تلنگانہ میں اقلیتی بہبود کے دعوے ، مکہ مسجد عدم توجہ کا شکار
حیدرآباد۔/18ڈسمبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت اقلیتی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کا دعویٰ کررہی ہے لیکن تاریخی مکہ مسجد ابھی بھی محکمہ اقلیتی بہبود کی عدم توجہ کا شکار ہے جس کے باعث نہ صرف مسجد کے انتظامات متاثر ہورہے ہیں بلکہ مسجد کے تقدس اور سیکورٹی کو مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے۔ گزشتہ کئی برسوں سے مسجد کے انتظامات کی نگرانی کیلئے مس