کسان ریلی کے تلنگانہ آغاز پر بھی راہول گاندھی کا غور

حیدرآباد /28 اپریل (سیاست نیوز) نائب صدر آل انڈیا کانگریس راہول گاندھی کسان ریلی کے سلسلے میں تلنگانہ اور ودربھا پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ 19 اپریل کو دہلی میں منعقد شدنی کسان ریلی میں شرکت کرنے والے تلنگانہ کے کانگریس قائدین نے راہول گاندھی کو ریاست کے زرعی بحران اور کسانوں کی خودکشی پر تفصیلی رپورٹ پیش کرتے ہوئے ان س

بالٹیمور میں فساد اور لوٹ مار، کرفیو نافذ

بالٹیمور ۔ 28 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) فسادیوں نے بالٹیمور کے ایک حصہ کو انتشار سے دوچار کردیا۔ ادویہ سازی کے کارخانے اور پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگادی۔ ہزاروں افراد ایک شخص کی موت کا جو شدید ریڑھ کی ہڈی کے زخم سے پولیس تحویل میں ہلاک ہوگیا تھا، سوگ منا رہے تھے، جس کے دوران پولیس عہدیداروں پر خشت باری کی گئی تھی۔ یہ احتجاج پرتشدد ہوگیا۔ گو