ہر مشکل کا آسان حل

جناب محمد رضی الدین معظم

بعض اوقات کچھ مشکلات ایسی آجاتی ہیں، جن کا حل سمجھ سے باہر رہتا ہے اور مزاج میں چڑچڑا پن آجاتا ہے۔ ان حالات میں گھبرانا نہیں چاہئے، نماز کی پابندی کریں اور درج ذیل طریقوں پر عمل کریں، ان شاء اللہ تعالیٰ ساری مشکلیں آسان ہو جائیں گی۔

حضرت صفیہ بنت عبد المطلب رضی اللہ عنہا

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا وہ عظیم المرتبت ہستی تھیں، جنھوں نے اپنے ایمان و یقین، اعلیٰ اخلاق اور استقامت کے گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔ حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا سردار مکہ حضرت سیدنا عبدالمطلب کی صاحبزادی تھیں۔ آپ کا نسب مبارکہ وہی ہے، جو آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے، اس لحاظ سے آپ خاندانی شرا

پکوان گیس سبسڈی اور حکومت

مرکز میں جس وقت سے نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی نے حکومت بنائی ہے اس وقت سے ایسا لگتا ہے کہ اس کی ساری توجہ پکوان گیس صارفین کو دی جانے والی سبسڈی پر ہی ہے ۔ نریندر مودی اور بی جے پی نے انتخابات سے قبل مہم کے دوران ملک کے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ اقتدار ملنے پر وہ اندرون 100 دن بیرونی بینکوں میں رکھے ہوئے لاکھوں کروڑ روپئے کے کالے دھن

مودی حکومت نو ریاستوں میں نئے گورنرس کے تقرر کی خواہاں

نئی دہلی 2 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی حکومت ملک کی نو ریاستوں میں گورنر کے تقررات عمل میں لانا چاہتی ہیں جن میں پانچ میں کانگریس کی حکومتیں ہیں۔ کئی ریاستوں میں مرکز کی جانب سے گورنرس کا تقرر کیا جانا ہے جبکہ ایک ریاستی گورنر کے پاس چار ریاستوں کی ذمہ داری ہے جبکہ پانچ دوسرے گورنرس کم از کم دو ریاستوں کی ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ہیں۔

حصول اراضیات بل کے خلاف کانگریس کی سخت مزاحمت

نیمچھ ( مدھیہ پردیش ) 2 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس پارٹی مرکزی حکومت کی جانب سے تیار کردہ مخالف کسان حصول اراضیات بل کے خلاف سختی سے مزاحمت کریگی اور اس کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ پارٹی صدر سونیا گاندھی نے آج یہ بات بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی کسانوں کے مفادات کا تحفظ کرنے جدوجہد جاری رکھے گی ۔ سونیا گاندھی نے مدھ

جاٹ برادری کو تحفظات بحال کرنے مساعی

نئی دہلی 2 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں درخواست نظر ثانی دائر کی ہے ۔ حکومت نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ وہ سابقہ یو پی اے حکومت کے ایک اعلامیہ کو کالعدم قرار دینے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے ۔ اس اعلامیہ کے ذریعہ جاٹ برادری کو او بی سی زمرہ میں شامل کیا گیا تھا تاکہ انہیں بھی تحفظات کے فوائد حاصل ہوسکیں۔ این ڈی اے

بینک قرض واپس نہ کرنے والوں پر توجہ ضروری

نئی دہلی 2 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) سی پی آئی نے آج حکومت سے مطالبہ کیا کہ بینکوں کو 2.60 لاکھ کروڑ روپئے قرض واپس نہ کرنے والے قرضداوں خاص طور پر کارپوریٹ گھرانوں کے ناموں کا افشا کرے ۔ پارٹی نے کہا کہ حکومت کو عوام سے ایل پی جی سبسڈی واپس کرنے پر زور دینے کی بجائے لاکھوں کروڑ روپئے کا قرض ادا نہ کرنے والوں کے ناموں کا افشا کرنا چاہئے ۔ پار

بنگال میں داخلہ پر امتناع : پروین توگاڑیہ چراغ پا

کولکتہ ۔ 2 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) مغربی بنگال میں داخلہ پر امتناع عائد کئے جانے پر چیف منسٹر ممتابنرجی پر تنقید کرتے ہوئے وی ایچ پی لیڈر پروین توگاڑیہ نے آج کہا کہ آیا ممتابنرجی اقلیتی مذہب سے تعلق رکھنے والے ان افراد کے خلاف بھی کارروائی کرینگی جو سڑکوں پر عبدات کرتے ہیں اور عبادتگاہوں میں بڑے بڑے اجتماع منعقد کرتے ہیں ؟

ٹی آر ایس کارکنوں کا اجلاس

میدک ۔ 2 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی ٹی آر ایس و صدرنشین بلدیہ کی صدارت میں ٹی آر ایس کارکنوں کا ایک اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں بلدی ضلع میدک 22 ، 21 ، 20 میں ٹی آر ایس کے استحکام کیلئے جدید کمیٹی کا قیام عمل میں آیا ہے جس میں پارٹی کے انچارج قائدین مسرز بالاگوڑ ، پی وشنودھن ریڈی ، درگیا ، ایم وشنودرھن کی شرکت ہوئی ۔ اس موقع پر متفقہ ط

اظہار تعزیت

میدک ۔ 2 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سابق ایم ایل اے میدک و ترجمان اعلی ریاستی کانگریس پارٹی مسٹر پی ششی دھر ریڈی نے کانگریس قائد مسٹر ایم اے ستار کے جواں سال فرزند ایم غفار انجینئر متعلم ایم ٹیک کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔ انہوں نے انتقال کی خبر سن کر محلہ پیلڈیڈی میدک میں جناب ستار کے مکان پہونچ کر شدید صدمہ کا اظہار کرتے ہ

اساتذہ کی بھوک ہڑتال

میدک ۔ 2 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ٹیچرس جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیراہتمام اپنے مسائل کے حل کا مطالبہ کرتے ہوئے حیدرآباد کے اندرا پارک پر یکم اپریل کو ایک روزہ بھوک ہڑتال منعقد کی گئی ہے ۔ ایس ٹی یو کے ضلع صدر مسرٹ این یادگیری نے ایک پریس نوٹ میں یہ بات بتائی ۔ ٹیچرس جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے اس مخصوص میں حیدرآباد میں ایک اجلاس من

یلاریڈی میں ٹی آر ایس کی مواضعاتی کمیٹیوں کی تشکیل

یلاریڈی ۔ 2 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل یلاریڈی ٹی آر ایس الیکشن انچارج مسٹر گنگادھر ، سرینواس کے مطابق یلاریڈی منڈل کے مواضعات پر ٹی آر ایس پارٹی کمیٹیوں کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس میں منڈل ناگی ریڈی پیٹ ، پوچارم ، گول لنگال ، گوپال پیٹ وینکم پلی مواضعات میں کمیٹیوں کا الیکشن کے ذریعہ انتخاب عمل میں لایا گیا ۔ پوچارم موضع ک

اپوزیشن پارٹیاں ٹی آر ایس کے ترقیاتی کاموں بوکھلاہٹ کا شکار

کوہیر ۔ 2 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوہیر منڈل صدرنشین شریمتی جے انیتا اور محمد عبدالوحید ٹاؤن صدر کوہیر محمد کلیم الدین یوتھ لیڈر کوہیر منڈل نے کوہیر مستقر میں اپنے دفتر پر اخباری نمائندوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا چند مفاد پرست اراکین منڈل پریشد اور سرپنچوں نے غیرضروری طور پر 30 مارچ کو اجلاس کا بائیکاٹ کیا ہے اس اجلاس میں کوہیر من

خانقاہ ہاشمی بیجاپور میں گیارہویں شریف کا انعقاد

یلاریڈی ۔ 2 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) خانقاہ ہاشمی بیجاپور کرناٹک میں بتاریخ 29 مارچ بروز اتوار بعد نماز عصر تقریب گیارہویں شریف کا نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد عمل میں آیا ۔ اس متبرک موقع پر مولانا سید محمد تنویر ہاشمی کے ہاتھوں جناب محمد اعجاز احمد مسرور ہاشمی متوطن یلاریڈی کو سند خلافت عطا کی گئی اور خرقہ پوشی سے سرفراز

ٹی آر ایس کے اقتدار میں عوام کا ہر طبقہ مشکلات سے دوچار

بانسواڑہ ۔ 2 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بانسواڑہ یافعی فنکشن ہال میں منعقدہ ضلع کانگریس مائناریٹی کمیٹی میٹنگ میں صدر ضلع اقلیتی شعبہ کانگریس سمیر احمد نے بانسواڑہ کے سینئر کانگریس قائدین کو عہدہ عطا کرتے ہوئے محمد عبدالخائق نائب سرپنچ بانسواڑہ کو سینئر کانگریس قائد ہونے پر انہیں بانسواڑہ منڈل کیلئے صدر مائناریٹی سیل کانگریس م

سید ولی اللہ قادری سی پی آئی قومی کونسل ممبر نامزد

ورنگل ۔ 2 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سی پی آئی کی 22 ویں نیشنل کانگریس کانفرنس میں ورنگل سے تعلق رکھنے والے سید ولی اللہ قادری کو سی پی آئی قومی کونسل ممبر نامزد کیا گیا ۔ ورنگل کے یہ پہلے شخص ہیں جو سی پی آئی کی قومی کونسل میں اپنے لئے جگہ پائی ۔ آل انڈیا اسٹوڈنٹ فیڈریشن کل ہند صدر سید ولی اللہ قادری اردو میڈیم کے طالب علم رہے ۔ کامریڈ