مسکارا کے ذرات سے بچیں

مسکارا لگاتے وقت اکثر ایسا ہوتا ہیکہ سیاہ ذرات جھڑکر آپ کے رخساروں پر اور آنکھوں کے نیچے جمع ہوجاتے ہیں۔ اس کی وجہ عام طور پر مسکارا کی خراب کوالٹی اور اس کا پرانا پن ہوتا ہے۔ لہٰذا میک اپ کرنے سے پہلے اپنا مسکارا ضروری چیک کریں۔ اگر آپ دیکھیں کہ یہ گاڑھااور چپک دار سا ہوگیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اب یہ خراب ہوچکا ہے اور اس کے پھینکنے

حدیث شریف

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب میں نے کسی بندہ کی آنکھیں لے لیں تو ان کا بدلہ جنت کے سوا کچھ اور نہیں ہے‘‘۔ (ترمذی)

افضل گرو کی باقیات کی واپسی کے مطالبہ پر تازہ تنازعہ

جموں ؍ نئی دہلی ۔ 2 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پُرامن رائے دہی کے بارے میں اپنے بیان سے تنازعہ کھڑا کرنے والے چیف منسٹر جموں و کشمیر مفتی محمد سعید نے آج کہا کہ وہ اپنے تبصرہ پرقائم ہیں اور اس بارے میں شوروغل کرنے والوں پر الزام عائد کیا کہ وہ ’’ تل کا تاڑ‘‘ بنانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے بیان پر قائم ہیں ۔ وہ قانون سازک

کانگریس میں تنظیمی ردوبدل پر راہول گاندھی کی چھاپ

نئی دہلی۔2مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) راہول گاندھی کو صدرکانگریس امکانی تقرر سے پہلے جو کُل ہند کانگریس کے آئندہ اجلاس میں آئندہ ماہ کیا جائے گا ‘ کانگریس نے آج پانچ نئے صدور پردیش کانگریس اور ایک علاقائی کانگریس کمیٹی صدر کا تقرر کیا ۔ تنظیمی ردوبدل پر راہول گاندھی کی واضح چھاپ نظر آتی ہے ۔ اجئے ماکن کو دہلی میں ریاستی قیادت سونپی گئی ہے

خادم الحرمین شریفین نے باوقار’ ملک فیصل‘ اعزازات عطا کئے

ریاض۔ 2 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے ممتاز عالم دین اور مختلف مذاہب کے تقابلی جائزہ پر غیرمعمولی عبور کے حامل ڈاکٹر ذاکر نائیک کو دین اسلام کے لئے ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف کے طور پر خادم الحرمین شریفین اور سعودی عرب کے نئے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے ملک کا باوقار اعزاز پیش کیا۔ شاہ سلمان نے گزشتہ روز یہاں منعقدہ ایک پرا

پارلیمنٹ میں وزیراعظم کا 29روپئے میں لنچ

نئی دہلی۔2مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج بعض ارکان پارلیمنٹ کو حیران کردیا جب کہ وہ اچانک پارلیمنٹ کی کینٹن پہنچ کر ان میں شامل ہوگئے ۔ غالباً وہ پہلے شخص ہیں جو وزیراعظم کے عہدہ پر رہتے ہوئے لنچ کیلئے پارلیمنٹ کی کینٹن پہنچ گئے اور انہوں نے ویجیٹرین تھالی کیلئے 29روپئے ادا کئے ۔ تقریباً 18ارکان پارلیمنٹ اس وقت چھوٹے

پاکستان کی بحالی اعتماد اقدامات کی پیشکش متوقع‘آج مذاکرات کا احیاء

اسلام آباد۔2مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) توقع ہے کہ پاکستان سلسلہ وار نئے بحالی اعتماد اقدامات تجویز کرے گا جن میں 2003ء کے جنگ بندی معاہدہ کا احیاء بھی شامل ہوگا تاکہ سرحد پر ہندوستان کے ساتھ بغض و عنادکا خاتمہ کیا جاسکے ۔ذرائع ابلاغ کی اطلاع کے بموجب معتمدین خارجہ سطح کے مذاکرات کا کل احیاء ہورہا ہے ۔ معتمدین خارجہ ہندوستان ایس جئے شنکر کل

کانگریس پارٹی کو عوام سے قریب کرنے کا عزم

حیدرآباد۔2مارچ( سیاست نیوز) مسٹر اُتم کمارریڈی نے تلنگانہ پردیش کمیٹی کا صدر نامزد کرنے پر صدر کانگریس مسز سونیا گاندھی سے اظہار تشکر اور سینئر قائدین کے تجربے اور نوجوان قائدین کے جوش و خروش سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کو مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ۔ آج اے آئی سی سی کی جانب سے احکامات جاری کرنے کے بعد اپنی قیام گ