گاندھی جی کا فلسفہ اور نظریات آج بھی اہم:ایلا گاندھی

ملبورن 2فبروری (سیاست ڈاٹ کام )مہاتما گاندھی کی پوتی نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ آج ہم جس دنیا میں جی رہے ہیں وہاں اُن کے دادا جی اور بابائے قوم مہاتما گاندھی کے عدم تشدد اور سادگی سے زندگی جینے کے فلسفہ کو مزید اہمیت حاصل ہوگئی ہے۔ اُن کا فلسفہ ٓج کی تیز رفتار زندگی سے بھی اتنا ہی ہم ٓہنگ ہے جتنا خود ان کی زندگی میں تھا۔ 74 سال

ایران کیلئے نیو کلیئر معاہدہ میں ہنوز متعدد رکاوٹیں

تہران 2فبروری (سیاست ڈاٹ کام )تہران میں عوام کا ایک گروپ اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ ایران اور دیگر عالمی طاقتوں کے درمیان نیو کلیر معاہدہ ہوچکا ہے جبکہ دوسرا گروپ اس بات پر اٹل ہے کہ ایسا کوئی معاہدہ نہیں ہوسکتا تاہم ایران کے نیو کلیئر پروگرام پر بات چیت کا جو سلسلہ گذشتہ 12 سال سے لیت و لعل میں پڑا ہوا ہے بالکل اسی طرح تنازعہ نیو کلیئر

مصر میں سابق صدر مرسی کے مقدمہ کی 15 فبروری سے تازہ سماعت

قاہرہ ۔ 2 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) مصر کے برطرف صدر محمد مرسی اور اخوان المسلمین کے دیگر 10 قائدین و 15 فبروری سے مقدمہ کی تازہ سماعت کا سامنا ہوگا۔ ان پر انتہائی خفیہ راز کی دستاویزات کا قطر اور الجزیرہ ٹی وی پر افشاء کے الزام میں مقدمہ قائم کیا گیا ہے۔

پیشہ ور قتل عام کے متاثرین کا تفریحی سفر

پشاور ۔ 2 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) 10 طلبہ اور اساتذہ جو پشاور اسمبلی میں طالبان کے ہاتھوں قتل سے بچ گئے تھے، آج تفریحی سفر پر چین روانہ کردیئے گئے تاکہ اس ہولناک تجربہ کے اثرات سے چھٹکارا پا سکیں۔ طالبان عسکریت پسندوں نے آرمی پبلک اسکول پر ڈسمبر میں حملہ کرکے 150 افراد کو قتل کردیا تھا۔

ہند ۔ چین تعلقات

دل تو ایک ہے لیکن نام دل بدلتا ہے
بس گیا تو گلشن ہے لٹ گیا تو صحرا ہے
ہند ۔ چین تعلقات

امریکہ ۔روس فوجی تصادم دانشمندی نہیں

واشنگٹن۔2فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) روس کے ساتھ فوجی تصادم میں ملوث ہونا دانشمندی نہیں ہوگی، صدر امریکہ بارک اوباما نے روس کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پس منظر میں سی این این کو اتوار کے ’’ٹاک شو‘‘ کیلئے انٹرویو دیتے ہوئے فرید ذکریا سے کہا کہ امریکی پالیسی روس کو سخت تحدیدات عائد کرنے کی ہے کیونکہ روس نے یوکرین میں جو کارروائیاں کی ہ