انشورنس اور محاصل کے شعبوں میں اصلاحات کیلئے حکومت پُرعزم
نئی دہلی 20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا میں جنرل سیلز ٹیکس (GST) بل پیش کرنے کے ایک دن بعد مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج کہا ہے کہ حکومت، انشورنس شعبہ میں اصلاحات کیلئے عزم مصمم کئے ہوئے ہے۔ جسے روکنے کیلئے سیاسی مداخلت کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ انھوں نے ایف سی سی آئی کی ایک تقریب کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ انشورنس شعبہ می