بنگلہ دیش کے طوفان میں ہلاکتوں کی تعداد 37 ہوگئی

ڈھاکہ ۔ 6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پورے بنگلہ دیش میں ہفتہ کے دن ہونے والے تباہ کن طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی جملہ تعداد 37 ہوگئی۔ ہزاروں مکان زمین بوس ہوگئے۔ سینکڑوں درخت اور برقی ستون جڑوں سے اکھڑ گئے۔ ملک گیر سح پر دھان کی فصلوں کو زبردست نقصان پہنچا۔

پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری خطرہ میں پڑنے نہیں دیگا

اسلام آباد ۔ 6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی خود مختاری کو خطرہ ہوا تو پاکستان ساتھ کھڑا ہوگااور سخت ردعمل کا اظہار کرے گا۔یمن کی صورتحال پر غور کیلئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیر دفاع نے ایوان کو بتایا کہ سعودی عرب نے پاکستان سے مدد کی درخواست کی ہے اور لڑاکا طیارے اور

آئی پی ایل جشن کی واپسی، آج ستاروں سے بھری افتتاحی تقریب

کولکاتا ، 6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) اس کے اسکینڈل والے ماضی کے سیزنس کی یادیں ہنوز تازہ ہیں، لیکن انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے آرگنائزرز یقینی بنانا چاہیں گے کہ اصل توجہ بدستور پوری طرح کرکٹ پر مرکوز رہے جب نقدی سے مالامال یہ ایونٹ کل یہاں پُرکشش افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع ہوجائے گا، جس میں سرکردہ بالی ووڈ اسٹارز نظر آئیں گے۔ گزشتہ

فرانس میں مساجد کی تعداد دوگنی کردی جائے

لی بورگیٹ (فرانس) /5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) فرانس کے سرکردہ مسلم رہنما نے ملک میں موجود مساجد کی تعداد کو آئندہ دو سال میں دوگنی کرنے پر زور دیا ہے تاکہ یہاں رہنے والے لاکھوں مسلمانوں کیلئے مساجد کی کمی پوری ہوسکے ۔ فرانس کی اسلامی تنظیموں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء نے مخالف اسلام حملوں کے بڑھتے واقعات کے تناظر میں دیگر مذاہب کے

بنگلہ دیش میں آندھی و طوفان، 24 ہلاک

ڈھاکہ ۔/5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کے شمال مغربی علاقے اور ڈھاکہ میں کل آندھی اور طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی جس میں 24 افراد ہلاک اور بے شمار زخمی ہوگئے ۔ اس کے علاوہ کئی مکانات تباہ ہوگئے اور بے شمار درخت جڑ سے اکھڑ گئے ۔ اس کے علاوہ برقی سربراہی بھی بیشتر علاق میں منقطع رہی ۔ زیادہ نقصانات مکان گرنے سے ہوئے جبکہ برقی کھم

برطانیہ میں 16 سالہ لڑکی اور 14 سالہ لڑکادہشت گرد ی کے الزامات پر گرفتار

لندن ۔ /5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ میں انسداد دہشت گردی پولیس نے ایک 16 سالہ لڑکی اور 14 سالہ لڑکے کو دہشت گرد سرگرمیوں میں مصروف رہنے کے شبہ پر گرفتار کرلیا ۔ پولیس نے بتایا کہ مانچسٹر میں واقع اس لڑکی کے گھر پر دھاوا کرکے اسے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ لڑکے کو بلیک برن شہر میں گرفتار کیا گیا۔ دہشت گرد سرگرمیوں کے سلسلے میں ان سے پوچھ ت

نلگنڈہ انکاونٹر مہلوکین ، سیمی کے سرگرم کارکن

حیدرآباد 5 اپریل (سیاست نیوز) ضلع نلگنڈہ جانکی پورم میں پولیس انکاونٹر کے دوران ہلاک دو مسلح گینگسٹرس کی ممنوعہ تنظیم سیمی کے سرگرم کارکنوں کی حیثیت سے شناخت کی گئی ہے جو ملک بھر میں بم دھماکے کرنے کے بشمول دیگر کئی دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ اسٹوڈنٹس اسلامک مومنٹ آف انڈیا کے ان دو متوفی کارکنوں میں سے محمد اعجاز الدین کا ت

آنجہانی بابو جگجیون رام کی 108 ویں یوم پیدائش تقریب

حیدرآباد 5 اپریل (سیاست نیوز ) سابق نائب وزیر اعظم ہند آنجہانی بابو جگجیون رام کی آج 108 ویں یوم پیدائش تقاریب کا روایتی جوش و خروش کے ساتھ سرکاری طور پر انعقاد عمل میں آیا اور اس موقع پر گن فاونڈری پر واقع مجسمہ بابو جگجیون رام کو چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راو‘ ڈپٹی چیف منسٹر مسٹر محمد محمود علی ‘وزیر فینانس مسٹر ایٹا