Month: 2014 دسمبر
سیل فون چارجنگ کے دوران برقی شاک سے خاتون ہلاک
حیدرآباد۔/16ڈسمبر، ( سیاست نیوز) سیل فون چارجنگ کے دوران برقی شاک کی زد میں آکر ایک خاتون فوت ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ واقعہ یاچارم پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 25سالہ کنکا منجولہ کل رات فوت ہوگئی۔ یہ خاتون سیل فون چارج کرنے کی کوشش کررہی تھی کہ مشتبہ طور پر برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہوگئی۔ منجولہ یاچارم کے ساکن ایدیا کی بیوی تھی ۔
مذہب میں واپسی ایک جاری عمل ، ایسا ہوتا رہے گا
نئی دہلی۔ 16 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) تبدیلی مذہب پر جاری تنازعہ کی پرواہ کئے بغیر بی جے پی رکن پارلیمنٹ یوگی ادتیہ ناتھ نے اس طرح کے پروگرامس کو منصفانہ قرار دیا اور کہا کہ مذہب میں واپسی ایک جاری عمل ہے اور ایسا ہوتا رہے گا۔ گورکھ پور کے رکن پارلیمنٹ نے اترپردیش میں بھی دیگر ریاستوں میں منظورہ قانون کے خطوط پر ایک سخت انسداد تبدیلی مذہ
حج ہاوز میں احتجاج ، وقف بورڈ کے دفترمیں ہنگامہ
درگاہ حضرت جہانگیر پیراںؒ کے غلہ اور اشیاء کے ہراج کے لیے ٹنڈرس کے ادخال کو روکنے کی کوشش
پرتعیش زندگی کی آرزو سافٹ ویر انجینئیر سارق بن گیا
موٹر گاڑیوں کی خریدی میں فرضی دستاویزات کا استعمال ، 34 گاڑیاں ضبط
اقلیتی فینانس کارپوریشن اور کرسچین فینانس کارپوریشن کی تقسیم
ملازمین اور اثاثہ جات کی بھی تقسیم کے لیے کارروائی تقریبا مکمل ، سکریٹری اقلیتی بہبود کے احکامات
تاریخی شفا خانہ چارمینار کی گنبد کی تزئین نو جاری
کرنول کے 25 کاریگروں کی خدمات کا حصول ، جلد ہی عظمت رفتہ کی بحالی ممکن
وزیراعظم نے صدر جمہوریہ کی عیادت کی
نئی دہلی ۔ 16 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج صدر جمہوریہ پرنب مکرجی سے ملاقات کی جو گزشتہ ہفتے انجیو پلاسٹی کرانے کے بعد صحت یاب ہورہے ہیں ، اور کہا کہ چاق و چوبند ہیں۔ مودی نے ٹوئیٹ کیا کہ راشٹرپتی جی سے ملاقات کیا ہوں۔ وہ کافی چاق و چوبند ہیں، میں ان کی خیر خیریت دریافت کرنے گیا تھا لیکن انہوں نے قوم سے متعلق مسائل
اقلیتی اداروں میں ملازمین کے لیے رولز و قواعد پر سختی سے عمل
ترقی و تنزلی کے لیے ریکارڈ بنانے پر توجہ ، پروفیسر ایس اے شکور کا اقدام
ہندوستان کسی بھی بحران سے نمٹنے تیار : وزیر دفاع
نئی دہلی۔ 16 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سڈنی یرغمال واقعہ جیسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ملک کی صلاحیتوں پر یقین کا اظہار کرتے ہوئے وزیر دفاع منوہر پریکر نے آج کہا کہ ہندوستان ایسے کسی ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے پہلے سے زیادہ تیار ہے۔ انہوں نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ کے مقابلے ہماری تیاری میں کافی بہتری آئی ہے۔ اس
این سی ، پی ڈی پی اور کانگریس کا وادی سے صفایا ہوگا:مودی
جموں ، 16 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج جموں و کشمیر کی اپوزیشن پارٹیوں کو اس دعوے پر کہ بی جے پی وادیٔ کشمیر میں کھاتہ کھولنے سے قاصر رہے گی، شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ درحقیقت ’’کشمیر تک محدود‘‘ پارٹیاں خود اس خطہ میں خالی ہاتھ ہوجائیں گی۔ این سی، کانگریس اور پی ڈی پی قیادت کے حالیہ بیانات کا ذکر کرتے
دہشت گردی کا اصلی چہرہ بے نقاب : راج ناتھ سنگھ
نئی دہلی 16 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کے ایک اسکول پر ہوئے دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اس غیر انسانی حملہ نے دہشت گردی کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا ہے۔ مسٹر راج ناتھ سنگھ نے اپنے صحافتی بیان میں کہاکہ ’’میں پشاور کے اسکول پر ہوئے اس دہشت گرد حملہ کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ اس بے رحمانہ اور غیر انس
وزیراعظم ایوان کو جواب دہ : سی پی ایم
نئی دہلی۔ 16 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) تبدیلی مذہب پر وزیراعظم نریندر مودی کے جواب کا اپوزیشن کی جانب سے مطالبہ درست ہے۔ سی پی آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ سیتا رام یچوری نے اس مطالبہ کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی ایوان کو جواب دہ ہیں کیونکہ انہوں نے اعتراف کیا تھا کہ حکومت کے تمام اہم پالیسی فیصلوں کیلئے وہ ذمہ دار رہیں گے۔ وزراء کی حل
جواب کا مطالبہ مسترد: وینکیا نائیڈو
نئی دہلی۔ 16 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے تبدیلی مذہب کے مسئلہ پر راجیہ سبھا میں وزیراعظم نریندر مودی کے جواب کا اپوزیشن کا مطالبہ آج مسترد کردیا۔ وزیر پارلیمانی امور ایم وینکیا نائیڈو نے پارلیمنٹ کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جو مطالبہ کررہی ہے، وہ حکومت کیلئے قابل قبول نہیں ہے۔ انہوں نے اپوز
شردھا اسکام :ترنمول کانگریس ارکان کا واک آؤٹ
نئی دہلی۔ 16 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ترنمول کانگریس ارکان نے اپنے موقف پر اٹل رہتے ہوئے آج بھی حکومت پر شردھا اسکام میں سی بی آئی کے بیجا استعمال کا الزام لگایا اور لوک سبھا سے دو مرتبہ واک آؤٹ کیا۔ حکومت نے کہا کہ وہ اس مسئلہ پر بحث کیلئے تیار ہے۔ ٹی ایم سی لیڈر سوگتا رائے نے وقفہ صفر کے دوران یہ مسئلہ اٹھاتے ہوئے الزام عائد کیا کہ تحقیق
اولیائے کرام سے وابستگی ہی انسان کی خوشحالی اور سعادت مندی ممکن
مسلمان شریعت مطہرہ کے مطابق زندگی گذاریں ، شہنشاہ نقشبند کانفرنس ، علماء کا خطاب