بابو جگجیون رام کی سخت محنت وجدوجہد سے اعلیٰ مقام تک رسائی

نظام آباد: 5؍ اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )ڈاکٹر بابو جگجیون رام کی 108 ویں یوم پیدائش راجیو گاندھی آڈیٹوریم میں انعقاد عمل میں لائی گئی۔ اس موقع پر ضلع کلکٹر رونالڈ روس نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مہان شخصیتوں کی زندگی اور ان کی تاریخ سے واقفیت ناگزیر قرار دیا۔ ایس سی کارپوریشن کی جانب سے منعقدہ تقریب سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بابو جگجی

شادی کے تنازعہ پر پاکستان میں 10ارکان خاندان ہلاک

پشاور۔5اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک ہولناک واقعہ میں ایک ہی خاندان کے کم از کم 10افراد بشمول 2بچوں کو آج شادی کے ایک تنازعہ پر ان کے رشتہ داروں نے گولی مار کر ہلاک کردیا ۔ اس شخص نے اپنے باپ اور بھائی کو بھی پاکستان کے شمال مغربی صوبہ میں قتل کیا تھا ۔ یہ واقعہ خیبرپختونخواہ کی تحصیل تانگی میں پیش آیا جہاں ملزم گلاب احمد زبردستی اپنے چچا

شمال مغربی پاکستان کے شورش زد ہ علاقہ میں فوجی کارروائی

پشاور۔5اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) طالبان حامی تنظیم سے تعلق رکھنے والے کم از کم پانچ مشتبہ عسکریت پسند ہلاک کردیئے گئے جب کہ پاکستانی لڑاکا ہیلی کاپٹرس نے شورش زدہ شمال مغربی قبائلی علاقہ میں اُن کے خفیہ ٹھکانوں پر بمباری کی۔ یہ علاقہ افغانستان کی سرحد سے متصل ہے ۔ لڑاکا ہیلی کاپٹرس نے وادی تراہ میں جو قبائلی علاقہ خیبر میں واقع ہے ‘ کل

خالدہ ضیاء دھوکہ دہی مقدمہ میں عدالت میں پیش

ڈھاکہ۔5اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیش کی قائد اپوزیشن و سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء کو آج دھوکہ دہی کے دو مقدمات میں ضمانت پر رہائی منظور کردی گئی جب کہ وہ گذشتہ تین ماہ میں پہلی بار اپنے دفتر سے باہر عدالت کے اجلاس پر پیش ہوئیں ۔ اس سے اشارہ ملتا ہے کہ ملک کا خطرناک سیاسی تعطل اب ختم ہورہا ہے ۔ بی این پی کی صدرنشین اپنے گلشن کے دفت

ملائیشیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ ‘6مہلوکین میں وزیراعظم کے قریبی ساتھی شامل

کوالالمپور۔5اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) 6افراد بشمول وزیراعظم ملائیشیا نجیب عبدالرزاق کے ایک قریبی بااعتماد ساتھی اور ملائیشیا کے سابق سفیر برائے امریکہ بھی ہلاک ہوگئے ۔ ہیلی کاپٹر سومنیا قصبہ میں حادثہ کاشکار ہوکر شعلہ پوش ہوگیا جب کہ وہ شمالی قصبہ کوانٹان سے کوالالمپور واپس ہورہا تھا ۔ بچاؤ کارکنوں نے تمام 6جھلسی ہوئی نعشیں موقع وار

شاہراہ ریشم کو ہندوستان کے ’’موسم‘‘ سے مربوط کرنے کا منصوبہ

بیجنگ۔5اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) جاریہ ہفتہ کے سالانہ دفاعی مذاکرات سے پہلے چین نے ہندوستان کو چین کے پُرعزم شاہراہ ریشم کو ہندوستان کے ’’موسم ‘‘ پراجکٹ سے مربوط کرنے پر آمادگی ظاہر کی ‘ تاکہ حکومت ہند کے دفاعی اندیشوں کا ازالہ کیا جاسکے اور مشترکہ مفادات حاصل کئے جاسکے ۔ معتمد دفاع آر کے ماتھر ہندوستان کے دفاعی وفد کی مذاکرات میں ق