Month: 2015 اپریل
اُردو یونیورسٹی میں تقررات کا عمل یو جی سی قواعد کی صریح خلاف ورزی
سبکدوشی سے 6ماہ قبل پالیسی فیصلوں کا حق نہیں، نئے وائس چانسلر کی تلاش شروع
شادی مبارک اسکیم کے تحت رقمی اجرائی میں تاخیر ، محکمہ فینانس نے گرین چینل کو مسدود کردیا
چیف منسٹر کا تیقن بھی بے کار ثابت ، گرین چیانل کی بحالی پر محکمہ کا ٹال مٹول
عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ سے اردو تعلیم کا نظم
نئے سنٹرس کے لیے درخواستوں کی طلبی ، گرمائی تعطیلات میں خصوصی تربیت
بدعنوان اور رشوت خور عہدیداروں کے خلاف کارروائی
محکمہ انسداد رشوت ستانی کے سخت اقدامات ، ایک عہدیدار گرفتار ، کروڑہا کے غیر محسوب اثاثہ جات کا انکشاف
پسماندہ طبقات کو تحفظات کے بارے میں عوامی شعور کا فقدان
خصوصی مہم چلانا ضروری ، قومی کمیشن برائے پسماندہ طبقات کی آج عوامی سماعت ، رکن شکیل الزماں انصاری سے بات چیت
… محمد مبشر الدین خرم …
پانی کی شدید قلت سے عوام پریشان
شاہین نگر سب سے زیادہ متاثر ، ہمایوں نگر میں بھی سربراہی مسدود مکینوں کی شکایت
سلویٰ فاطمہ نئی نسل کے لیے ایک نمونہ
سیاست کی کاوشوں کی ستائش ، نیو ماڈل اسکول میں تہنیت
حیدرآباد کے مضافات میں امیزان کمپنی کے یونٹ کا قیام
حیدرآباد۔/9اپریل، ( سیاست نیوز) عصری دور میں آن لائن خرید و فروخت میں اپنا منفرد مقام رکھنے والی کمپنی امیزان کی جانب سے حیدرآباد کے نواحی علاقوں میں ملک کا سب سے بڑا گودام شروع کیا جائے گا۔ امیزان نے ریاست تلنگانہ میں 200کروڑ کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے اور اس سرمایہ کاری کے ذریعہ شہر میں موجود بیروزگار نوجوانوں کو روزگار حاصل ہون
رام مندر کیلئے دوبارہ مہم
سرکاری تلاطم میں خس و خار کی مانند
یکجہتی و اخلاص کے مینار گرتے ہیں
رام مندر کیلئے دوبارہ مہم
چیف منسٹر دہلی کی قیام گاہ پر بی جے پی کا احتجاج
نئی دہلی ۔ 9 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : سڑک حادثہ پر تصادم کے واقعہ کے خلاف چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کی قیام گاہ پر بی جے پی کے احتجاج پر جوابی حملہ کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی نے زعفرانی پارٹی سے استفسار کیا ہے کہ آیا وزیر اعظم نریندر مودی نے نکسلائٹس اور نراج پسندوں کی طرح احتجاج کی منظوری دی ہے اور پارٹی نے یہ اعادہ کیا ہے کہ دہلی پ
مراہٹی فلموں کے خلاف شوبھاڈے کے ریمارکس پر تنازعہ
ممبئی ۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) انگریزی مصنفہ شوبھاڈے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شیوسینا نے آج ان کی قیامگاہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور الزام عائد کیا کہ انہوں نے تھیٹروں میں مراہٹی فلموں کی نمائش کو لازمی قرار دینے سے متعلق حکومت کے فیصلہ کی مخالفت کرکے مہاراشٹرا کی تہذیب کی توہین کی ہے جبکہ تھیٹروں میں پرائم ٹائم (فرسٹ شو ۔ سیکنڈش
آندھرا انکاونٹر ، وزیراعظم کی خاموشی پر تنقید
چینائی ۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) این ڈی اے کی حلیف پارٹی پی ایم کے نے آج وزیراعظم نریندر مودی کی آندھرا انکاونٹر پر اختیار کردہ خاموشی پر تنقید کی اور کہا کہ پولیس کارروائی میں 20 افراد کو ہلاک کردیا گیا۔ ان میں کئی افراد کا ٹامل سے تعلق ہے۔ انہوں نے اس واقعہ کی سپریم کورٹ جج یا سی بی آئی سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا۔ صرف مرکز کی مداخل
دہلی کو عالمی درجہ کا شہر بنایا جائے گا : کجریوال
نئی دہلی ۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) دارالحکومت دہلی میں آلودگی، کوڑاکرکٹ اور ٹریفک کے سب سے بڑے مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے چیف منسٹر اروند کجریوال نے آج کہا کہ دہلی کو ان دنوں آلودگی، کوڑا کرکٹ اور ٹریف سے پیدا ہونے والی فضائی آلودگی کا سامنا ہے۔ ان کی حکومت دہلی کو ساری دنیا کے بہترین شہروں میں سے ایک شہر بنانے کیلئے تجاویز اور اشت
خفیہ فلمبندی کیس میں فیب انڈیا کے عہدیداروں کی ضمانت
پناجی ۔ 9 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام) : گوا کی عدالت نے آج عریانیت کیس میں فیب انڈیا کے 7 عہدیداروں بشمول چیف اکزیکٹیو آفیسر اور مینجنگ ڈائرکٹر کی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری 23 اپریل تک منظوری دیدی ہے ۔ ڈسٹرکٹ کورٹ جج دیشمنوڈ ڈی کوسٹا نے فیب انڈیا کے مینجنگ ڈائرکٹر ولیم بسیل چیف اکزیکٹیو آفیسر سبرتادتا اور دیگر 5 عہدیداروں کو عبوری را
چھوٹے کاروباری افراد ہی معاشی سرگرمیوں کا مرکز اور محرک
نئی دہلی ۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج چھوٹے بیوپاریوں بشمول ترکاری اور دودھ فروش، بافندوں اور صناعوں نیوز پیپر ونڈرس تک رسائی حاصل کرتے ہوئے کہا ہیکہ ہندوستان معیشت کو درحقیقت چھوٹے چھوٹے یونٹس چلارہے ہیں نہ کی بڑی کمپنیاں ملک بھر میں چھوٹے بیوپاریوں کو روانہ ایک مکتوب میں وزیراعظم نے کہا کہ دراصل آپ لوگ ہی
پاکستان کے ساتھ شیرازہ بندی کیلئے مفتی سعید کی وکالت
جموں ۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ترقی کیلئے مطلوب اقدامات اور امن کی بحالی کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے چیف منسٹر جموں کشمیر مفتی محمد سعید نے آج پاکستان کے ساتھ شیرازہ بندی کیلئے پرزور وکالت کی۔ امن ہی ترقی کا ضامن ہے۔ امن کا مطلب ہمارے پڑوسیوں کے ساتھ شیرازہ بندی ہے۔ مفتی سعید نے ریاستی اسمبلی میں بجٹ سیشن کے آخری دن اپنی اختتامی تقریر م
جنوبی ایشیاء علاقہ میں تصادموں سے ترقی متاثر۔ ڈاکٹر منموہن سنگھ
نئی دہلی ۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے آج کہا ہیکہ علاقہ جنوبی ایشیاء میں تصادم اور سیکوریٹی کے مسائل سے انسداد غربت اور فروغ انسانی وسائل میں رکاوٹ پیدا ہورہی ہے۔ ساوتھ ایشیاء یونیورسٹی کے زیراہتمام ایک سمینار کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس علاقہ میں خانہ جنگی اور سیکوریٹی کے مسائل عام ترقی کے
بی جے پی پر معاشرہ کو منقسم کرنے اکھیلیش یادو کا الزام
بستی ۔9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی پر شدید تنقید کرتے ہوئے چیف منسٹر اترپردیش اکھیلیش یادو نے آج زعفرانی پارٹی پر الزام عائد کیا کہ وہ عوام کو گمراہ کرتے ہوئے فرقہ وارانہ منافرت پھیلا رہی ہے۔ یہاں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے یادو نے کہا کہ سماج میں پھوٹ ڈالنا بی جے پی کا ایجنڈہ ہے۔ اکھیلیش یادو پر جوابی تنقید کرتے ہوئے بی جے پی
ابتدائی تعلیم کی فراہمی میں ہندوستان کی نمایاں پیشرفت
نئی دہلی ۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) گلوبل ایجوکیشن رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہیکہ ہندوستان نے نمایاں پیشرفت کرتے ہوئے ترک تعلیم کرنے والوں اور بچوں کی تعداد کو 90 فیصد تک گھٹا دیا ہے اور عالمگیر سطح پر تحتانوی تعلیم کے نشانہ کومکمل کرلیا ہے۔ مرکزی وزیر فروغ انسانی وسائل سمرتی ایرانی نے آج یہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ جنوبی اور مغر