’خواتین سے آن لائن چیاٹنگ، دہشت گردی کی سازش نہیں‘
برطانوی شاپنگ سنٹر پر بم حملہ کی منصوبہ بندی کا الزام بے بنیاد، عابد نصیر کا دعویٰ
برطانوی شاپنگ سنٹر پر بم حملہ کی منصوبہ بندی کا الزام بے بنیاد، عابد نصیر کا دعویٰ
واشنگٹن ۔ 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی ایشیائی امور کے ماہر دو امریکی عہدیداروں نے اپنے قانون سازوں سے کہا ہیکہ پاکستان اگر اپنی سرزمین سے کارروائیاں کرنے والے مخالف ہند دہشت گرد گروپوں کے خلاف اپنے عزم اور وعدوں کی تکمیل میں ناکام ہوجاتا ہے تو امریکہ اس صورت میں پاکستان کو ہندوستان کے کسی خطرہ کے خلاف پاکستان کو اطمینان کا تیقن
ڈھاکہ ، 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایک ممتاز امریکی بلاگر کو بنگلہ دیش میں نامعلوم حملہ آوروں نے موت کے گھاٹ اُتار دیا اور اُس کی بیوی شدید زخمی ہوگئی، جبکہ مذہبی کٹرپسندی کے خلاف تحریروں پر اسلام پسندوں کی طرف سے چند روز قبل ہی دھمکیاں ملی تھیں۔ 44 سالہ اویجیت رائے 16 فبروری کو اس ملک کو آیا تھا تاکہ بُک فیئر میں شرکت کرسکے جہاں اُس کی ت
گریٹر نوئیڈا 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج اظہار تشویش کیا ہے کہ دہشت گرد سرگرمیوں میں تعلیمیافتہ افراد بھی ملوث پائے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ثقافتی اقدار اور اخلاقیات کے فقدان کے باعث ایسا ہورہا ہے ۔ شاردا یونیورسٹی کے کانوکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ بلا شبہ دہشت گردی اور قوم دشمن سرگرمی
ڈاکٹر فریدہ زین
میں نازش ہر قدم ہوں میں فخر وطن ہوں
سینچا ہے لہو سے جسے سب نے وہ چمن ہوں
نفرت کا دھند لکا نہیںچاہت کی کرن ہوں
اخلاص کا پیکر ہوں‘ میں پاکیزہ بدن ہوں
خیرالنساء علیم
منور النساء منور
اردو کے شہرہ آفاق شاعر پدم شری ، تبلیغی جماعت کے سربراہ اور اردو ادب کی دم دار شخصیت حضرت کلیم عاجز کا تعلق بہار کے نالندہ ضلع کے تلہاڑ گاؤں سے تھا ۔ ڈاکٹر کلیم عاجز کا بچپن سنگین حادثوں سے گذرا ۔ حالات حادثات جو بھی ہوں وہ اپنے منفرد لب و لہجہ اور مخصوص انداز بیان کے سبب عالمی شہرت کے تاجدار بنے ۔
ڈاکٹر سید بشیر احمد
ڈاکٹر احمدعلی شکیل
پروفیسر اختر یوسف
’’تار نظر‘‘ جناب وہاب عندلیب کے مختلف ادبی نوعیتوں کے مضامین ؍ مقالات کا ایک اہم مجموعہ ہے ۔
ہجوم غم سے یہاں تک سرنگونی مجھ کو حاصل ہے
کہ تار دامن و تار نظر میں فرق مشکل ہے
انتساب والے صفحے کے بعد غالبؔ کا درج شعر موجود ہے ۔ اب میں جناب وہاب عندلیب کی خدمت میں غالبؔ کا یہ شعر نذر کرتا ہوں۔
ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ایسی حاملہ خواتین کے بچوں کو دمے اور الرجی کے مرض کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے جو حمل کے دوران کم چکنائی والے دہی کا استعمال کرتی ہیں۔اس تحقیق کے دوران ڈنمارک میں ستر ہزار خواتین کی خوراک اور بعد میں ان کے بچوں کا سات ماہ تک مشاہدہ کیا گیا۔
نئی دہلی 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )بجٹ کے موافق تیار کردہ معاشی سروے میں بتایا گیا ہے کہ ملک کی معاشی ترقی کو تیز تر بنانے کیلئے بڑے اور اہم اصلاحات کا عمل شروع کیا جانے وقت کا تقاضہ ہے۔ آئندہ مالیاتی سال کے دوران پیداوار کی شرح 8.1-8.5 فیصد بنانے کیلئے تجارتی قواعد اور ٹیکسوں میں کمی کو یقینی بنانا ضروری ہے۔ آنے والے برسوں میں معاشی ترقی
نئی دہلی 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )نریندر مودی حکومت نے بار کونسل آف انڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بیرون قانونی فرمس کیلئے ہندوستان کے لیگل سیکٹر کو کھولنے سے متعلق بات چیت کی ہے ۔ برطانیہ اور امریکہ نے ملک میں بیرونی فرمس کی کشادگی کیلئے سابق حکومتوں پر زور دیا تھا لیکن اس تعلق سے کوئی فیصلہ نہیں کیاگیا ۔ اس ہفتہ کے اوائل میں بار کونسل آ
نئی دہلی 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) معاشی سروے میں جن اہم خصوصیات کو اجاگر کیا گیا ہے ان میں :
٭سال 2015-16 میں صارفین کے افراط زر 5-5.5 فیصد کے درمیان رہا ۔
٭افراط زر میں کمی کے باعث زیادہ سے زیادہ مالیاتی راحتوں کیلئے موقع حاصل ہوئے
٭ملک کی ترقی کیلئے معاشی اصلاحات کو وقت کا تقاضہ قرار دیا گیا ۔
گریٹر نوئیڈا 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج اظہار تشویش کیا ہے کہ دہشت گرد سرگرمیوں میں تعلیمیافتہ افراد بھی ملوث پائے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ثقافتی اقدار اور اخلاقیات کے فقدان کے باعث ایسا ہورہا ہے ۔ شاردا یونیورسٹی کے کانوکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ بلا شبہ دہشت گردی اور قوم دشمن سرگرمی
نئی دہلی 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے آج لوک سبھا میں اس بات کی تردید کی ہے کہ انہوں نے دستور کے دیپاچہ میں سیکولر اور سوشیلسٹ جیسے الفاظ کیلئے بحث کرنے کی ہر گز خواہش نہیں کی تھی۔ اس مسئلہ پر حال ہی میں تنازعہ پیدا ہوا تھا۔ شخصی وضاحت کے معاملے کے مسئلہ کو اٹھاتے ہوئے ان سے کانگریس لیڈر جیوتر دتیہ سندھیا نے ان
پھول بنی اڈیشہ 27 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )ضلع نظم و نسق نے وی ایچ پی لیڈر پروین توگاڑیہ کے کل دورہ کھنڈمال پر پابندی عائد کی ہے ۔ اڈیشہ کے اس حساس ٹاون میں گڑ بڑ کے اندیشے کے تحت توگاڑیہ کے دورہ پر پابندی لگائی گئی ہے ۔ وی ایچ پی کل یہاں گولڈن جوبلی تقاریب منا رہی ہے ۔ پھول بنی کے ضلع ہیڈ کوارٹرس پر وی ایچ پی کے جلسہ عام سے خطاب کرنے کیلئے
منچریال۔27 فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محمدافسر سماجی کارکن منچریال کی اطلاع کے بموجب 28فبروری بروز ہفتہ بمقام مسلم شادی خانہ منچریال بوقت 9.00بجے شب ایک عظیم الشان’’ کُل ہند مزاحیہ مشاعرہ‘‘ منعقد کیا جارہا ہے جس میں مقامی شعراء کرام کے علاوہ ملک کے نامور مزاحیہ شعراء کرام تشریف لارہے ہیں ۔ رکن لوک سبھا ‘ رکن اسمبلی ‘ چیرمین میونسپ