د

وزیر توانائی جگدیش ریڈی صدر نشین تلنگانہ اولمپک اسو سی ایشن

حیدرآباد 19 اپریل (این ایس ایس ) وزیر توانائی جی جگدیش ریڈی کو صدر نشین تلنگانہ اولمپک اسو سی ایشن منتخب کرلیا گیا ہے۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جگدیش ریڈی نے کہا کہ ریاست تلنگانہ میں اسپورٹس کے فروغ کیلئے وہ ممکنہ کوشش کریں گے ۔ واضح رہے کہ ٹی آر ایس رکن پارلیمنٹ جتیندر ریڈی کو صدر تلنگانہ اولمپک اسو سی ایشن کو منتخب کیا ج

دہلی ڈیرڈیولس کا آج کولکتہ نائیٹ رائیڈرس سے مقابلہ

نئی دہلی 19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)متواتر دو کامیابیوں سے سرشار دہلی ڈیر ڈیولس کا دفاعی چیمپئن کولکتہ نائیٹ رائیڈرس سے کل مقابلہ ہوگا ۔ آئی پی ایل سیزن 8 میں ٹیم کا پانچواں میچ فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے ۔ جین پال ڈومنی کی زیر قیادت دہلی ڈیر ڈیولس ( ڈی ڈی) میں افتتاحی دو ناکامیوں کے بعد متواتر دو کامیابی حاصل کی ہیں اور ا