اترپردیش میں 100 ماہر لڑکیوں کو ملازمت

لکھنو 18 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر اترپردیش اکھلیش یادو نے قومی یوم جوان پر مہارت کو فروغ دینے کے مشن کے تحت 100 لڑکیوں کو سرکاری ملازمت دی ہے۔ اِس سلسلہ میں انھوں نے اِن لڑکیوں میں تقرر نامے تقسیم کئے۔ سرکاری ترجمان نے کہاکہ چیف منسٹر نوجوانوں کے لئے ایک لائف سیٹ نامی آن لائن کرئیر پلیٹ فارم بھی شروع کریں گے۔ جس میں نوجوانوں کو

ٹرینوں میں خواتین کی سکیورٹی کیلئے علیحدہ آر پی ایف ونگ

نئی دہلی 18 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ریلوے کی جانب سے ریلوے پروٹیکشن فورس نے ایک علیحدہ ویمنس ونگ قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے تاکہ ٹرینوں میں خاتون مسافروں کی سلامتی اور سکیورٹی کو یقینی بنایا جاسکے۔ وزیر ریلوے سریش پربھو نے بھٹنڈا کے لئے نئی شتابدی اکسپریس کو جھنڈی دکھانے کے بعد کہاکہ ٹرینوں میں خواتین کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئ

سی بی آئی پر سیاسی دباؤ سے بیشتر کیسوں میں تحقیقات نامکمل

نئی دہلی۔/18ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) ترنمول کانگریس سے سیاسی انتقام لینے کا بی جے پی پر الزام عائد کرتے ہوئے چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے آج کہا کہ NDAحکومت کی جانب سے سی بی آئی کو ایک سیاسی آلہ کار کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے اور ایجنسی کی کارگزاری وزیر اعظم دفتر کے ایک محکمہ کی طرح ہوگئی ہے۔ انہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ بی جے پی کے

نکسلائیٹس کو دہشت گرد قرار دینے پر اعتراض

نئی دہلی۔/18ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام )بائیں بازو کی جماعتوں نے بی جے پی رکن ترون وجئے سے نکسلائیٹس کو دہشت گرد قرار دینے پر معذرت خواہی کا مطالبہ کیا ہے اور بتایا کہ کمیونسٹ نظریہ دہشت گردی کی کسی بھی شکل سے کوسوں دور ہے۔راجیہ سبھا میں یہ مسئلہ اُٹھاتے ہوئے سی پی آئی کے ڈی راجہ نے کہا کہ چھتیس گڑھ میں ترقی کے حوالے سے وجئے نے یہ ریمارک کی

وینکیا نائیڈو کے خلاف کانگریس کی مراعات شکنی نوٹس

نئی دہلی 18 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس نے مرکزی وزیر پارلیمانی امور وینکیا نائیڈو کے خلاف مراعات شکنی کی نوٹس دی ہے اور الزام عائد کیا کہ انہوں نے وزارت فروغ انسانی وسائل کی جانب سے اٹل بہاری واجپائی کی سالگرہ کرسمس کے موقع پر ’’ یوم بہتر حکمرانی ‘‘ کے طور پر منانے سرکلر جاری کرنے کے مسئلہ پر لوک سبھا کو گمراہ کیا ہے ۔ کانگریس ک

حافظ سعید و داؤد ابراہیم کو ہندوستان کے حوالے کیا جائے: وینکیا نائیڈو

نئی دہلی 18 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان نے آج پاکستان سے کہا کہ وہ ممبئی دہشت گرد حملوں کے ملزم حافظ سعید اور داؤد ابراہیم کو ہندوستان کے حوالے کردے ۔ داود ابراہیم ہندوستان کو انتہائی مطلوب شخص ہے ۔ ہندوستان نے کہا کہ اگر پاکستان دہشت گردی سے مقابلہ میں سنجیدہ ہے تو ان دونوں کو ہندوستان کے حوالے کردیا جائے ۔ مرکزی وزیر وینکیا نائ

سی پی ایم یوتھ ونگ کی جانب سے شادیوں کا ویب سائٹ

ترونتھا پورم 18 دسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) سی پی ایم کی نوجوانوں کی تنظیم ڈیموکریٹک یوتھ فیڈریشن نے شادیوں کے لیے خصوصی ویب سائٹ کا آغاز کیا ہے تاکہ سیکولر شادیوں کی حوصلہ افزائی کی جاسکے ۔ DYFI کے ذرائع نے بتایا کہ ویب سائٹ secularmarriage.com روشن خیال لوگوں کو ذات پات اور مذہب کے قطع نظر شریک حیات کے انتخاب کیلئے خصوصی پلیٹ فارم فراہم کرے گا ۔ خصو

چھتیس گڑھ میں 5 ماویسٹوں کی خود سپردگی

رائے پور ۔ 18 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : چھتیس گڑھ میں شورش سے متاثرہ ضلع دنتے واڑہ میں 5 ماویسٹوں سے آج خود سپردگی اختیار کرلی ۔ جن کی گرفتاری پر نقد انعام کا اعلان کیا گیا تھا ۔ ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ کملو چن کشیپ نے بتایا کہ ماویسٹ پارٹی میں کارکنوں اور خواتین کے استحصال سے دل برداشتہ ہو کر کیڈر نے اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کردیا ۔ جس می

پشاور حملہ کا انتقام ‘ خیبر علاقہ میں پاکستانی فوج کے فضائی حملے ‘57 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد 18 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی فوج نے طالبان کی جانب سے پشاور کے اسکول پر کئے گئے وحشیانہ حملہ کے جواب میں کارروائی شروع کی ہے اور خیبر قبائلی علاقہ میں بڑے پیمانے پر فضائی حملے شروع کئے ہیں جن کے نتیجہ میں کم از کم 57 عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ شبہ ہے کہ پشاور کے اسکول پر جن خود کش بمباروں نے حملے کئے تھے انہیں خیبر عل