کانسٹبل کے خلاف عصمت ریزی کا کیس

پالگڑھ 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )ایک پولیس کانسٹیبل کے خلاف ایک خاتون کی عصمت ریزی کے الزام میں کیس درج کرلیا گیا ہے پولیس نے بتایا کہ کانسٹبل رنتا کر اوگل مگلے کانتور ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈکواٹر پر تعینات کیا گیا تھا اس کی متاثرہ خاتون سے شانا سائی تھی جو کہ ایک بیوہ ہے اور اکثر اس کے گھر آنا جانا تھا ۔ کانٹسبل نے اس خاتون سے شادی کا وعدہ کی

دہلی میں پولیس کانسٹبل کو گولی مار دی گئی

نئی دہلی 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )بیرون دہلی علاقہ نیرلا میں کل رات ایک 27 سالہ پولیس کانسٹبل کو اس کے مکان کے قریب گولی مار کرہلاک کردیا گیا ۔ مہلوک کی بحیثیت کانسٹبل جتندر کھتری شناخت کرلی گئی جسے سیول لائن پولیس اسٹیشن پر متعین کیا گیا تھا،وہ ڈیوٹی کے بعد اپنے مکان نیرلا واپس آرہا تھاکہ یہ واقعہ پیش آیا ایک سینئر پولیس آفیسر نے بتای

یورپ کے اصل سماجی دھارے میں مسلمانوں کی یکجہتی ضروری

واشنگٹن۔17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے صدر بارک اوباما نے کہا کہ یورپ کو چاہئے کہ وہ امریکہ کی تقلید کرتے ہوئے سماج کے اصل دھارے میں مسلمانوں کی شمولیت و یکجہتی کو یقینی بنائیں کیونکہ اس (مسلم) طبقہ کی اکثریت ’’رواداری‘‘ پر یقین رکھتی ہے۔ صدر اوباما نے کہا کہ ’’ہماری مسلم آبادیاں ہمارا سب سے بڑا فائدہ ہیں جو خود کو امریکی سمجھ

یورپ میں ہائی الرٹ،فرانس کے بعد بلجیم میں بھی فوج طلب

برسلز ، 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) انسداد دہشت گردی کارروائیوں کے تحت مشتبہ اسلام پسند جنگجوؤں کے خلاف چھاپے اور حراست کے پیش نظر یورپ میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ بلجیم ، فرانس اور جرمنی میں کم از کم 20 افراد حراست میں لیے گئے ہیں جبکہ بلجیم نے فرانس کے بعد پولیس کے ساتھ فوج کو بھی تعینات کرنا شروع کردیا ہے۔دوسری جانب برطانیہ میں بھی پو

چین میں برڈ فلو ، مزید 2 افراد فوت

بیجنگ۔ 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مشرقی چین کے صوبہ فوجیان میں وباء ’’برڈ فلو‘‘ سے کم ازکم 2 افراد فوت ہوگئے۔ جاریہ سال اس صوبہ میں برڈ فلو کے تاحال 15 مریضوں کی شناخت کی گئی ہے۔ فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ ان دو افراد کی موت کب واقع ہوئی۔پڑوسی صوبہ جیانگ زی میں گزشتہ روز ایک شخص کے برڈ فلو سے متاثر ہونے کی توثیق ہوئی۔ فوجیان، جیا

تائیوان کے انٹرنیٹ کیفے میں ایک شخص کمپیوٹر گیم کے دوران فوت

تائپی۔ 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی تائیوان کے ایک انٹرنیٹ کیفے میں ایک 32 سالہ شخص لگاتار تین دن کمپیوٹر گیمنگ کے دوران فوت ہوگیا۔ رواں سال کے دوران یہاں اپنی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے۔ اس شخص کی شناخت اس کے خاندانی نام ہیسی کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کاؤ ہسینگ شہر میں واقع انٹرنیٹ کیفے میں اپنی کرسی پر سکتہ حالت میں پایا گیا۔ ابتداء میں

اسلامی انتہا پسند، امریکہ کیخلاف جنگ کے دریچے

واشنگٹن۔ 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی تاریخ کی پہلی ہندو قانون ساز تلسی گیبارڈ نے کہا کہ ’’اسلامی انتہا پسند، امریکہ کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں اور اوباما انتظامیہ ’’دشمن‘‘ کو پہنچاننے سے انکار کررہا ہے‘‘۔ تلسی گیبارڈ نے جو دو ہفتے طویل دورۂ ہند سے واپس پہونچی ہیں۔ سی این این کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ ’’فی الحال سب سے ب

نائجیریا خودکش دھماکہ ، 6 ہلاک

کانو۔ 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) شمال مشرقی نائجیریا کے ایک مارکٹ کے قریب خودکش بمبار حملے میں کم سے کم 5 افراد ہلاک اور دیگر 11 زخمی ہوگئے۔ ہنگامی خدمات کے شعبہ سے وابستہ ایک عہدیدار نے یہ اطلاع دیتے ہوئے مزید کہا کہ ’’یہ خودکش بمبار حملہ تھا۔ ہنگامی حالات سے نمٹنے والے قومی ادارہ کے سربراہ سعیدو احمد منین نے کہا کہ بشمول بمبار 6 افراد

شامی باغیوں کو امریکی فوجی تربیت

واشنگٹن۔ 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امیرکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ شام میں اسلامک اسٹیٹ کے خلاف مزاحمت کیلئے شام میں ایک اعتدال پسند اپوزیشن تیار کرنے کی طویل منصوبہ بند کوشش کے ایک حصہ کے طور پر امریکی سپاہی شام کے باغی فورسیس کو تربیت دیں گے۔ اس مقصدکے لئے امریکی فوج اپنے 1000 سپاہی روانہ کررہی ہے۔ پینٹگان کے ترجمان ریئر ایڈمیرل جان کی

مفتی سعید کی گورنر ووہرہ سے ملاقات

جموں ، 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بدستور جاری سیاسی تعطل کے درمیان پی ڈی پی کے سرپرست اعلیٰ مفتی محمد سعید نے گورنر جموں و کشمیر این این ووہرہ سے ملاقات کی جو ظاہر طور پر کوئی حل پر تبادلہ خیال کیلئے ہوئی، جبکہ دو روز قبل اُن کی پارٹی نے نیشنل کانفرنس کی تائید کی پیشکش ٹھکرا دی تھی۔ یہ میٹنگ کل رات راج بھون میں منعقد ہوئی لیکن تفصیلات معل

کرن بیدی کا بی جے پی کی صفوں تک سفر ، مودی کا اہم رول

نئی دہلی ، 17 جنوری (سیاست ڈا ٹ کام) سابقہ آئی پی ایس آفیسر کرن بیدی کو اپنی صفوں میں لانے کیلئے بی جے پی کے اقدام کو اس میٹنگ کے دوران یقینی بنایا گیا جو انھوں نے پارٹی سربراہ امیت شاہ کے ساتھ وزیر فینانس ارون جیٹلی کی دارالحکومت میں قیام گاہ پر جمعرات کو دوپہر 1 بجے منعقد کی، جس سے بمشکل دو گھنٹے بعد اس تبدیلی کا باضابطہ اعلان کردیا گی

وی ایچ پی کا این ڈی اے حکومت کو عملاً چیلنج

منگلورو ، 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وی ایچ پی لیڈر پراوین توگاڑیہ نے کہا ہے کہ مکرر تبدیلی مذہب جاری رہے گا تاوقتیکہ مرکز اس طرح کی سرگرمی پر امتناع عائد کردے۔ کل شام یہاں سے قریب پوتور میں ’ویراٹ ہندو ہردیہ سنگما‘ میں کلیدی خطبہ دیتے ہوئے توگاڑیہ نے کہا کہ ہندو ان تبدیلیوں پر اب مزید خاموش نہیں رہ سکتے، جس کے نتیجے میں اُن کی آبادی کی

دندان شکن جواب کے باوجود پاکستان کی تخریبی روش برقرار

نئی دہلی 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) انٹلی جنس کی ان اطلاعات پر کہ سرزمین پاکستان سے سرگرم عسکریت پسند ہندوستان پر حملہ کا منصوبہ رکھتے ہیں مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ سے آج پڑوسی ملک کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کئی مرتبہ دندان شکن جواب دینے کے باوجود اس نے اپنی روش نہیں بدلی ۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سرحد پ