حکومت سے بات چیت کا فیصلہ حریت پر منحصر ، کشمیری علیحدگی پسند لیڈر کا بیان
رہائی عام عدالتی عمل کا حصہ، سرکاری مدد کی تردید
رہائی عام عدالتی عمل کا حصہ، سرکاری مدد کی تردید
نئی دہلی۔ 8 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کشمیر کے سخت گیر حریت لیڈر مسرت عالم کی رہائی کی مذمت کرتے ہوئے کانگریس نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا کہ وہ جموں و کشمیر کی پی ڈی پی۔ بی جے پی حکومت کی ’’مسلسل مہم جوئی‘‘ پر اپنا موقف واضح کریں۔ جموں و کشمیر حکومت کے ایسے اقدامات نے وادی میں امن کو خطرہ میں ڈال دیا ہے۔ اے آئی سی سی میں کمیون
ڈھاکہ۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام)بنگلہ دیش کی ہائیکورٹ نے آج اپوزیشن قائد و سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کو دھوکہ دہی کے ایک مقدمہ میں ملوث کرنے کے فیصلہ کے خلاف داخل کردہ درخواست پر اپنا فیصلہ 16مارچ تک ملتوی کردیا ۔ قبل ازیں وکیلوں نے مہلت طلب کی تھی ۔ہائیکورٹ نے فیصلہ کی تاریخ کا دوبارہ تعین کرتے ہوئے کہا کہ اپنی وزارت عظمی کے دوران 2001-2006ء
اسلام آباد۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) بحران سے متاثرہ پاکستان کو ایک طاقتور حکومت کی ضرورت ہے تاکہ کثیر جہتی مسائل سے نمٹ سکے جو ملک کو درپیش ہیں ۔ سابق فوجی حکمران ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے ’’غیر دوست طاقتوں ‘‘ پر الزام عائد کیا کہ وہ پاکستان میں انتشار پیدا کررہے ہیں تاکہ ملک کو تباہی کی راہ پر ڈال دیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ایک طاقت
بغداد۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارہ نے آج دولت اسلامیہ کے جہادی کے ہاتھوں قدیم عالمی تہذیبی ورثاء کی حیثیت سے شہر ہاترا کی تباہی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ رومی سامراج کے دور کے اس قدیم قلعہ بند شہر کی عراق کی ریگستان میں تباہی ناقابل برداشت ہے ۔ دو دن قبل مبینہ طور پر عراق کی وزارت نوادارت و آثار قدیمہ نے اطلاع دی
دبئی۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک اعلیٰ سطحی ہندوستانی جواہرات کے چلر فروش نے وزیراعظم نریندر مودی کے پُرعزم گجرات انٹرنیشنل فینانس ٹیک سٹی پراجکٹ میں دو کروڑ 50لاکھ امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے ۔ جس کا مقصد ہندوستان میں پہلا عالمی مالیاتی مرکز قائم کرناہے ۔ خالص سونے کے زیورات اور عالمی ہیروں کے بازار کی مسلمہ کمپنی جو
ریاض ۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب نے اس کے بلاگر رائف بداوی کو کوڑے مارنے کی سزا پر تنقیدوں کو مسترد کردیا ۔ بداوی کو 20ہفتوں کی مدت میں ایک ہزار کوڑے مارنے کی سزا سنائی گئی ہے کیونکہ وہ اسلام کی توہین کا مرتکب قرار دیا گیا ہے ۔ بداوی کو اس کی سزا کے 50کوڑے جدہ میں ایک مسجد کے باہر 9جنوری کو لگائے گئے تھے اور باقی کوڑوں کی سزا طبی بنی
میڈوگوری۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) بوکوحرم نے عہد کیا ہے کہ دولت اسلامیہ گروپ میں ضم ہوجائے گا ۔ ایک آن لائن شائع شدہ آڈیو پیغام کے بموجب بوکو حرم نے دولت اسلامیہ میں الحاق کا عہد کیا ہے ۔ قبل ازیں تین بم دھماکوں سے شمال مشرقی نائجریا میں تباہی پھیل گئی جن سے 58افراد ہلاک اور بیسیوں دیگر زخمی ہوگئے ۔ دولت اسلامیہ کے قائد ابوبکر الغدادی ک
قاہرہ ۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) مصر کے 70عسکریت پسند گذشتہ ہفتہ فوجی دھاؤں میں ہلاک کردیئے گئے ۔ 118 مطلوب اور مشتبہ عسکریت پسند یکم مارچ تا 7مارچ کے دوران گرفتار کرلئے گئے ۔ 27عسکریت پسندوں کے اڈے تباہ کردیئے گئے ۔ فوج کے ترجمان بریگیڈیر جنرل محمد سمیر نے کہا کہ عسکریت پسندوں کے زیر استعمال 108گاڑیاں اور موٹر سیکلیں جو پولیس اور فوج پر حمل
لندن۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان نے 16ڈسمبر کے دہلی اجتماعی عصمت ریزی واقعہ کی دستاویزی فلم کے ملک میں نمائش پر امتناع عائد کرتے ہوئے ’’بین الاقوامی خودکشی‘‘ کی ہے ۔ فلم کی ہدایت کار لیسلی اڈون نے کہا کہ یہ بھی عجیب اتفاق ہے کہ اُن کا مقصد ہندوستان کو خراج تحسینپیش کرنا تھا جس نے ملک پر اٹھتی ہوئی انگلیوں کا غلط مطلب اخذ کیا ہے
بروسیلس۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے ساتھ اپنے تجارتی تعلقات میں توسیع دینے کے مقصد سے یوروپی یونین نے آج خواہش کی کہ وزیراعظم نریندر مودی تعطل کا شکار آزاد تجارت معاہدہ کی بات چیت کے احیاء کیلئے سیاسی دباؤ ڈالیں اور آمادگی ظاہر کی کہ وہ اہم مسائل پر اختلافات دور کرنے کیلئے اپنے موقف میں لچکداری پیدا کرنے کیلئے تیار ہے ۔ اعلیٰ
بیجنگ۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) چین نے آج کہا کہ ہندوستان کے ساتھ سرحدی تنازعہ پر قابو پالیاگیا ہے اور اب دونوں ممالک کو باہمی تعاون کے استحکام اور تنازعات کی یکسوئی کیلئے مزید بہت کچھ کرنا ہے ۔ اپنی سالانہ پریس کانفرنس سے نیشنل پیپلز کانگریس سے خطاب کے دوران وزیر خارجہ چین وانگ ای نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کا جاریہ سال کے اواخر م
ملبورن۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک 41سالہ ہندوستانی اطلاعاتی ٹکنالوجی کی مشیر پر آسٹریلیا میں چاقو زنی سے بے رحمانہ حملہ کر کے اُسے ہلاک کردیا گیا ۔ پولیس کے بموجب اس ہولناک واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ پربھا ارون کمار اپنے خاندان کے ایک رکن سے ٹیلی فون پر بات چیت کررہی تھی جب کہ یہ جان لیوا حملہ کیا گیا ۔ اُس نے اپنے رشتہ دا
قاہرہ ۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) مصر کے ساحلی شہر اسکندریا میں ایک ہائپر مارکٹ کے قریب بم دھماکہ سے کم از کم ایک شخص ہلاک اور دیگر پانچ زخمی ہوگئے ۔ فوری طور پر حاصل ہونے والی اطلاعات کے بموجب دو دھماکو آلات ہائپر مارکٹ کے قریب ززین میں نصب کئے گئے تھے اور جب ایک بس اُن پر سے گزری تو دھماکہ ہوا ۔ دو افراد برسرموقع ہلاک ہوگئے اور دیگر پانچ
بیجنگ۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) چین نے آج صدر چین ژی جن پنگ اور شمالی کوریا کے صدر کم جانگ اُن سے ملاقات کے امکانات کے تنازعہ میں شمولیت سے گریز کیا ۔ امکان ہے کہ یہ ملاقات جاریہ سال کے اواخر میں ماسکو میں ہوگی ۔ جب کہ شمالی کوریا کے قائد اور صدر چین روس کے صدر مقام میں بیک وقت موجود ہوں گے ۔ چین شمالی کوریا کا سب سے بڑا حلیف ہے جس کے سفارتی
سیئول۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) شمالی کوریا نے آج ان الزامات کو مسترد کردیا کہ امریکی سفیر برائے جنوبی کوریا پر چاقو سے حملہ کے پس پردہ وہی تھا ‘ اُس نے ان الزامات کو جنوبی کوریا کی جانب سے شمالی کوریا کو بدنام کرنے کی زہریلی سازش قرار دیا ۔ کم کی جونگ کی مارک لپرڈ نے مذمت کی جس نے مبینہ طور پر امریکی سفیر کے بائیں پہلو پر چاقو سے حملے کئ
واشنگٹن۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) تقریباً 50ہزار ٹوئیٹر اکاؤنٹس خوفناک دولت اسلامیہ دہشت گروپ کے حامیوں کی جانب سے چلائے جارہے ہیں ۔ ممتاز امریکی دانشوروں کی ایک تنظیم کے سروے کے بموجب یہ ایک پریشان کن علامت ہے کہ سماجی ذرائع ابلاغ تک بھی مہلک تنظیم کی رسائی ہوچکی ہے ۔ دولت اسلامیہ کے خطرہ کو ناکام بنانے کی ٹوئیٹر کی جانب سے بار بار کوش
حیدرآباد ۔ 8 ؍ مارچ ( سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ لڑکیوں کی تعلیم ‘ حفاظت فلاح و بہبود و ترقی کے عہد کی پابند ہے ۔ رکن پارلیمنٹ مسز کے کویتا نے آج تلنگانہ بھون میں منعقدہ عالمی یوم خواتین تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ایس حکومت خواتین کو خود مختار بنانے کے معاملہ میں سنجیدہ ہے اس مسئلہ پر کوئی مفاہمت نہیں کی جائیگی ۔ مسز کویتا
واشنگٹن۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) تقریباً 50ہزار ٹوئیٹر اکاؤنٹس خوفناک دولت اسلامیہ دہشت گروپ کے حامیوں کی جانب سے چلائے جارہے ہیں ۔ ممتاز امریکی دانشوروں کی ایک تنظیم کے سروے کے بموجب یہ ایک پریشان کن علامت ہے کہ سماجی ذرائع ابلاغ تک بھی مہلک تنظیم کی رسائی ہوچکی ہے ۔ دولت اسلامیہ کے خطرہ کو ناکام بنانے کی ٹوئیٹر کی جانب سے بار بار کوش
محکمہ برقی کا غیر ذمہ دارانہ رویہ ‘جوابدہی سے عہدیداروں کا گریز