مسلم قیادت احساس کمتری کا شکار
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بین الاقوامی کانفرنس ، شرکاء کا خطاب
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بین الاقوامی کانفرنس ، شرکاء کا خطاب
مرکز کا حکمنامہ ۔ بلا رکاوٹ پنشن اجرائی کیلئے اقدام کا ادعا
سرینگر۔6اپریل ( سیاست ڈاٹ کام)عسکریت پسندوں نے 3دہشت گرد حملے کئے جو واضح طور پر ایک دوسرے ہم آہنگ تھے ‘ ان حملوں میں تین ملازمین پولیس ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے ۔ وادی کشمیر میں جہاں ایشیاء کا وسیع ترین گلستان لالہ ہے ‘ آج عوام کیلئے کھول دیا گیا ۔ یہ سیاحوں کو جموں و کشمیر آنے کی ترغیب دینے کیلئے ایک پُرکشش مقام ہے ۔ تین گھنٹوں م
نئی دہلی ۔ 6 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سڑک پر معمولی حادثہ نے انتہائی ابتر صورتحال اختیار کرلی جہاں 38 سالہ نوجوان کو اُس کے دو کمسن بچوں کے سامنے مبینہ طورپر زدوکوب کرتے ہوئے ہلاک کردیا گیا۔ یہ واقعہ کل رات وسطی دہلی کے ترکمان گیٹ کے قریب پیش آیا جہاں ایک شخص کی موٹر سیکل مخالف سمت سے آنے والی کار سے معمولی طورپر ٹکرا گئی تھی ۔ اس واقعہ
نئی دہلی 6 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ججس کانفرنس کے وقت پر پیدا ہوئے تنازعہ کوافسوسناک قرار دیتے ہوئے حکومت نے آج کہا کہ گڈ فرائی ڈے کے موقع پر کانفرنس کے انعقاد میں حکومت کا کوئی رول نہیں ہے ۔ انہوں نے اس مسئلہ کو سکیولرازم سے جوڑنے کی کوشش کرنے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ پارلیمانی امور کے وزیر وینکیا نائیڈو نے کہا کہ عدلیہ نے رام ن
نئی دہلی ۔6اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم نریندرم ودی نے آج ترقی یافتہ ممالک کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ممالک ہندوستان کو ’’لکچر ‘‘ دیتے ہیں لیکن نیوکلیئرایندھن سے محروم رکھتے ہیں تاکہ صاف ستھری توانائی ہندوستان کو حاصل نہ ہوسکے ۔ انہوں نے تبدیلی ماحولیات کے خلاف جدوجہد سے ہندوستان کی وابستگی کے عہد کا اعادہ کیا ۔ انہوں نے کہا
حکومت کرناٹک دوبارہ رجوع‘چیف منسٹر سدارامیا کا اعلان
نئی دہلی۔6اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) مسلم قائدین کے ایک وفد نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور انہیں ملت کے مختلف اندیشوں بشمول نوجوانوں کی بنیاد پرستی میں اضافہ اور دہشت گردی کا ابھرتا ہوا خطرہ شامل ہیں ‘ سے واقف کروایا ۔ بڑھتی ہوئی بنیاد پرستی اور دہشت گردی کے ابھرتے ہوئے خطرے کے رجحان کے بارے میں اندیشے ظاہر کئے ۔ قائدین نے عظ
حکومت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد اور راحت کی فراہمی میں ناکامی کا الزام
نئی دہلی ۔ 6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کے اس تبصرہ پر کہ اپوزیشن کو ’’فائیو اسٹار سرگرمیوں‘‘ کے سلسلہ میں چوکس رہنا چاہئے۔ اپوزیشن نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بے قوفی نہیں تھی بلکہ عدلیہ کی آزادی کے خلاف انتہائی تباہ کن تبصرہ تھا۔ وزیراعظم نے مبینہ فائیو اسٹار سرگرمیوں کی تائید میں سنگین الزام عائد کیا ہ
پٹنہ ۔ 6 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بہار اسمبلی کا اجلاس آج پہلے نصف میں بلارکاوٹ منعقد کرنے میں ناکام ہوگیا جب کہ اسپیکر نے بی جے پی کے احتجاج کے باعث کارروائی ملتوی کردی ۔ اسمبلی کی کارروائی کی شروعات سے ہی بی جے پی ارکان منہ پر سیاہ پٹیاں لگاکر ایوان کے وسط میں بیٹھ گئے اور حکمران جماعت پر ان کی آؤاز دبا دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے
ممبئی ۔ 6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سلمان خان کے ڈرائیور کو ’’جھوٹا‘‘ قرار دیتے ہوئے وکیل استغاثہ نے کہا کہ اس نے عدالت سے جھوٹ بولا ہیکہ جب سلمان خان کی کار ستمبر 2002ء میں ایک بیکری سے ٹکرا کر اندر گھس گئی تھی جس سے ایک شخص ہلاک ہوگیا تھا اس وقت کار فلم اداکار نہیں بلکہ وہ چلارہا تھا۔ وکیل استغاثہ نے آج ڈرائیور کے خلاف کارروائی کرنے کا م
واشنگٹن ۔ 6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر بارک اوباما نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اس وعدے کے پابند ہیں کہ اسرائیل کو ایران پر ہمیشہ فوجی سبقت حاصل رہے گی کیونکہ اسرائیل نے حالیہ فریم ورک نیوکلیئر معاہدہ پر کافی شوروغل مچایا تھا اور بادی النظر میں وہ امریکہ پر چراغ پا تھا۔ اوباما نے کہا کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم بنجام
عدن ۔ 6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) آج جنوبی یمن میں باغیوں اور حکومت کے وفاداروں کے درمیان خوفناک جھڑپیں شروع ہوگئیں، جن سے 24 گھنٹوں کے اندر 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے۔ ریڈکراس کی امداد کی سربراہی جس کی اس جنگ زدہ ملک کو سخت ضرورت ہے، جھڑپوں کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگئی۔ راحت رساں کارکنوں نے انتباہ دیا ہیکہ غربت زدہ یمن میں صورتحال سنگی