Month: 2015 اپریل
حیدرآباد اور چینائی کے درمیان آج مقابلہ
چینائی ۔ 10 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) آئی پی ایلکے ایک میچ میں سن رائزرس حیدرآباد اور چینائی سوپر کنگس کے مابین کل مقابلہ ہوگا۔ سن رائزرس کے پاس بیرونی ممالک کے شہرت یافتہ بیٹسمین ہیں اور وہ میزبان ٹیم کو شکست دینے کی ممکنہ کوشش کریں گے۔ اگرچہ چینائی سوپر کنگس (سی ایس کے) پہلے ہی دہلی ڈیرڈیولس کے خلاف ایک میچ صرف ایک رن سے جیت چکی ہے۔ جارحا
ہاک بے کپ میں ہندوستانی ویمنس ہاکی ٹیم کا آج چین سے مقابلہ
نئی دہلی ۔ 10 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہاکی ورلڈ لیگ کے دوسرے راونڈ میں کامیابی پر اپنے بلند حوصلوں کے ساتھ ہندوستانی ویمنس ہاکی ٹیم نیوزی لینڈ میں کل سے شروع ہونے والے ہاک بے کپ میں چین کے خلاف افتتاحی مقابلہ کیلئے تیار ہوگئی ہے۔ دونوں ہی ٹیمیں ایک اچھی اور مثبت شروعات کیلئے سرگرم ہیں، جس کے پیش نظر سخت مقابلہ کی توقع ہے۔ ہند اور چین ویم
ایک بوند زندگی یا سراپا زندگی
یسین احمد
اختر شیرانی ۔ حسن و ادا اور رومانی احساس کا شاعر
ڈاکٹر محمد فیض احمد
اردو کے رومانی احساس کے شاعر اختر شیرانی (1948-1905) کے ہاں بھی رومانیت کے واضح پہلو پائے جاتے ہیں جس میں احساس حسن کی شدت ، جمال پرستی اور عورت کے حسن کو مرکزیت حاصل ہے ۔
بہارستان کے مندر کی ان کو دیویاں کہئے
جو گل کو کرشن کہے ان کو اس کی گوپیاں کہئے
کوئی جان ملاحت ہے کوئی کان صباحت ہے
گل گشت
دستگیر نواز
فرید انجم
ڈاکٹر محمد یوسف الدین
عظیم آفاقی شاعر فراق کی جمالیاتی کائنات
ڈاکٹر مسعود جعفری
دکن کے جنیدی صوفیہ کرام
مصنف: پروفیسر سلیمان صدیقی سابق وائس چانسلر جامعہ عثمانیہ
مبصر: پروفیسر مجید بیدار سابق صدر شعبۂ اردو جامعہ عثمانیہ حیدرآباد
دو ماہی ’’چہارسُو‘‘ راولپنڈی پاکستان گوشۂ مجتبیٰ حسین
تبصرہ نگار : سید امتیاز الدین
مفید چٹکلے کمزور ناخن:
مضبوط اور لکچدار ناخنوں کیلئے دو چائے کے چمچے نمک، دو چائے کے چمچے ارنڈی کا تیل، ایک چائے کا چمچہ Wheat germ Oil اچھی طرح ملائیں اور ایک بوتل میں بھر لیں۔استعمال سے پہلے اچھی طرح ہلائیں، تھوڑا سا تیل ناخنوں پر ملیں،3تا5منٹ چھوڑ دیں پھر پونچھ دیں۔ اس کے بعد زیادہ مقدار میں صرف ارنڈی کا تیل لگائیںاگر خواہش ہو۔
دماغ کی کارکردگی ذیابیطس سے متاثر ہونا ممکن
زمرہ دوم کی ذیابیطس سے دماغ کی کارکردگی متاثر ہوسکتی ہے ۔ اس میں شناخت کرنے کی صلاحیت اور جذبات ، رویوں اور خیالات پر قابو پانے کی صلاحیت بھی شامل ہے۔ یہ تحقیق اولین جامع اعداد و شمار کا اولین خلاصہ ہے جو تحقیقوں کے ذریعہ جمع کئے گئے تھے ۔ یہ محققین زمرۂ دوم کی ذیابیطس اور شناخت کی بعض صلاحیتوں کے انحطاط کے درمیان ربط کا جائزہ لینے
آئی پی ایل :چینائی سوپر کنگس کی ایک رن سے سنسنی خیز کامیابی
چینائی۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) آئی پی ایل ۔8 ٹوئنٹی 20 کرکٹ میچ میں فاسٹ بولر اشیش نہرا نے 3 وکٹس حاصل کرتے ہوئے بہترین بولنگ کی اور دو مرتبہ چمپین رہنے والی چینائی سوپر کنگس نے دہلی ڈیر ڈیولس کو آخری سنسنی خیز اوور میں ایک رنز سے شکست دے دی۔آخری اوور میں کامیابی کیلئے 19 رنز کی ضرورت تھی اور البی مرکل نے ڈائن بریوو کی گیند پر 2 چوکے ا
کشمیری پنڈتوں کی بازآبادکاری پر پی ڈی پی ۔ بی جے پی تازہ تنازعہ
جموں۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر جموں و کشمیر مفتی محمد سعید نے کشمیری پنڈتوں کی بازآبادکاری کے سلسلے میں کہا کہ صرف 10 تا 15 فیصد کشمیری پنڈت وادی کشمیر کو واپس آنا پسند کریں گے، کیونکہ ان کی اکثریت وادی سے باہر اپنے قدم جما چکی ہے۔ دریں اثناء پی ڈی پی اور بی جے پی کی مخلوط حکومت میں بازآبادکاری کے مسئلہ پر تازہ تنازعہ پیدا ہوگیا
لکھوی کی رہائی کا حکم ، حراست کا فیصلہ معطل
لاہور؍ نئی دہلی۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی ایک عدالت نے آج لشکر طیبہ کے کمانڈر ذکی الرحمن لکھوی کو رہا کرنے کا حکم دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد انوارالحق نے 55 سالہ لکھوی کو حکومت کی جانب سے حراست میں رکھنے کا فیصلہ معطل کردیا۔ کیونکہ حکومت لکھوی کے خلاف عدالت میں حساس ریکارڈس پیش کرنے میں قاصر رہی۔ جج نے لکھوی کو حکم دیا
طالبان قائدین داعش میں شامل
اسلام آباد۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سینئر پاکستانی طالبان قائدین بشمول اس کے مقامی سربراہ برائے قبائیلی علاقہ نے آج دولت اسلامیہ کے عسکریت پسند گروپ سے اپنی وفاداری کا اعلان کردیا جس سے طالبان کو سخت دھکا پہنچا۔ جس کے خلاف پاکستانی فوج کارروائی میں مصروف ہے۔
یعقوب میمن کی سزائے موت برقرار
نئی دہلی۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج یعقوب عبدالرزاق میمن کی درخواست کو مسترد کردیا ہے جس میں انہوں نے 1993ء کے ممبئی سلسلہ وار بم دھماکوں میں ان کی سزائے موت کے فیصلہ پر نظرثانی کی درخواست کی تھی۔ تین رکن ججس کی بینچ نے جس کی قیادت جسٹس اے آر دیو کررہے ہیں، میمن کی درخواست نظرثانی کو مسترد کردیا۔ اس کیس میں موت کی سزا پانے
ممتا بنرجی کے لب و لہجہ پر بی جے پی کااعتراض
کولکتہ ۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال بی جے پی نے آج صدر ترنمول کانگریس ممتا بنرجی کی وزیراعظم نریندر مودی پر حصول اراضی آرڈیننس کے خلاف احتجاجی پروگرام کے دوران استعمال کردہ لب و لہجہ پر سخت اعتراض کیا۔ صدر ریاستی بی جے پی راہول سنہا نے کہا کہ ہم ایسی زبان کے استعمال کی مذمت کرتے ہیں ۔ لوگ ممتا بنرجی کو اس کا منہ توڑ جواب دیں گ
اِسلام پسند قائد کی قطعی درخواست
ڈھاکہ۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیشی جماعت اسلامی کے قائد کو سزائے موت سے بچنے کیلئے صدر بنگلہ دیش کو درخواست ِ رحم پیش کرنے کا ایک قطعی موقع دستیاب ہے۔ آج ایک مجسٹریٹ ان سے ملاقات کرکے اُن سے قطعی جواب طلب کرے گا کہ کیا وہ معافی اور رحم کی درخواست صدر بنگلہ دیش کو دینا چاہتے ہیں۔
عاپ کے 70 ارکان کی باغیوں کے اجلاس میں شرکت متوقع
نئی دہلی۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) یوگیندر یادو اور پرشانت بھوشن کے باغی کیمپ نے دعویٰ کیا کہ لوک سبھا انتخابات میں عاپ کے 70 سے زیادہ امیدواربشمول میدھا پاٹکر ، سوراج سمواد اجلاس میں جو آئندہ ہفتہ طلب کیا گیا ہے، شرکت کریں گے۔ گروپ کا دعویٰ ہے کہ اسے تقریباً 3,591 کا ردعمل حاصل ہوچکا ہے۔ گروپ نے کہا کہ سماجی کارکن میدھا پاٹکر جو عاپ سے مس