پاکستانی بحریہ نے 11ہندوستانیوں کا تخلیہ کروایا

اسلام۔5اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) 11ہندوستانی اُن 172افراد میں شامل ہیں جنہیں پاکستانی بحری جہاز نے جنگ زدہ یمن کے جنوب مغربی شہر مکلا سے تخلیہ کروایا ہے ۔ یہ علاقہ اب پوری طرح القاعدہ سے عسکریت پسندوں کے قبضہ میں ہے ۔ پی این ایس اسلات کل پاکستان سے روانہ ہوا تھا ‘ جب کہ اس نے کامیابی کے ساتھ 183افراد بشمول 53غیر ملکیوں کو مکلا سے بچالیا ۔ وز

سڑکوں کے کنارے سرسبز و شادابی، پرانے شہر کی اہم شاہراہیں نظرانداز

حیدرآباد 5 اپریل (سیاست نیوز) مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کی جانب سے دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد کے مختلف علاقوں میں سڑک کے کنارے شجرکاری اور پودے لگانے کا عمل جاری ہے لیکن پرانے شہر کی اہم سڑکوں کو بھی بلدیہ کی جانب سے اِس پروگرام میں نظرانداز کیا جارہا ہے۔ دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد کے تمام علاقوں سے مجلس بلدیہ ع

آندھراپردیش کو خصوصی ریاست کے موقف تک جدوجہد

حیدرآباد 5 اپریل (این ایس ایس) صدر پردیش کانگریس کمیٹی آندھراپردیش مسٹر این رگھوویرا ریڈی نے اس بات کا ادعا کیاکہ کانگریس پارٹی ریاست کو خصوصی موقف حاصل ہونے تک خاموش نہیں رہے گی۔ اُنھوں نے کہاکہ سابقہ وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے پارلیمنٹ میں وعدہ کیا تھا کہ آندھراپردیش کو خصوصی موقف کا درجہ دیا جائے گا۔ پردیش کانگریس پارٹی ب