محمدعامر کی ٹیم میں ممکنہ واپسی پر سابق کھلاڑیوں میں اختلاف
لاہور۔ 30جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) محمد عامر کو آئی سی سی کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیے جانے پر پاکستان کے سابق کرکٹرز منقسم دکھائی دیتے ہیں۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ عامر کو غلطی کی سزا مل گئی اب انہیں کیریئر دوبارہ شروع کرنے سے نہیں روکنا چاہئے۔ پاکستان میں بڑے بڑے لوگوں نے بڑے بڑے جرم کئے، سزائیں بھگتیں اور دوبا