مسلمانوںکی بااثر شخصیتوں کو اوقافی جائیدادوں کے تحفظ کیلئے حکمت عملی مرتب کرنے کا مشورہ
بار اسوسی ایشن وقف ٹریبونل میں سمینار، جناب محمد جلال الدین اکبر و دیگر کا خطاب
بار اسوسی ایشن وقف ٹریبونل میں سمینار، جناب محمد جلال الدین اکبر و دیگر کا خطاب
چیف منسٹر اے پی و صدر تلگودیشم مسٹر این چندرا بابو نائیڈو سے ملاقات
مقامی افراد اور درگاہ کمیٹی کے ایک دوسرے پر الزامات ، وقف تماشائی نہ بنے
حیدرآباد ۔ 20 ڈسمبر (این ایس ایس) چیف منسٹر آندھراپردیش مسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آج یہاں سکریٹریٹ میں ای آفس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر آندھراپردیش کے آئی ٹی اڈوائزر مسٹر جے ستیہ نارائنا وضاحت کی کہ مستقبل قریب میں تمام دفاتر میں کاغذی کام نہیں ہوگا بلکہ ای آفس کے ذریعہ کام انجام دیا جائے گا۔
ماہر حجامہ ڈاکٹر یسریٰ فاطمہ خاتون ڈاکٹرس کے ساتھ علاج کریں گے
آندھرا پردیش میں جگن موہن ریڈی کی للکار پر وزراء کی تردید
کمشنر و اسپیشل آفیسر جی ایچ ایم سی کادیگر محکموں کے عہدیداروں کے ساتھ دورہ
عنقریب ریاستی و ضلعی سطح کی کمیٹیاں، کالیداس مکرجی کی پریس کانفرنس
اردو مسکن خلوت میں مقرر ، علماء کرام کے خطابات
متاثرہ ارکان کو رقم واپس کرنے کا مطالبہ، حیدرآباد تلنگانہ این جی اوز اسوسی ایشن کا بیان
اہل ہمت نے ہر دور میں کوہِ کاٹے ہیں تقدیر کے
ہر طرف راستے بند ہیں، یہ بہانہ بدل دیجئے
دہشت گردوں کو پھانسی
انورؔ مسعود
حریفِ سُخن
تجھے ہے شوق بہت مجھ سے بیت بازی کا
یہ سوچ لے مرے پندار سے اْلجھتے ہوئے
شکست ترا مقدر ہے بے خبر کہ مجھے
ہیں شعر یاد بہت لاریوں میں لکھے ہوئے
……………………………
وحید واجدؔ
کونسلر…!
سارا چُکتا حساب کردوں گا
دن کو ٹیکنی کلر تو ہونے دو
گھر کی نالی تمہارے گھر ہوگی
اب ذرا کونسلر تو ہونے دو
………………………
کوچی ، 20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایسے وقت جبکہ این ڈی اے حکومت کو مسئلہ تبدیلیٔ مذہب پر اپوزیشن کی گرماہٹ کا مسلسل سامنا ہورہا ہے، صدر بی جے پی امیت شاہ نے اس ملک میں قانون انسداد تبدیلیٔ مذہب کی آج پُرزور حمایت کی اور مطالبہ کیا کہ ’نام نہاد سکیولر‘ سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں ایسے اقدام کی تائید کریں۔ ’’بی جے پی اس ملک میں واحد سیاس
نئی دہلی 20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) تعلیمی اداروں کو مزید خود اختیاری کی وکالت کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی سربراہ اروند کجریوال نے آج کہاکہ دہلی کے اسمبلی انتخابات میں اگر ان کی پارٹی کو اقتدار میں لایا گیا تو تعلیمی نظام میں انسپکٹر راج کو ختم کردیا جائے گا۔ اُنھوں نے بتایا کہ سرکاری اسکول میں اساتذہ سے ایک کلرک کی طرح کام لیا جارہا ہے
جموں ، 20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پولیس نے آج موجودہ کانگریس وزیر منوہر لال شرما کے خلاف ایک مقدمہ بی جے پی امیدوار نرمل سنگھ پر حملہ اور جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوا میں دیگر غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی پاداش میں درج رجسٹر کرلیا ہے۔ ایک اور ایف آئی آر آزاد امیدوار راجیندر سنگھ کے خلاف انتخابی خلاف ورزی اور تشدد میں ملوث ہونے پر در
لکھنؤ 20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے مختلف مقامات پر سرد موسم شدت اختیار کرگیا ہے اور درجہ حرارت صفر ڈگری کے قریب پہنچ گیا ہے جبکہ بیشتر علاقوں میں کہر اور شبنم سے ٹرانسپورٹ نظام متاثر ہوگیا ہے اور 8 افراد لقمہ اجل ہوگئے ہیں۔ علاقہ قدورا میں ایک ٹرک کے نہر میں گرجانے سے 6 افراد ہلاک اور دیگر 36 زخمی ہوگئے۔ جبکہ کہر اور دھند سے خوش
نئی دہلی 20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ تاہم اس ملاقات کی تفصیلات معلوم نہیں ہوسکی۔ امیتابھ بچن اُس وقت سے گجرات کے بران ایمبیسڈر ہیں جب نریندر مودی وہاں کے چیف منسٹر تھے۔