کشمیر میں مزید بارش ، جہلم کی سطح آب میں کمی لیکن دوبارہ سیلاب کے اندیشے
سری نگر ۔ یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) تازہ بارش سے وادیٔ کشمیر میں دوبارہ سیلاب کے اندیشے پیدا ہوگئے حالانکہ دریائے جہلم کی سطح آب میں مسلسل دوسرے دن بھی کمی ہوئی۔ بارش کا آغاز کل رات ہوا اور توقع ہے کہ اِس کا سلسلہ آئندہ دو دن جاری رہے گا۔ اِس سے دریائے جہلم اور اِس کی معاون ندیوں کی سطح آب میں دوبارہ اضافہ ہوسکتا ہے۔ سیلاب سے اب تک