مسجد کے پیچھے مکان کا ہونا

سوال : زید اپنے گھر سے متصل اپنی مملوکہ اراضی میں مسجد تعمیر کر رہے ہیں۔ مسجد کے مغربی جانب رہنے والے پڑوسی کو اس پر اعتراض ہے اوران کا ادعاء ہے کہ مسجد کے پیچھے گھر ہو تو وہ مکان تباہ ہوجاتاہ ے۔ شرعاً کیا حکم ہے ؟
نام ندارد

پولیس عہدیداروں کو چوکس رہنے کی ہدایت

عادل آباد 4 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع نلگنڈہ کے سوریہ پیٹ میں نا معلوم افراد کی جانب سے پولیس پر حملہ کے پیش نظر عادل آباد ضلع ایس پی مسٹر ترون جوشی ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ضلع کے تمام پولیس عہدیداروں کو مخاطب ہوکر سواریوں کی تلاش کے دوران چوکنا رہنے کی ہدایت دی ۔ ریلوے اسٹیشن ‘بس اسپٹیشن کے علاوہ دیگر مقامات سے گذرنے والے کسی بھ

عرب ممالک میں بدامنی

تجھ کو بھٹکانے کے ساماں ہیں زمانے میں بہت
تو مگر بچنے کو تطہیر نظر پیدا کر
عرب ممالک میں بدامنی

مسجد عدالت سے متصلہ ترکاری مارکٹ تنازعہ

کریم نگر 4اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کریم نگر میں واقع ترکاری مارکٹ کی اراضی آحر کس کی ملکیت ہے چلر ہول سیل ترکاری فروش‘سیاسی قائدین ‘مجلس بلدیہ ‘مسجد کمیٹی کے درمیان اس ترکاری مارکٹ کا تنازعہ دن بدن الجھتا جارہا ہے ۔ ایک جانب ہائی کورٹ سپریم کورٹ نے ترکاری مارکٹ اراضی کو مجلس بلدیہ کی ملکیت قرار دے دیا ہے یہاں پر برسہا برس سے موجود

مسلم اقلیتوں کی ترقی کیلئے حکومت سنجیدہ

کرنول 4اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کرنول کے ایس وی کامپلکس کانفرنس ہال میں مسلم اقلیتوں کے مسائل اور اسکی یکسوئی کیلئے رکن اسمبلی کرنول ایس وی موہن ریڈی نے گول میز کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا ۔ اس موقع پر شہر بھر کے علماء ، دانشور طبقہ نے شرکت کی۔ ایس وی موہن ریڈی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم اقلیتوں کے ترقی کیلئے سنجیدگی سے کوشش ک

گرام پنچایت گمبھی راؤ پیٹ کو تین پہیہ والے رکشوں کی منظوری

گمبھی راؤ پیٹ ۔ 4اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میجرگرام پنچایت گمھی راؤ پیٹ کے جملہ 16وارڈوں میں کچرے کی صفائی کیلئے تین عدد تین پہیوں والے رکشتوں کی منظوری عمل میں آئی ۔ پی ایس ایس ‘ایس سی اسکیم کے تحت منظور کردہ ان رکشوں کو انچارج سرپنچ آکاپلی بالیا صفائی گر عملہ کے حوالے کیا ۔ اس موقع پر بالیا نے کہا کہ محلہ جات میں کچرے کی نکاسی کیلئے

اردو گھر ادونی میں مفت ابتدائی تعلیم مواد کی تقسیم

ادونی 4 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)اردو گھر ادونی میں قومی کونسل برائے فروغِ اردو زباں نئی دہلی کی جانب سے اردو اور عربی کی ابتدائی تعلیم مواد مفت میں تقسیم کیا گیا ۔ یہ جلسہ نائب چیرمن بلدیہ الطاف حسین کی صدارت میں منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر شیر خان ریاض احمد نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ و طالبات کو ہر سال ابتدائی تعلیم اردو او

امتیازی کامیابی

مریال گوڑہ 4 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع نلگنڈہ مریال گوڑۃ کے رہنے والے حمد سمیع الدین نے اس سال کامینی میڈیکل کالج آفس سائنس نارکٹ پلی سے ایم بی بی ایس کے آخری سال میں درجہ اول میں کامیابی حاصل کریت ہوئے میڈینس کی تکمیل کی ۔ نرسری تا 10 ویں جماعت تک انہو ںنے مریال گوڑہ کے ایک غیر معروف اسکول میں تعلیم حاصل کی ۔ انٹر میڈیٹ کی تعلیم ان

سرپور ٹاون میں آبدار خانہ کا قیام

سرپور ٹاون 4 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سرپور ٹاون میں گذشتہ کچھ دنوں سے موسم گرما میں شدت اختیار کرلی ہے لیکن سرپور ٹاون مستقر کے بس اسٹانڈ کے حدود میں عوام کو پینے کے پانی کیلئے کافی دشواریاں ہورہی ہیں ۔ اس لئے مستقر بس اسٹانڈ کے حدود میں آبدار خانہ کا قیام کریت ہوئے عوام کو پینے کے پانی کی سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے ۔ سر

عرس حضرت کریم اللہ شاہ قادری 399 کا اختتام

کرنول 4اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کرنول کی مشہور بارگاہ حضرت کریم اللہ شاہ قادری کے 399عرس کی تقاریب کی اختتام عمل میں آیا ۔ عرس کی تقاریب پچھلے 5 دنوں سے جاری تھے ۔ صندل مالی فرائض سجادہ نشیں سید سرفراز قادری نے انجادم دئے۔ عرس کے موقع پر بین ریاست ، آندھرا پردیش ، تلنگانہ سے کثیر تعداد میں زائرین نے شرکت کی ۔ اس موقع پر صدر سجادگان

محبوب نگر میں ماہانہ جلسہ و نعتیہ مشاعرہ

محبوب نگر۔/4اپریل، ( فیکس ) محمد اسحاق قادری کی اطلاع کے بموجب انجمن فیضان شرفیہ ضلع محبوب نگر کا ماہانہ جلسہ بدعنوان بیاد حضرت شیخ امام محمد شرف الدین بومیری ؒ مصنف’ قصیدہ بردہ شریف ‘ عقیدت کے ساتھ 7اپریل بروز منگل بعد نماز عشاء منعقد ہے۔ نگرانی مولانا منان رہبر چشتی القادری کریں گے۔ اس جلسہ کو مولانا ظہیر شاہ چشتی ، مولانا سید چن