ہندوستانی طالب علم کو سالانہ 1.7 کروڑ کی تنخواہ ،گوگل کی پیشکش

اندور ۔ 15 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : آئی آئی ٹی اندور کے 21 سالہ بی ٹیک طالب علم نے سالانہ 1.7 کروڑ تنخواہ کے ساتھ گوگل کمپنی میں ملازمت حاصل کی ہے ۔ کیمپس پلیسمنٹ کے موقع پر امریکہ کی انٹرنیٹ کمپنی نے یہاں کے طلباء کو پرکشش پیاکیج پیش کیا ہے ۔ کمپیوٹر سائنس اینڈ انجینئرنگ میں سال آخر کے بی ٹیک طالب علم گورو اگروال نے گوگل کمپنی کی اس

وزیر اعظم جاپان کو مودی کی مبارکباد

نئی دہلی 15 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام )وزیر اعظم نریندر مودی نے ہم منصب شائنزو ابے کو بحیثیت وزیر اعظم جاپان تیسری میعاد کیلئے منتخب ہونے پر مبارکباد دی ۔ انہو ںنے کہا کہ وہ باہمی روابط کو مستحکم بنانے کیلئے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔نریندر مودی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ابے شائنزو کو انتخابی کامیابی پر مبارکباد۔ جاپان آپ کی با صل

جئے وردھنے کا آج اپنے وطن میں آخری ونڈے

کولمبو 15 ؍ ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد شدنی ورلڈ کپ 2015 کے بعد ونڈے کرکٹ سے سبکدوش ہونے والے سری لنکائی سابق کپتان اور سینئر بیٹسمین مہیلا جئے وردھنے کا کل انگلینڈ کے خلاف سیریز کا ساتواں مقابلہ اپنے وطن میں کیریئر کا آخری ونڈے ہوگا ۔ 37 سالہ جئے وردھنے نے آج صبح ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ پریکٹس کے بعد سماجی ر