لکھوی کو آئندہ سماعت پر حاضر رہنے عدالت کی نوٹس
اسلام آباد ۔ 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) لشکرطیبہ آپریشن کمانڈر ذکی الرحمن لکھوی جو 2008ء کے ممبئی حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہے، کو آج پاکستان کی ایک عدالت نے سمن جاری کرتے ہوئے یہ ہدایت کی ہیکہ وہ اس کیس کی آئندہ سماعت پر حاضر رہے۔ یاد رہیکہ 26/11 کیس میں لکھوی کی ضمانت منظور ہونے کے خلاف حکومت پاکستان نے اپیل دائر کی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی ا