حدیث شریف

حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے قرآن پڑھا اور اس پر عمل بھی کیا اور اس کے حلال کو حلال اور حرام کو حرام مانا تو اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں داخل کرے گا اور اس کے ایسے دس رشتہ داروں کے حق میں اس کی شفاعت قبول کرے گا جن پر دوزخ واجب کردی گئی تھی۔ (ترمذی)

متفرق اشتہارات

For Rent For Comfortable
& Economical Stay
We Offer New A/C Flats (2) Bed Room & 3 Bed Room, With 24 hours Water & Electric Power, Parking Nearby all type Restuarant on Daily & Monthly Basis Suitable Specially for NRI’s.
KINDA PLAZA LODGE
Salarjung Colony, Second Entrance, Tolichowki, Hyd
Tel:23516221/ 23516220
Cell:8886288755
Fax:23516222
__________________________________________________________________
ZAIDI’S
SCHOOL OF STENOGRAPHY & COMMERCE 54TH YEAR OF REGULAR CLASSES ISC, INTER, B.COM (ENGLISH/URDU’MEDIUM) CA,ICWA,CPT(F/c) SEPERATE TIMINGS FOR GIRLS. 040-24513506/9347061472

کرایہ پر حاصل کیجئے

Flats for Rent
First Floor Second Floor and Third Floor Flats are available for rent (2) bed rooms , hall and Drawing Room Royal Colony Humayunagar, Hyderabad.
Contact : 9440393396
8341140039
__________________________________________________________________
مکان کرایہ پر حاصل کیجئے
پیراماونٹ ہلس کالونی گیٹ نمبر 3 ، ٹولی چوکی ، حکیم پیٹ ، عظیم فہیم فنکشن ہال کے پیچھے مکان دو بیڈروم ایک ہال کرایہ پر دیا جاتا ہے ۔
فون : 9177900599

برائے فروخت

Plot for Sale
155sqyrds, plot for sale near Malakpet railway Station, Clear Title, No Brokers,
Contact:9502743543/8500666892
__________________________________________________________________
جدید RCC مکان برائے فروخت
باشاہ کالونی بالکل نزدیک مین روڈ الکاپور 200 گز پر جدید خوبصورت RCC مکان G+1 مع باؤنڈری وال ، کار پارکنگ 24 گھنٹے میٹھا پانی ۔
Cell:9618222729
__________________________________________________________________
FARM LAND PLOTS SALE

ضرورت رشتہ

صرف بیرون ممالک کیلئے فاسٹ سرویس رشتے
HUSNMUBARAK.COM
Melbourne, Sydney, London, New York and DUBAI.
میں پروفیشنل اینڈ بزنسمین لڑکے اور لڑکیوں کے رشتے گھر بیٹھے دیکھئے۔
نوٹ : ہمارے یہاں حیدرآباد ی حسین لڑکیاں موجود ہیں۔ براہ کرم مصری اور کشمیری لڑکیوں کی خوبصورتی کے خواہشمند اپنا وقت ضائع نہ کریں۔
Call / Watsup : 9949590052
ahmed@husnmubarak.com
Mehdipatnam & Malakpet

نو تعمیر شدہ واٹر ٹینک گرجانے سے 5 زائرین ہلاک

رائچور ۔ 3 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : ضلع رائچور میں یاپلادننی گاؤں کے قریب آج نو تعمیر شدہ ایک اوور ہیڈ واٹر ٹینک منہدم ہوجانے سے 5 افراد دب کر ہلاک اور دیگر 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے بتایا کہ یہاں ایک درگاہ کی عرس تقاریب میں شریک زائرین آج صبح اس واٹر ٹینک کے قریب گئے ہوئے تھے کہ یہ حادثہ پیش آیا ۔ زخمیوں کو مقامی ہاسپٹل میں

انتقال

حیدرآباد ۔ 3 جنوری (راست) حضرت الحاج شیخ حسین قادری قدیری ولد جناب شیخ احمد مرحوم مؤظف جامعہ عثمانیہ کا آج بعمر 78 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد اقصیٰ لالہ گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین لالہ گوڑہ کے قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 4 جنوری بعد عصر مسجد اقصیٰ لالہ گوڑہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9652864487 پر ربط کریں۔

فلسطین کیلئے امریکی امداد متاثر ہونے کا خدشہ

نیویارک۔ 3 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام)فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت میں شمولیت کے فیصلے پر امریکہ کے سخت ردعمل کے بعد اب امریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ واشنگٹن فلسطینی اتھارٹی کیلئے اپنی جانب سے فراہم کردہ امداد روک سکتا ہے۔’العربیہ ‘ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے یک طرفہ طور پر عالمی عدالت انصاف سے

پی آئی اے کی مسافروں کے بغیر پرواز !

کراچی۔ 3 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی ایئر لائن کی پرواز پی کے 350 مسافروں کو لئے بغیر پشاور کیلئے روانہ ہوگئی جس پر مسافروں نے کراچی ایئر پورٹ پر شدید احتجاج کیا۔ پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے مسافروں کو پشاور کیلئے پرواز کے 12:30 بجے دن کے ٹکٹ جاری کئے گئے لیکن یہ پرواز کو صبح 9 بجے بغیر مسافروں کے روانہ کر دیا گیا۔ جب مسافر ٹکٹ لے کر

کشتی کی غرقابی : پاکستان نے ہندوستانی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد ۔ 3 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان نے آج ہندوستان کے اُن الزامات کو مستر کردیا جہاں یہ کہا گیا تھا کہ پاکستانی کشتی میں آگ لگاکر اُسے صرف اس لئے ڈبودیا گیا کہ اُس میں موجود افراد تعاقب کرنے والی ہندوستانی بحریہ کے ہاتھوں گرفتار نہ ہوسکیں، جیو نیوز نے آج یہ اطلاع دی ۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے اس بات کی ت

اقوام متحدہ میں آئی سی سی رکنیت کیلئے فلسطین کی عرضداشت

اقوام متحدہ ۔ 3 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام ) اقوام متحدہ میں فلسطینی قاصد نے بین الاقوامی کریمنل کورٹ میں رکنیت کی درخواست داخل کی جس کے بعد اُنھیں اس بات کا اختیار حاصل ہوجائے گا کہ وہ اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی شکایتوں کا ادخال کرسکیں۔ دریں اثناء اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے قاصد ریاض منصور نے کہاکہ یہ ایک انتہائی اہم قدم ہے ۔ ہم