صنعتی پیداوار میں کمی ، افراطِ زر میں اضافہ
نئی دہلی۔ 12 فروری (سیاست ڈاٹ کام) معیشت میں انجماد کی عکاسی کرتے ہوئے صنعتی پیداوار میں 1.7 فیصد انحطاط ڈسمبر کے مہینہ میں پیدا ہوا جبکہ افراط زر میں جنوری میں اضافہ ہوکر یہ 5.11 فیصد ہوگیا جس کی وجہ سے آئندہ بجٹ میں معاشی توسیع میں اضافہ کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات ضروری ہوگئے ہیں۔ کارخانوں کی پیداوار جس کی پیمائش صنعتی پیداوار کے اشاریہ (