اظہر علی کو پاکستانی ونڈے ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ

کراچی ۔29 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرمناک کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے اور اظہر علی کو ونڈے ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے بموجب پی سی بی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے اور کسینو اسکینڈل کا شکار معین خان کی جگہ ہارون رشید کو چیف س

ورلڈکپ کے 11 فائنلس میں فاتح ٹیمیں اور مین آف دی میچ

ملبورن ۔29 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقدہ گیارہواں ورلڈ کپ رہا اور اتفاق سے فائنل متواتر دوسری مرتبہ خطابی مقابلہ میزبان ملکوں کے درمیان کھیلا گیا جہاں آسٹریلیائی ٹیم نے پڑوسی ملک نیوزی لینڈ کو بآسانی شکست دیکر پانچویں مرتبہ عالمی چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

کیا آپ جانتے ہیں…!

٭ انکم ٹیکس کا نظام سب سے پہلے برطانیہ میں رائج کیا گیا۔
٭ وہائٹ ہاوس کا سنگ بنیاد 13 اکٹوبر 1752 کو رکھا گیا ۔
٭ دنیا میں قدیم ترین پرچم ڈنمارک کا ہے ۔
٭ قطب جنوبی پر سب سے پہلے برطانیہ اور ناورے کے پرچم لہرائے گئے تھے۔
٭ اٹک کا تاریخی قلعہ مغل بادشاہ اکبر اعظم نے 1518 میں تعمیر کروایا تھا ۔

سنہری باتیں

٭ وہ لوگ بہتر نہیں جو آخرت کے لئے دنیا کو چھوڑ دیتے ہیں بہتر تو وہ ہے جو دنیا اور آخرت دونوں کو حاصل کرتے ہیں۔
٭ دنیا میں ان ہی لوگوں کی عزت ہوتی ہے جنھوں نے اپنے استاد کا احترام کیا۔
٭ زندگی ایک ہیرا ہے جسے تراشنا انسان کا کام ہے۔

وفاداری کا قصہ بڑا انوکھا

آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کا ایک ہاتھی تھا۔ نام تھا اس کا ‘‘مولا بخش ‘‘ یہ ہاتھی اپنے مالک کا بے حد وفادار تھا۔ ہاتھی خاصہ بوڑھا تھا مگر تھا بہت صحت مند۔ بہادر شاہ ظفر سے پہلے بھی کئی بادشاہوں کو سواری کروا چکا تھا۔ فطرتاً شریر اور شوخ تھا۔ ہر وقت مست رہتا تھا۔ اپنے مہاوت کے علاوہ کسی کو پاس نہ آنے دیتا تھا۔

سنہرے اقوال

پیسہ: پیسہ کہتا ہے مجھے حاصل کرو اور باقی سب بھلادو۔
وقت : وقت کہتا ہے میرے پیچھے چلو باقی سب کو بھلا دو۔
مستقبل :مستقبل کہتا ہے میرے لئے کوشش کرو باقی سب کو بھلادو۔
اللہ تعالیٰ: اللہ تعالیٰ کافرمان ہے کہ مجھے یاد رکھو میں سب کچھ تمہارے قدموں میں ڈال دوں گا۔

ترقی کا ہنر

کلاس روم میں سناٹا چھایا ہوا تھا۔ طلبہ کی نظریں کبھی استاد کی طرف اٹھتیں اور کبھی بلیک بورڈ کی طرف کیوں کہ استاد کے سوال کا جواب کسی کے پاس نہیں تھا۔ سوال تھا ہی ایسا استاد نے کلاس روم میں داخل ہوتے ہی بغیر ایک لفظ کہے بلیک بورڈ پر ایک لمبی لکیر کھینچ دی۔ پھر اپنا رخ طلبہ کی طرف کرتے ہوئے پوچھا ’’تم میں سے کون ہے۔

حجاب اور اسلام

حجاب اور اسلام دونوں کا ہی چولی دامن کا تعلق ہے کیونکہ عورت کا مطلب ہی ڈھکی چھپی چیز ہے اور مذہب اسلام صالح عورت کو حجاب کی تاکید کرتا ہے۔ قوموں کی زندگی میں عورت کا کردار بہت زیادہ اہم سمجھا جاتا رہا ہے اور قوموں کو سربلندی اور اعلیٰ مقام اور اعلیٰ اخلاق بھی عورت ہی کی بدولت ملتا ہے کیونکہ بچے کی پہلی درسگاہ ہی ماں کی گود ہوتی ہے۔

کہنیوں کی حفاظت کیجئے

کہنیوں کی حفاظت کیجئے بعض خواتین میک اپ کرتے وقت کہنیوں کو نظر انداز کر دیتی ہیں اور کہنیوں میں سیاہ اور خشکی کے دھبے ہاتھوں اور بازووں کا حسن غارت کردیتے ہیں اس لئے آپ لیموں کے عرق کا استعمال باقاعدگی کے ساتھ کریں ۔ لیموں کا عرق کہنیوں پر لگانے سے سفید اور نرم ہوجاتی ہے اور کہنی کی سخت جلد کو ملائم کرنے کیلئے بادام کا پاوڈر بناکر اس

کانچ کے برتن

کانچ کے برتن جتنے چمکدار ہوں اتنے ہی اچھے لگتے ہیں۔ کانچ کے برتنوں کی صفائی کیلئے لیکویڈ ڈٹرجنٹ ہی مناسب رہتا ہے۔ کانچ کے برتنوں کو نیم گرم پانی سے دھوئیں تو وہ چمک جاتے ہیں۔

متفرق اشتہارات

ALIF Interior & Decorator
Fabrication, Alluminium , Carpenter, Electrical, A/C Insulation, AMC BULK Qty, 11 Months Warrenty.
mohdkhan.af@gmail.com
Cont : 8790 – 346 – 557
8686 – 564 – 374
__________________________________________________________________
ALIF Interior & Decorator
Wall Painting , Lappum Putty Tecture, Royal Play. Deco. Mealamyne Polish & Plaster of Paris.
mohdkhan.af@gmail.com
Cont : 8790 – 346 – 557
8686 – 564 – 374
__________________________________________________________________
WANTED Immediately

کرایہ پر حاصل کیجئے

For Rent For Comfortable
& Economical Stay
We Offer New A/C Flats (2) Bed Room & 3 Bed Room, with 24 hours Water & Electric Power, Parking Nearby all type Restuarant on Daily & Monthly Basis Suitable Specially for NRI’s.
KINDA PLAZA LODGE
Salarjung Colony, Second Entrance, Tolichowki, Hyd
Tel:23516221/ 23516220
Cell:8886288755
Fax:23516222
__________________________________________________________________
Deluxe Portions for Rent
2BHK Deluxe Portions Ground Floor, Ist Floor + 2nd Floor, Peaceful Colony, 24 Hours Water @ SunRise Homes, Upperpally, Pillar No.197. Ring Road, Hyd.

برائے فروخت

مکان برائے فروخت اعتبار چوک G+2
60گزپر مشتمل G+2 نیا مکان 6بیڈروم ‘ 6باتھ روم اور 3ہال معہ کچن ‘ نہایت ہی شاندار ہوادار ‘ بہترین ڈیزائن ‘ کارنر ماربل فلورنگ کے ساتھ نمبر 22-3-249 احاطہ روشن الدولہ فروخت شدنی ہے ۔ ربط پیدا کریں۔
8991819143 / 7396947800
__________________________________________________________________
FLAT FOR SALE

ضرورت رشتہ

صرف اور صرف بیرون ممالک کے رشتے
HUSNMUBARAK.COM

Melbourne / Sydney / Dubai / NZ / US / Canada / UK / Ireland / Saudi Arabia.
ان ممالک سے تعلق رکھنے والے ہم سے ربط پیدا کریں۔اس کے علاوہ عقد ثانی کے لڑکے لڑکیوں کے رشتے موجوود ہیں۔
Call / Watsup : 9949590052
ahmed@husnmubarak.com
Mehdipatnam / Malakpet / Chattabazar
رجسٹریشن فیس نہیں ‘ رشتہ طئے ہونے کے بعد ہی ہدیہ لیا جائے گا۔

اقوام متحدہ قیام امن فوج میں ہندوستان کا اہم رول

اقوام متحدہ ۔ 28مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) فوجی سربراہ جنرل دلبیر سنگھ سہاگ نے کہا کہ ہندوستان ، اقوام متحدہ کے قیام امن فوج میں حصہ لینے والے سب سے بڑے ملکوں میں سے ایک ہے ۔ اس کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی فیصلہ سازی کے معاملوں میں حصہ لینے کا حق حاصل ہے ۔ قیام امن فوج کی تعیناتی کیلئے کئے جانے والے فیصلے اس کی اثباتی منظوری کے بغیر ممکن ن

سری لنکن صدر کے بھائی قاتلانہ حملے میں ہلاک

کولمبو۔28مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) سری لنکن صدر متھری پالا سری سینا کے بھائی ایک قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکن صدر کے بھائی پری ینتھا سری سینا پر دو روز قبل ایک شخص نے کلہاڑی کے ذریعے حملہ کر کے زخمی کر دیا تھا اور وہ شدید زخمی حالت میں اسپتال میں داخل تھے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قتل کا واقعہ سری ل

فلسطینی اتھارٹی کے محصولات ادا کرنیکا اسرائیلی فیصلہ

یروشلم۔28مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل کی حکومت نے فلسطینی اتھارٹی کے تین ماہ سے روکے گئے محصولات ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی واجبات کی ادائی کا فیصلہ انسانی بنیادوں اور اسرائیلی مفادات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اسرائیل نے رواں سال جنوری کے اوائل میں فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے ع

جرمن پروازوں میں بھی کاک پٹ میں ’ہرصورت دو افراد‘ کا ضابطہ لاگو

برلن۔28مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) تمام جرمن پروازوں میں کاک پٹ میں ہر وقت دو افراد کی موجودگی کا ضابطہ لاگو کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلان جمعے کے روز جرمن ایوی ایشن ایسوسی ایشن BDL نے کیا ہے۔ اس سے قبل متعدد دیگر یورپی ممالک بھی ایسے ہی ضوابط کا اعلان کر چکے ہیں۔ یہ اعلان جرمن ونگز کے طیارے کی تباہی کے تناظر میں کیا گیا ہے، جس میں پائلٹ کے کاک پٹ سے