پولیس میں اقلیتوں کو سبق سکھانے کا خطرناک رجحان
نئی دہلی ۔ 8 ۔ اپریل (فیکس) جمعیتہ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے تلنگانہ کے ورنگل اور نلگنڈہ کے سرحدی علاقہ میں 5 زیر سماعت مسلم قیدیوں کو ہلاک کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے، انہوں نے ریاستی جمعیتہ علماء کی طرف سے معاملہ کی تحقیقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ زیر سماعت مسلم قیدیوں کو دہشت گردی کے