Month: 2014 دسمبر
اسکولس کی سکیورٹی میں اضافہ، وزارت داخلہ کے احکام
نئی دہلی 17 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے پشاور میں اسکول پر ہوئے دہشت گرد حملے کے پس منظر میں مرکز نے تمام ریاستوں کو سکیورٹی بالخصوص تعلیمی اداروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایت دی ہے۔ وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے پارلیمنٹ کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ریاستی حکومتوں کو ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے۔ جب
لیبیا میں 34 ہندوستانی نرسیس کا تخلیہ
نئی دہلی 17 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جنگ سے بری طرح متاثرہ لیبیا میں تقریباً 34 ہندوستانی نرسیس کا تخلیہ کرایا جارہا ہے اور 12 نرسیس کا پہلا بیاچ کل کوچی پہونچے گا۔ وزارت اُمور خارجہ کے ترجمان سید اکبرالدین نے بتایا کہ لیبیاء میں جاریہ سال تشدد شروع ہونے کے بعد سے اب تک حکومت نے تقریباً 3 ہزار شہریوں کا تخلیہ کرادیا ہے۔
مسلمانوں ، عیسائیوں کے آباء و اجداد ہندو تھے
مغل حکمرانوں نے تلوار کے زور پر مذہب تبدیل کروایا: توگاڑیہ
پاکستان میں حملے کے بعد حیدرآباد میں ہائی الرٹ
حیدرآباد ۔ 17 ڈسمبر ۔ ( سیاست نیوز) ہند ۔ امریکہ خفیہ ایجنسیوں کے درمیان ہوئے معاملات کے تبادلے میں امریکی ایجنسیوں نے اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہیکہ ہندوستان کے مختلف شہروں دہلی ، ممبئی ، آگرہ اور حیدرآبادمیں دہشت گردانہ حملے ہوسکتے ہیں۔ یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر امریکہ بارک اوباما کے دورہ ہندوستان کے علاوہ گزشتہ یوم پڑوسی ملک پاکست
فلسطینی حقوق پر قرارداد کا ویٹو کرنے امریکہ کی دھمکی
واشنگٹن ۔ 17 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) لندن میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات کرنے والے فلسطینی وفد کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکا کے اعلی سفارتکار نے فلسطینی وفد پر واضح کیا ہے کہ ان کا ملک اردن کی جانب سے حال ہی میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پندرہ رکن ممالک میں فلسطین کی تیارکردہ ایک قرارداد ‘ویٹو کرنے کا حق استعمال’
حیدرآباد میں سوائن فلو سے دو اموات
وبائی امراض کے واقعات میں اضافہ پر عوام کا اظہار تشویش
’بے قصور مرد، خواتین اور بچوں کی ہلاکت، اسلامی اصول کے مغائر‘
کابل ۔ 17 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) افغان طالبان نے پڑوسی ملک پاکستان کے ایک اسکول پر دہشت گردوں کے دھاوے اور اس ملک کے بدترین دہشت گرد حملے میں 141 بے قصور افراد کی ہلاکتوں کی آج سخت مذمت کی اور کہا کہ معصوم بچوں کو ہلاک کرنا اسلامی کے مغائر ہے۔ پشاور کے دہشت گرد حملے میں زندہ بچ جانے والوں نے بتایا ہیکہ عسکریت پسندوں نے گذشتہ روز 8 گھنٹے طو
تلنگانہ کی ترقی کیلئے لاء اینڈ آرڈر کی برقراری ضروری
چیف منسٹر، پولیس امیج کو بہتر بنانے کوشاں۔ وزیر داخلہ کی تقریر
شمالی وزیرستان میں طالبان کیخلاف کارروائی جاری رہے گی : وزیر دفاع
اسلام آباد ۔ 17ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان نے آج اس بات کا عزم کیا ہے کہ پشاور کے اسکول پر طالبان حملہ کے بعد بھی شمالی وزیرستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ مسدود نہیں کیا جائے گا ۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے سی این این کو بذریعہ ٹیلی فون انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پشاور واقعہ سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوئے ہیں جب اُن سے یہ
اقلیتی اداروں کی خدمات پر اظہار اطمینان
مزید سدھار کی ضرورت پر زور، عہدیداروں سے ڈپٹی چیف منسٹر محمود علی کی بات چیت
لشکر طیبہ رکن عبدالکریم تونڈا نامپلی کریمنل کورٹ میں پیش
حیدرآباد۔/17ڈسمبر، ( سیاست نیوز) دہلی پولیس نے آج لشکر طیبہ کے مبینہ رکن عبدالکریم تونڈا کو نامپلی کریمنل کورٹ میں پیش کیا۔ تونڈا کو آج صبح سخت سیکورٹی کے درمیان عدالت میں لایا گیا اور اسے بارہویں ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ کے اجلاس پر پیش کیا گیا جہاں پر عدالت نے اس کے مقدمہ کی سماعت کیلئے میٹرو پولیٹن سیشن جج کے اجلاس کو کیس
شہر میں دو خطرناک عادی رہزن گرفتار
6کیلو مسروقہ طلائی زیورات برآمد، کمشنر پولیس کی پریس کانفرنس
آندھرا پردیش اسمبلی سیشن کا آج سے آغاز
عوامی مسائل کو اٹھانے اپوزیشن وائی ایس آر کانگریس کا فیصلہ
جبری مذہبی تبدیلی ، ہندوستانپر امریکہ کی نظر
واشنگٹن ۔ 17 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے کہا ہیکہ ہندوستان میں مبینہ طور پر جبری مذہبی تبدیلی کے متعلق اطلاعات منظرعام پر آنے کے بعد وہ اس ملک (ہندوستان) میں پیدا شدہ صورتحال پر کڑی نظر رکھا ہوا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے کہا کہ ’’ہندوستان میں حالیہ عرصہ کے دوران مذہب کی جبری تبدیلی سے متعلق اطلاعات سے امریکہ باخبر ہ