سنہرے تلنگانہ کی تشکیل کیلئے خود کو وقف کردینے کا عہد
حیدرآباد 27 اپریل (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو نے سنہرے تلنگانہ کی تشکیل اور سماج کے تمام طبقات کی خوشحالی کیلئے خود کو وقف کردینے کا عہد کیا۔ چیف منسٹر نے تلنگانہ میں کمزور طبقات اور اقلیتوں کی ہمہ جہتی ترقی کے سلسلہ میں کئے گئے تمام وعدوں کی تکمیل کا اعلان کیا اور کہا کہ ملک کی تمام ریاستوں میں تلنگانہ فلاحی اسکیمات کے م