ہندوستان صدیوں سے تحفظ ماحولیات میں آگے ،وزیراعظم مودی کا بیان
نئی دہلی ۔ 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) تبدیلی ماحولیات پر عالمی چوٹی کانفرنس سے قبل وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ہندوستان کو پوری دنیا کو دکھادینا چاہئے کہ وہ تحفظ ماحولیات میں صدیوں سے پوری دنیا سے آگے ہے۔ انہوں نے وزارت ثقافت سے اس سلسلہ میں ایک مقالہ تیار کرنے کی خواہش کی۔ انہوں نے وزارت کی سرگرمیوں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ اگر