عرس شریف حضرت سید نا حافظ سید شاہ پرورش علی حسینی

حیدرآباد 6 فروری (سیاست نیوز) شہر حیدرآباد دکن کی معروف جید شخصیت رفعت پناہ حضرت سیدنا حافظ سید شاہ پرورش علی حسینی المعروف بادشاہ میاں سرکار قبلہ شاہ کی 150 سالہ عرس تقاریب کا بتاریخ 9 تا 15 فروری بمطابق 19 تا 25 ربیع الثانی بمقام قادری خانقاہ نورانی بارگاہ حضور سیدنا خواجہ محبوب اللہ قاضئ پورہ شریف زیر نگرانی حضرت العلامہ سید شاہ مح

کے خصوصی ہالیڈے پیاکیجسLatitudes Travel

حیدرآباد ۔ 6 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : لاٹیٹیوڈس ٹراویل کی جانب سے اس کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی ہالیڈے پیاکیجس کی پیشکش کی جارہی ہے ۔ مسٹر نواب خاں ، مینجنگ ڈائرکٹر لاٹی ٹیوڈس ٹراویل نے کہا کہ Latitudes Travel حیدرآباد کی ایک اہم ٹراویل ایجنسی ہے ۔ یہ ایجنسی اس کے دوبئی اسپیشل پیاکیجس ، ہنی مون پیاکیجس اور ہالیڈے ٹورس کے لیے اہمیت رک

پاکستان افتتاحی مقابلے میں بڑا خطرہ نہیں :اظہر الدین

نئی دہلی 6 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) تین ورلڈ کپ ٹورنمنٹ میں ہندوستان کی کامیاب نمائندگی کرنے کے علاوہ پاکستان کے خلاف اپنی ٹیم کو فتوحات دلانے والے سابق کپتان اظہر الدین نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے افتتاحی مقابلے میں 15 فبروری کو پاکستان ہندوستان کیلئے کوئی بڑا خطرہ ثابت نہیں ہوگی جیسا کہ اس مقابلہ کا شائقین کو بے چینی سے انتظار ہے ۔ اظہر ا

ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کا 12 فبروری کو انعقاد

ملبورن 6 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام)آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 کی افتتاحی تقریب آسٹریلیا کے شہر ملبورن اور نیوزی لینڈ کے شہر کرسٹ چرچ میں مشترکہ طور پر 12 فبروری کو منعقد ہوگی اور اس افتتاح تقریب میں شرکت کیلئے موجودہ کھلاڑیوں کے علاوہ سابق کھلاڑیوں نے بھی تیاری مکمل کر رکھی ہے ۔ تفصیلات کے بموجب کرسٹ چرچ میں منعقد شدنی تقریب ایک مفت اجلاس ہوگا

انگلینڈ کے خلاف میری شرکت غیر یقینی:کلارک

ایڈیلیڈ 6 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام)آسٹریلیائی ٹیم کے زخمی کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ 14 فبروری کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کے افتتاحی مقابلے میں ان کی شرکت ہنوز غیر یقینی ہے ۔ میڈیا نمائندوں کی جانب سے جب کلارک سے یہ استفسار کیا گیا کہ وہ انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے مقابلے میں ٹیم کو دستیاب ہیں تو انہوں نے اس سوال

ممبئی رانجی ٹرافی فائنل کا میزبان

ممبئی 6 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام)بی سی آئی ذرائع کے بموجب ممبئی کے وانکھڑے اسٹیڈیم میں رانجی ٹرافی کا فائنل مقابلہ کھیلا جائے گا لیکن اس سے پہلے بنگلور اور کولکتہ مذکورہ ٹورنمنٹ کے سیمی فائنل مقابلوں کی میزبانی کریں گے ۔ قومی چیمپئن شپ کا خطابی مقابلہ ممبئی میں 8 تا 12 مارچ کھیلا جائے گا جبکہ سیمی فائنل مقابلے 27 فبروری تک یکم مارچ کھیلے

صحت و تندرستی کا راز جسم کی مالش میں

ایک پرانے سیاست دان جو کہ اب فو ت ہو چکے ہیں۔ انہوں نے بہت ہی طویل عمر پائی۔جب ان سے درازی عمر اور صحت و تندرستی کا راز پو چھا گیا تو کہنے لگے میں روزانہ اپنے جسم کی ورزش کراتا ہوں۔ پو چھا ورزش کیسی ؟کہا کہ تیل سے پورے جسم کی مالش کراتا ہوں۔ پوچھا یہ مالش کا طریقہ اور نسخہ آپ کو کس نے بتایا ؟

شوگر میں مبتلا مریض اپنی بیماری کے بارے میں کیا کہتے ہیں

٭ o ٭ مجھے نہیں لگتا کہ مجھے میری بیماری کے متعلق درست معلومات دی گئی ہیں، مجھے تو یہ بھی معلوم نہیں کہ یہ بیماری کیوں ہوتی ہے اور اس کی علامات کیا ہیں اور کیا نہیں ہیں۔ کسی بھی ڈاکٹر نے میری پوری بات نہیں سنی۔ میں سخت پریشان ہوں …!

بہادر شاہ ظفرؔ

ڈاکٹر سید بشیر احمد
بہادر شاہ ظفرؔمغلیہ دور کے آخری تاجدار تھے ۔ وہ بادشاہ اکبر شاہ ثانی کی اولاد اول تھے ۔ اکبر شاہ ثانی کے انتقال کے بعد ان کے سرپر تاج شاہی رکھا گیا ۔ بہادر شاہ ظفرؔ وہ بدقسمت بادشاہ تھے جو اس وقت تخت کے وارث ہوئے جبکہ مغلیہ حکومت روبہ زوال تھی ۔