یلاریڈی میں آج محفل نعت و منقبت
یلاریڈی /3 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی مستقر پر 10 صفر المظفر مطابق 4 ڈسمبر جمعرات کو بعد نماز عشاء بمقام جامع مسجد میں چالیسویں محفل نعت و منقبت کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ مستقر پر یکم محرم الحرام سے تلاوت کلام پاک و محفل نعت و منقبت کا بڑے عقیدت و احترام سے اہتمام کیا جاتا رہا ہے اور آج چالیسویں اختتامی محفل کا شاندار طریقہ میں م