خالدہ ضیاء کے بیٹے طارق رحمن کو میڈیا کوریج نہ دیا جائے
ڈھاکہ ۔ 7 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیش ہائی کورٹ نے آج قائد اپوزیشن خالدہ ضیاء کے روپوش بیٹے کے کسی بھی بیان کو الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں پیش کرنے پر امتناع عائد کردیا ہے ۔ یاد رہے کہ اس وقت ملک میںمتنازعہ انتخابات کے ایک سال مکمل ہونے پر زبردست سیاسی کشیدگی پائی جاتی ہے ۔ ہائیکورٹ نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی ب