بردوان دھماکہ :ایک اور ملزم کی تدفین
بردوان 21 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بردوان دھماکے کے ایک اور ملزم شکیل احمد عرف شکیل غازی کی آج تدفین عمل میں آئی کیونکہ اس کے آبائی موضع کا پتہ نہیں چل سکا۔ شکیل احمد اور عبدالکریم کے بارے میں شبہ ہے کہ ان کا تعلق جماعت الدعوہ بنگلہ دیش سے ہے اور 2 اکٹوبر کو بردوان ٹاون میں آئی ای ڈی دھماکہ میں وہ ہلاک ہوگئے تھے۔ بم دھماکہ کے بعد سے شکیل ا