دہلی کے چرچ میں آتشزدگی کے واقعہ پراحتجاجی مظاہرہ

نئی دہلی۔/2ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) شمال مشرقی دہلی کے طاہر پور علاقہ میں کل ایک چرچ کو آگ لگادینے کے واقعہ میں پولیس کی بے عملی کے خلاف عیسائی برادری اور سماجی کارکنوں نے آج دہلی پولیس ہیڈکوارٹرکے روبرو احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجیوں نے الزام عائد کیاکہ پولیس نے ڈیوٹی انجام دینے میں لاپرواہی سے کام لیا اور جس مقام پر گرجا گھر کو آگ ل

سعودیہ میں میک ان انڈیا مہم کے اغراض و مقاصد اُجاگر

جدہ ۔ 2 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی قونصل جنرل بی ایس مبارک نے ’’میک ان انڈیا‘‘ کی پوشیدہ طاقت کو اُجاگر کرتے ہوئے سلطنت سعودی عرب کے بزنس قائدین کو اس کے مقصد اور فوائد سے روشناس کرایا اور کہا کہ اس کا اہم مقصد باہمی تجارت میں اضافے کے ساتھ ساتھ دونوں دوست ممالک کے درمیان طاقتور تعلق کو بڑھاوا دینا ہے ۔ وہ جدہ دیوانیہ میں ایک

افغان کانفرنس کیلئے نواز شریف برطانیہ روانہ

لندن ۔ 2 ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نواز شریف افغانستان پر کانفرنس میں شرکت کیلئے برطانیہ روانہ ہو گئے۔ افغانستان اور برطانیہ مشترکہ طور پر 3 ، 4 ڈسمبر کو شیڈول اس کانفرنس کی میزبانی کریں گے۔ دفتر خارجہ نے منگل کو ایک بیان میں بتایا کہ افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیوٹگ عبداللہ عبداللہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔دفتر خارجہ کے مط

ماحولیات پر تاریخی معاملت کیلئے زائد از 190 اقوام کی کانفرنس

لیما (پیرو) ۔ 2 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) گیسوں کے بڑھتے اخراج اور 2014ء تاریخ میں گرم ترین سال ثابت ہونے کے خطرات کے درمیان ہندوستان اور زائد از 190 اقوام کے نمائندوں نے یو این ماحولیات کانفرنس میں مذاکرات شروع کردیئے ہیں جس کا مقصد ایک ایسی فیصلہ کن معاملت طئے کرنا ہے جو آئندہ سال کی قطعی مہلت سے قبل عالمی سطح پر کاربن اخراج میں کٹوتی لائے۔

کا افتتاحFashion unlimited فیشن اینڈ لائف اسٹائل نمائش

حیدرآباد ۔ 2 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : فیشن ان لمٹیڈ ڈیزائنر نمائش کا ہوٹل تاج دکن حیدرآباد میں اداکارہ شروتی نے افتتاح کیا ۔ یہ نمائش شانتی کتھرا وانم کی جانب سے پیش کی جارہی ہے جو آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والی ایک فرسٹ جنریشن فیشن انٹرپرنیئر ہیں جنہوں نے فیشن اینڈ لائف اسٹائل نمائش ، فیشن ان لمٹیڈ کو فروغ دیا ہے ۔ وہ ایک ایم این سی ای

اتحادیوں کی بمباری، داعش کا سائبر یونٹ کا ہیڈکواٹرز تباہ

واشنگٹن ۔ 2 ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام)امریکہ کی قیادت میں اتحادی ممالک کے طیاروں نے گزشتہ چار روز کے دوران دولت اسلامی عراق وشام (داعش) کی ایک برقی جنگی چھاؤنی سمیت پچاس سے زیادہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔امریکہ کی مرکزی کمان نے دوشنبہ کو جاری کردہ ایک بیان میں بتایا ہے کہ 28 نومبر اور یکم دسمبر کے درمیان اتحادی طیاروں اور بغیر پائیلٹ جا