کانگریس کے سینئر قائد گنگادھر راؤ پٹواری کی ٹی آر ایس میں شمولیت
بودھن ۔/4اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈسٹرکٹ کوآپریٹیو سنٹرل بینک کے چیرمین و کانگریس پارٹی کے سینئر قائد مسٹر گنگادھر راؤ پٹواری گزشتہ روز چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ سے حیدرآباد میں ملاقات کرتے ہوئے ٹی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ مسٹر کے سی آر نے انہیں گلابی کھنڈوا گلے میں ڈال کر پٹواری کا ٹی آر ایس پارٹی میں خیرمقدم