پشاور آرمی اسکول پر طالبان کا وحشیانہ حملہ ‘ درجنوں بچوں سمیت 141 جاں بحق

دیگر 130 زخمیوں میں اسٹوڈنٹس ، اسٹاف ممبرس ، کمانڈوز اور عہدیدار شامل
تحریک طالبان پاکستان کا ملٹری سے ’ضرب عضب‘ مہم کا انتقام لینے کا دعویٰ
وزیراعظم نواز شریف اور عالمی قائدین کا اظہار مذمت،پاکستان میں سہ روزہ سوگ

مذہب اور ذات پات کی بنیاد پر ووٹ دینا مناسب نہیں

بلوار۔/16ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر میں مخلوط حکومت پر تنقیدوں کو مزید تیز کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج موروثی سیاست کو دیمک سے تعبیر کیا جو کہ جمہوریت کی بنیادوں کو اندر سے کھوکھلا کررہی ہے۔ انہوں نے جموں و کشمیر کے عوام کو درپیش مسائل کیلئے کرپشن، غلط حکمرانی اور اقرباء پروری کو مورد الزام ٹھہرایا اور کہا کہ ان ت

یوم بہترین حکمرانی اور واجپائی کی سالگرہ تقریب

نئی دہلی ۔ 16 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بی جے پی کے ارکان پارلیمنٹ کو ہدایت دی ہے کہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی سالگرہ کے موقع پر 25 دسمبر کو بہترین حکمرانی کے موضوع مختلف پروگرامس بشمول سمینارس اور کانفرنسیں منعقد کریں ۔ قبل ازیں وزیر اعظم نے یہ اعلان کیا تھا کہ مذکورہ دن ملک گیر سطح پر یوم بہترین

پشاور دہشت گرد حملہ، بدی کی بدترین جھلک : پرنب مکرجی

نئی دہلی ۔ 16 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی نے پاکستان کے شہر پشاور کے ایک اسکول میں دہشت گردوں کی جانب سے اسکولی طلبہ اور ٹیچرس کو ہلاک کرنے کے واقعہ کو بدترین بدی اور برائی کی مثال قرار دیا اور کہا کہ سماج سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے جاری کوششوں میں دوبالا اضافہ کرنے ساری دنیا کو متحدہ ہوجانا چاہئے۔ صدر پ

مظفر نگر فسادات کے 4 ملزمین گرفتار

مظفر نگر ۔ 16 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ضلع مظفر نگر کے موضع کوٹھا میں گذشتہ سال پیش آئے فرقہ وارانہ فسادات کے سلسلہ میں 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس انسپکٹر آر کے سنگھ نے بتایا کہ گرفتار شدگان کی بحیثیت منوج ، راہول ، نریندر اور بیئجندر شناخت کرلی گئی بعد ازاں انہیں چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ نے عدالتی تحویل میں دیدیا ۔ قبل ازیں کوٹھ

غیر مجاز ریلوے کراسنگ پر حادثہ

نواڈہ ۔ 16 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : بہار کے ضلع نوڈا میں ایک غیر مجاز کراسنگ پر آج ہوڑا ۔ گیا ایکسپریس سے کار کے ٹکرانے کے باعث 5 افراد ہلاک ہوگئے ۔ سب ڈیویژنل آفیسر راجیش کمار نے بتایا کہ اس حادثہ میں 4 افراد برسر موقع ہلاک ہوگئے جب کہ ایک شخص سرکاری ہاسپٹل میں علاج کے دوران جانبر نہ ہوسکا ۔ کار میں سوار یہ لوگ صفی گنج سے ایک شادی تقریب

تاج محل کی داخلہ فیس میں اضافہ کی تجویز

آگرہ ۔ 16 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : آگرہ ڈیولپمنٹ اتھاریٹی نے ہندوستانی اور غیر ملکی سیاحوں کے لیے تاج محل میں داخلہ کی فیس میں اضافہ کی تجویز کی منظوری دیدی ہے ۔ اتھاریٹی کے اجلاس میں ایک قرار داد منظور کرتے ہوئے ہندوستانی سیاحوں کے لیے داخلہ فیس میں 20 روپئے سے بڑھا کر 50 روپئے کردیا گیا ۔ اس رقم میں 40 روپئے آگرہ ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کو

سفارتخانے جائیداد ٹیکس سے مستثنیٰ

نئی دہلی ۔ 16 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : قومی دارالحکومت نئی دہلی میں واقع مختلف سفارتخانوں کو حکومت نے جائیداد ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا ہے ۔ جس سے کوئی نقصان نہیں ہورہا ہے ۔ مملکتی وزیر داخلہ ہری بھائی پرتی بھائی چودھری نے بتایا کہ سفارتی تعلقات پر ویانا کنونشن 1961 اور اقوام متحدہ کنونشن برائے مراعات و سہولیات 1947 کے مطابق سفارتخانوں

فلمی اداکار اوم پوری کو کارنامہ حیات ایوارڈ

نئی دہلی۔/16ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار اوم پوری کو انٹرنیشنل فلم فیسٹول پر یاگ ( الہ آباد ) میں کارنامہ حیات ایوارڈ پیش کیا جائے گا۔ انگریزی فلم ’’ہینڈریڈ فوٹ جرنی ‘‘ کے اداکار28 جنوری 2015ء کو منعقد ہونے والی تقریب میں تہنیت کے ساتھ ایوارڈ حاصل کریں گے۔ فیسٹول ڈائرکٹر ابھیشک ارون نے بتایا کہ اوم پوری کا اس

گورنر اتر پردیش کو ہٹادینے کانگریس کا مطالبہ

لکھنؤ؍علیگڑھ ۔/16ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس نے آج صدر جمہوریہ سے اپیل کی کہ گورنر اتر پردیش رام نائیک کو فی الفور ان کے عہدہ سے ہٹادیا جائے کیونکہ ان کے بعض متنازعہ بیانات سے اس عہدہ کا وقار مجروح ہوا ہے۔ صدر نشین اتر پردیش کانگریس کمیونیکیشن سیل مسٹر ستیہ دیو ترپاٹھی نے بتایا کہ گورنر کیلئے یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ کسی پارٹی اور ن