سڈنی یرغمال بحران ، انفوسس کے دو ملازمین کو بچا لیا گیا
بنگلورو۔16 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سڈنی کے مشہور کیفے میں کل پیش آئے واقعہ میں جن 15 افراد کو یرغمال بنایا گیا تھا ، ان میں ایک اور ہندوستانی انفوسس کا ملازم بھی شامل ہے۔ ان تمام کو بعدازاں بچا لیا گیا۔ کمپنی کے ہیڈکوارٹر نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ اس بحران میں پھنسنے والوں میں ایک اور انفوسس ملازم کی توثیق ہوئی ہے۔ یہ دونوں ملازمین م