صدر جمہوریہ نے کجریوال کو چیف منسٹر دہلی مقرر کردیا
نئی دہلی ۔ 13 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ ہند نے عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال کو ان کی پارٹی کی دہلی انتخابات میں شاندار کامیابی کے بعد دہلی کا آئندہ چیف منسٹر مقرر کردیا۔ گزٹ اعلامیہ کے بموجب یہ فیصلہ الیکشن کمیشن کے 70 رکنی دہلی اسمبلی کے انتخابات کے بعد اعلامیہ جاری کیا تھا۔ اس کے بعد کابینہ نے فیصلہ کیا تھاکہ ریاست