آسٹریلیا کیخلاف نیوزی لینڈ کو سخت مقابلہ درپیش
نئی دہلی ۔ 27 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ آئی سی سی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے قریب پہونچ چکا ہے اس دوران اس کے سابق کپتان مارٹن کرو نے کہا کہ ان کی ٹیم کے کھلاڑی اگر آسٹریلیا کو شکست دینا چاہتے ہیں تو انھیں پوری گہرائی کے ساتھ اپنے وسائل کا بھرپور استعمال کرنا ہوگا کیونکہ بین تسمانیائی حریفوں کے مابین یہ انتہائی جذب