Month: 2015 اپریل
تلنگانہ آر ٹی سی انتظامیہ کو ہڑتال کی نوٹس
حیدرآباد۔/2اپریل، ( سیاست نیوز) تلنگانہ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن ( آر ٹی سی ) ملازمین کی مختلف یونینوں کے نمائندوں کی منیجنگ ڈائرکٹر آر ٹی سی این سامبا سیوا راؤ کے ساتھ ہوئی بات چیت بالکلیہ طور پر ناکام ہوگئی۔ جس کے نتیجہ میں آر ٹی سی ملازمین کی ان مختلف یونینوں کے نمائندوں نے باقاعدہ طور پر آج این سامبا سیوا راؤ منیجنگ ڈائرکٹر آر ٹی
امریکی سفارت خانہ پر مشتبہ پیاکیٹ پھینکنے سے تشویش
کنگسٹن 2 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جمیکا کی مسلح افواج اور پولیس نے امریکی سفارت خانے کے قریب اپنی اپنی پوزیشن سنبھال لی کیونکہ ایک شخص نے سفارت خانہ کی عمارت کے قریب ایک مشتبہ پیاکٹ پھینکا تھا۔ یاد رہے کہ امریکی صدر بارک اوباما 9 اپریل کو جمیکا کے دورہ پر پہنچ رہے ہیں اور اُن کی آمد سے صرف ایک ہفتہ قبل اس نوعیت کے واقعہ نے تشویش پیدا کرد
ہارورڈ یونیورسٹی کے دفتر کا ممبئی میں عنقریب قیام
نیویارک 2 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کی باوقار ہارورڈ یونیورسٹی اب اپنا ایک بین الاقوامی دفتر ہندوستان میں شروع کرنے کا منصوبہ بناچکی ہے۔ ہندوستان کے علاوہ چین اور جنوبی افریقہ بھی اس کی فہرست میں شامل ہیں کیونکہ اِن خطوں میں یونیورسٹی سے ملحقہ اداروں میں ریسرچ اور دیگر تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھنے میں آسانی ہوگی۔ بارڈر یونیو
سنگارینی کالریز میں کوئلہ کی ریکارڈ پیداوار
برقی پراجکٹس کیلئے بروقت سربراہی، کمپنی کے صدر نشین کا بیان
سابق وزیر کے بیٹے نے نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کردیا
اسلام آباد 2 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے ایک سابق وزیر کے بیٹے نے لاہور میں ایک معمولی سڑک حادثہ کے بعد ایک 15 سالہ نوجوان لڑکے کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور کنٹونمنٹ کے کاویلری گراؤنڈ کے قریب وزیر کے بیٹے کی کار اور ایک موٹر سائیکل کی معمولی ٹکر ہوگئی جس کے بعد مصطفی کنجو اور اُن کے تین باڈی گارڈس ن

سوریہ پیٹ بس اسٹانڈ میں فائرنگ سے کانسٹیبل اور ہوم گارڈ ہلاک
سوریاپیٹ ۔ 2 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سوریاپیٹ کے ہائی ٹیک بس اسٹانڈ میں کل شب تقریباً12.30 بجے پولیس کانسٹیبل اور ہوم گارڈ دو نامعلوم بدمعاشوں کی فائرنگ میں برسرموقع ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دو سارقین وجئے واڑہ سے حیدرآباد بس میں جانے کی اطلاع سی آئی سوریاپیٹ وائی مگلیا کو ملنے پر سی آئی مگلیا اپنی ٹیم کے ہمراہ ہائی ٹیک بس اسٹان

ترکی ، شام سرحد پر 9 برطانوی شہری گرفتار
لندن ۔ 2 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) دو خواتین اور چار بچوں کے بشمول 9 برطانوی شہریوں کو ترکی میں گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ لوگ دولت اسلامیہ (داعش) میں شامل ہونے کیلئے غیرقانونی طور پر شام میں داخل ہونے کی مبینہ کوشش کررہے تھے۔ اس گروپ میں بتایا جاتا ہیکہ 3 مرد، 2 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں۔ انہیں شام کے سرحد کے قریب صوبہ ہتھیا میں حراست میں لیا گیا
تلگو فلم ڈائرکٹر راجیش پتر گرفتار، دیسی ساختہ پستول اور کارتوس ضبط
حیدرآباد۔/2اپریل، ( سیاست نیوز) کمشنر ٹاسک فورس سنٹرل زون ٹیم نے ابھرتے ہوئے تلگو فلم ڈائرکٹر و پروڈیوسر بی راجیش پتر کو آج شہر میں گرفتار کرلیا اور اس کے قبضہ سے دو دیسی ساختہ پستول اور 16راؤنڈ کارتوس برآمد کرلئے۔ ڈپٹی کمشنر پولیس ٹاسک فورس بی لمبا ریڈی نے بتایا کہ 44سالہ بی راجیش پتر ساکن روڈ نمبر 10جوبلی ہلز جو ایلورو ( مشرقی گوداوری
بدعنوان لیڈروںکو ایم پی کویتا کی سرپرستی۔ تلگودیشم کا الزام
حیدرآباد۔/2اپریل، ( سیاست نیوز) تلنگانہ تلگودیشم پارٹی نے الزام عائد کیا کہ ریاست تلنگانہ میں ’ دورلا پالنہ ‘ ( ذی اثر و جاگیر دارانہ ذہن رکھنے والوں کی حکومت ) چل رہی ہے ۔ اور کہا کہ محض بیڑی ورکروں کی جانب سے جدوجہد کرنے کے نتیجہ میں ہی ویملکا کے خلاف کیس درج کیا گیا اور تلنگانہ میں آٹا ماٹا اور باٹا ( کھیل، راستہ و بات ) بند کردینا ہ
محکمہ فینانس سے آندھرائی عہدیداروں کے تبادلہ کا مطالبہ
حیدرآباد۔/2اپریل، ( سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ سکریٹریٹ کے محکمہ فینانس میں برسر خدمت آندھرائی عہدیداروں و ملازمین کو فی الفور آندھرا پردیش ریاست میںتبدیل کرنے کا محکمہ فینانس کے ملازمین یونین کے قائد شریمتی منگماں نے ریاستی چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ سے پرزور مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریاست تلنگانہ کے محکمہ فینانس میں خدمات ان
آندھرا پردیش میں آن لائن رجسٹریشن سسٹم کا آغاز
حیدرآباد۔/2اپریل، ( سیاست نیوز) حکومت آندھرا پردیش نے محکمہ رجسٹریشن اینڈ اسٹامپس میں درمیانی افراد کے طریقہ کار کا مکمل تدارک کرنے کیلئے ’ آن لائن رجسٹریشن سسٹم ‘ کا آغاز کیا ہے۔ اس سسٹم کا ڈپٹی چیف منسٹر کے ای کرشنا مورتی اور وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ مسٹر پی رگھوناتھ ریڈی نے افتتاح کیا اور بتایا کہ آئندہ سے ( یعنی افتتاح کے بعد
انٹر امتحانات کے پرچوں کی جانچ کا معاوضہ بڑھانے کا مطالبہ
حیدرآباد 2 اپریل (این ایس ایس) خانگی کالجس کے لکچررس نے انٹرمیڈیٹ بورڈ سے انٹر امتحانات کے اسپاٹ ویلیویشن کے معاوضہ میں اضافہ کا مطالبہ کرتے ہوئے جمعرات کو یہاں دھرنا منظم کیا۔ اُنھوں نے فی پرچہ کے ویلیویشن کے لئے 30 روپئے ادا کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا۔ لکچررس نے پرگتی مہاودیالیہ، کوٹھی پر اسپاٹ والیویشن کو روک دیا اور حکومت کے خ
ممبئی میں گلوبل ہومیوپیتھی میٹ، ہندوستان میزبان
حیدرآباد 2 اپریل (سیاست نیوز) ہندوستان اس ماہ 11 اپریل سے دو یومی گلوبل ہومیوپیتھی میٹ کی میزبانی کررہا ہے۔ ہومیوپیتھس جو پریکٹس کررہے ہوں، تحقیق کار اور سائنٹسٹس فزیکس اور کیمسٹری کے بنیادی میدانوں سے اس دو یومی میٹ میں شرکت کرسکتے ہیں۔ ’’ہم طبی میدان میں جدید ترقی پر بحث کررہے ہیں۔ ہم زائداز نو ممالک سے سائنسی پیپرس اور مقررین ک
سڑکوں کی توسیع کیلئے حصول اراضی پر جائزہ اجلاس
حیدرآباد ۔ 2 اپریل (سیاست نیوز) کمشنر مجلس بلدیہ حیدرآباد مسٹر سومیش کمار نے آج بلدی عہدیداروں کو ہدایت دی کہ سڑکوں کی توسیع کیلئے حصول اراضیات کی کارروائی میں تیزی پیدا کریں جو کہ میٹرو ریل کے تعمیری کاموں سے ٹوٹ پھوٹ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ مالکین جائیداد کو ترجیحی بنیادوں پر چیکس جاری کئے جائیں۔ مسٹر سومیش کمار نے آج کلکٹر
موٹر وہیکل ٹیکس کی وصولی کے خلاف گورنر سے شکایت
حیدرآباد ۔ /2 اپریل (سیاست نیوز) آندھراپردیش کے وزیر ٹرانسپورٹ مسٹر ایس راجگوپال راؤ نے آج علاقہ تلنگانہ میں داخلے پر آندھراپردیش کی کمرشیل گاڑیوں پر ٹیکس عائد کئے جانے کے خلاف ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے شکایت کی ہے ۔ انہوں نے گورنر سے ملاقات کرکے ریاست کے ٹرانسپورٹرس کو درپیش مشکلات سے واقف کروایا اور بتایا کہ حکومت آندھر
نئے دارالحکومت کی تعمیر میں عوام سے تعاون کی طلبی
حیدرآباد ۔ /2 اپریل (سیاست نیوز) چیف منسٹر آندھراپردیش مسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آج ریاست کے نئے دارالحکومت کی تعمیر میں شعبہ حیات کے تمام افراد سے تعاون کی خواہش کی ہے ۔ انہوں نے سکریٹریٹ سے کلکٹران اضلاع کے ساتھ ویڈیو کانفرنس منعقد کرتے ہوئے کہا کہ امراوتی (ضلع گنٹور) میں نئے دارالحکومت کی تعمیر میں ریاستی حکومت کے ہر ایک ملازم