Month: 2015 اپریل
پاکستانی فضائیہ کے طیارے نیپال روانہ
اسلام آباد ؍ پشاور ۔ 27 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہمالیائی مملکت نیپال میں آئے ہلاکت انگیز زلزلہ کے متاثرین کیلئے پاکستانی فضائیہ کے چار طیارے بچاؤ اور راحت کاری سامان لیکر روانہ ہورہے ہیں۔ دریں اثناء انٹر سرویسیس پبلک ریلیشنر (ISPR) نے بتایا کہ C-130 چار طیارے اپنے ساتھ 30 بستروں والا ایک ہاسپٹل اور ساتھ ہی ساتھ تلاشی اور بچاؤ کاری کی خصوصی ٹ
اوباما سے اسلام قبول کرلینے ‘ دادی سارہ عمر کی اپیل
مکہ معظمہ 27 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر امریکہ بارک اوباما کی دادی سارہ عمر نے ان سے اپیل کی کہ وہ اسلام قبول کرلیں۔ سارہ عمر حال ہی میں عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ معظمہ گئی تھیں۔ بارک اوباما صدر امریکہ بننے کے بعد کئی مرتبہ مسلمان ہونے کی تردید کرچکے ہیں۔ رشیا ٹوڈے کی ایک رپورٹ کے بموجب کینیائی شہری 90 سالہ سارہ عمر اپنے فرزند اور بارک
نیپال میں امداد و راحت کاری اشیاء کی شدید قلت
کٹھمنڈو 27 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) زلزلہ سے متاثرہ نیپال میں شدید بحران کی صورتحال ہے جہاں غذائی اجناس ‘ پانی ‘ برقی اور ادویات کی قلت پیدا ہوگئی ہے ۔ علاوہ ازیں زلزلہ کے مابعد جھٹکوں کا سلسلہ بھی جاری ہے اور لوگ ہنوز کھلے میدانوں میں رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ سرکاری طور پر بتایا گیا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد 4,000 سے متجاوز ہوگئی ہے اور یہ
پاکستان میں ’مِنی سائیکلون‘ 45 افراد ہلاک
پشاور ۔ 27 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے پشاور علاقہ میں آج ’’منی سائیکلون‘‘ اور دھواں دار بارش نے کافی تباہی مچائی، جس میں تقریبا 45 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہوگئے جن میں نصف تعداد بچوں کی ہے۔ طوفانی بارش کی وجہ سے کئی مکانات منہدم ہوگئے اور برقی کھمبے گر گئے۔ بتایا جاتا ہیکہ طوفان نے خیبرپختون خواہ اور متصلہ علاقوں کو اپنی زد می
بالٹیمور میں پولیس تحویل میں نوجوان کی موت
بالٹیمور ۔ 27اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پولیس تحویل میں ایک نوجوان کی ہلاکت کے خلاف بالٹیمور میں عوامی احتجاج تشدد کی شکل اختیار کرگیا۔ احتجاجیوں نے پولیس کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی فلم بندی میں مصروف خاتون رپورٹر کے ہینڈ بیاگ کا سرقہ کرلیا۔ نوجوانوں کی ایک ٹولی پولیس تحویل میں 25 سالہ گرے کی موت کے بعد برہمی کے عالم میں سڑکوں پر نکل آئی
زلزلہ کے متاثرین کو راحت رسانی میں ریاستوں کے تعاون کی ستائش
نئی دہلی 27 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)وزیر اعظم نریندر مودی نے نیپال کے زلزلہ سے متاثرہ افراد کو ریاستوں‘ این ڈی آر ایس ‘ذرائع ابلاغ اور دیگر اداروں کے تعاون کی ستائش کی۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر پر تحریر کیا کہ اُن تمام افراد کی ستائش کی جاتی ہے اور ہم اُن کے مشکور ہیں جنہوں نے اپنی عظیم ثقافت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمیں سکھایا کہ ’’سیواپرمو دھ
راہول گاندھی کی کسان پد یاترا کا اعلان
نئی دہلی 27 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)کسانوں کے جلسہ عام کے بعد راہول گاندھی کسان پد یاترا کا آغاز کریں گے تا کہ زرعی بحران کے پس منظر میں کاشتکاروں سے ملاقاتیں کرسکے ۔ کانگریس حصول اراضی کو ایک بڑا مسئلہ بنانا چاہتی ہے تا کہ اپنے انحطاط پذیر موقف کو سہارا دے سکے۔ راہول گاندھی کا عوام تک رسائی کا بڑا منصوبہ پارٹی کارکنوں کو متحد کرنے اور ک
حکومت کی زرعی پالیسیوں کے خلاف یوتھ کانگریس کا احتجاج
نئی دہلی 27 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)یوتھ کانگریس کارکنوں نے آج نریندر مودی حکومت کی کاشتکار دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیااور خود کو گرفتاری کیلئے پیش کیا جبکہ وہ پارلیمنٹ کی جانب پیشرفت کررہے تھے ۔ پولیس کے سامنے انہوں نے خودسپردگی اختیار کرلی ۔ اس احتجاج میں تقریبا 30 منٹ کا وقفہ پیدا ہوا کیونکہ ایک شخص درخت پر چڑھ گیا تھا ا
ارن مولا ایر پورٹ پراجکٹ پر بی جے پی اور سنگھ پریوار مرکزی حکومت پر برہم
کوچی 27 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)ارن مولا میں خانگی ایر پورٹ کی تعمیر کے خلاف طویل عرصہ تک مزاحمتی تحریک چلانے کے بعد بی جے پی اور سنگھ پریوار کو کیرالا میں اپنی برہمی کا رخ مرکزی حکومت کی جانب موڑ دینا پڑا کیونکہ مرکزی وزارت ماحولیات نے اس پراجکٹ کے احیاء کیلئے ایک سروے کا حکم دیا ہے جو اس کے اثرات کا جائزہ لے گا ۔ کیرالہ کے سنگھ پریوار کے
زلزلے سے متاثرہ نیپال سے 150 ہندوستانی بہار اور
پٹنہ 27 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)کم از کم 150 ہندوستانی مختلف ٹرینوں اور 10بسوں کے ذریعہ پڑوسی زلزلہ سے متاثرہ ملک نیپال سے بہار پہنچے جہاں سے انہیںاُن کے آبائی مقامات پر روانہ کردیا گیا ۔ ریاستی حکومت نے بذریعہ بسیس آج صبح نیپال سے بہار کے علاقہ رکسول پہنچنے والے افراد کو اُن کے آبائی مقامات روانہ کرنے کی سہولت فراہم کی ۔ نئی دہلی سے موصول
کشمیر میں خط قبضہ پر مزید فوجی تعینات
جموں 27 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) خط قبضہ پر سرحد پار سے دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے مزید فوجی تعینات کردیئے گئے ہیں کیونکہ برف پگھلنا شروع ہوگئی ہے ۔ ایک اعلی سطحی فوجی کمانڈر نے کہا کہ سرحد پار سے در اندازی کی خط قبضہ پر کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کیلئے فوج چوکس ہے ۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ انچیف شمالی کمان لیفٹننٹ جنرل ڈی ایس ہو
کریم نگر میں آرمی رکروٹمنٹ بیداری پروگرام
کریم نگر ۔ 27 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آرمی رکوٹمنٹ پر بیداری پروگرام منگل و چہارشنبہ کو کلکٹوریٹ آڈیٹوریم میں منعقد کیا جارہا ہے۔ ضلع کلکٹر نیتو پرساد نے ایک صحافتی بیان میں یہ بات بتائی۔ محکمہ پولیس کے زیراہتمام ضلع پولیس تربیتی مرکز میں یکم مئی کو ہونے والے آرمی رکروٹمنٹ بیداری پروگرام میں شرکت کیلئے دلچسپی رکھنے والے امیدوار
عام انتخابات میں اپنے امیدواروں کو میدان میں اُتا ویلفیر پارٹی آف انڈیا
بھینسہ۔27 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ویلفیر پارٹی آف انڈیا کا قیام عمل میں آکر صرف 4 سال کا ہی عرصہ گذرا ہے۔ اس مختصر سے عرصہ میں پارٹی نے حالیہ بلدی انتخابات اور ملک کے عام انتخابات میں اپنے امیدواروں کو میدان میں اُتارتے ہوئے پارٹی نے ملک میں ایک پہچان بنائی ہے جس سے آج ملک کے ہر حصے کے عوام واقف ہیں اور پارٹی کے اصولوں اور مقاصد کو ک
رمضان ، خالص عبادت میںگذاریں ، عید کی تیاری پہلے کرلیں
سدی پیٹ۔ 27 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سدی پیٹ فاؤنڈیشن کی جانب سے بروز جمعہ بوقت بعد نماز مغرب بمقام مسجد صوفیہ قادر پورہ ایک جلسہ کا انعقاد عمل میں آیا جس کو مہمان مقرر مولانا عبید الرحمن اطہر ندوی امام و خطیب مسجد ٹین پوش لال ٹیکری حیدرآباد نے مخاطب کرتے ہوئے حالات حاضرہ کے عنوان پر روشنی ڈالی اور کہا کہ مسلمانوں کے عمل اور اخلاق و
کوڑنگل میں جشن حضرت خواجہ غریب نوازؒ
کوڑنگل۔ 27 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی سنجریؒ کے عرس تقاریب کے موقع سالانہ چھٹی شریف کے ضمن میں عصر تا مغرب مولانا سید خواجہ معین الہ شاہ قادری و اعجازی خلیفہ نانا حضرت چٹگوپہ کی زیرنگرانی چھلہ مبارک محبوب سبحانیؒ واقع قدیم بس اسٹانڈ کے دامن میں پرچم کی ایستادگی، ختم قرآن، محفل قل، فاتحہ خوانی و