Month: 2014 دسمبر
کانگریس کے سینئر لیڈر عبدالرحمن انتولے سپرد لحد
ممبئی ۔ 3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا کے سابق چیف منسٹر عبدالرحمن انتولے کی نماز جنازہ کے بعد آج تدفین عمل میں آئی۔ ان کا آخری دیدار کرنے کیلئے ہزاروں افراد جمع تھے۔ پورے سرکاری اعزازات کے ساتھ انہیں مہاراشٹرا کے ضلع رائے گڑھ میں آبائی موضع امبٹ میں سپرد لحد کردیا گیا۔ چیف منسٹر دیویندر فرنویس، رائے گڑھ ایم پی اور مرکزی وزیر انن
فرانس کے قونصل جنرل آر ایس ایس دفتر پہنچ گئے
ناگپور ۔ 3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) فرانس کے قونصل جنرل متعینہ ممبئی جین رافل پٹرجنٹ آج آر ایس ایس کے دفتر واقع ریشم باغ پہنچ گئے تاکہ تنظیم کے بارے میں معلومات حاصل کی جاسکے۔ انہوں نے یہاں کا دورہ کرنے کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہاں انہوں نے بحیثیت سفارتکار آر ایس ایس دفتر کا دورہ کیا ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ ج
ممتابنرجی کے بنگلہ کے قریب مشتبہ سائیکل و ٹفن باکس سے سنسنی
جلپائی گوڑی ۔ 3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی جس مکان میں قیام پذیر ہیں، اس پی ڈبلیو ڈی بنگلے کے روبرو سائیکل اور ٹفن باکس دستیاب ہوا جس کی وجہ سے سنسنی پھیل گئی۔ بنگلہ پر تعینات پولیس نے اس سائیکل کی نشاندہی کی اور ٹفن باکس میں بم کا شبہ ظاہر کیا گیا۔ چیف منسٹر ممتابنرجی یہاں رات میں قیام کئے ہوئے تھے۔ پولیس ن
فلسطینی نوجوان نے دو اسرائیلیوں کو چاقو گھونپ دیا
یروشلم ۔ 3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) فلسطینی شہری نے مغربی کنارے میں واقع سوپر مارکٹ میں دو اسرائیلیوں کو چاقو گھونپ دیا۔ سیکوریٹی گارڈ نے اسے گولی مار کر زخمی کردیا۔ اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان نے بتایا کہ 16 سالہ فلسطینی سوپر مارکٹ میں داخل ہوا اور دو اسرائیلی گاہکوں کو چاقو گھونپ دی۔ وہ معمولی طور پر زخمی ہوگئے۔ سیکوریٹی گارڈ نے حم
داعش کے خلاف اتحادی ممالک کے فضائی حملے بے اثر : بشارالاسد
پیرس ۔ 3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) داعش کے خلاف اتحادی ممالک کے فضائی حملے بے اثر ہورہے ہیں۔ شام کے لیڈر بشارالاسد نے ایک انٹرویو میں یہ بات کہی جو کل شائع ہوگا۔ انہوں نے فرانس کے میگزین کو دیئے گئے اس انٹرویو میں کہا کہ فضائی حملوں کے ذریعہ دہشت گردی کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔ اس کیلئے ایسی فوج ضروری ہے جو زمین پر کارروائی کرے اور یہاں کے حا
پارلیمنٹ میں دوسرے دن بھی ہنگامہ ،شوروغل
نئی دہلی ۔ 3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر سادھوی نرنجن جیوتی کے متنازعہ ریمارکس پر اپوزیشن نے آج پارلیمنٹ میں دوسرے دن بھی ہنگامہ آرائی کی اور راجیہ سبھا کی کارروائی بالکل نہیں چلائی جاسکی۔ اپوزیشن ارکان سادھوی نرنجن کی برطرفی کا مطالبہ کررہے تھے۔ لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں میں جیسے ہی ایوان کی کارروائی شروع ہوئی، اپوزیشن پ
کشمیر میں واجپائی کی ’’انسانیت کی راہ‘‘ پر عمل
سرینگر ۔ 3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر ارون جیٹلی نے آج کہا ہیکہ وزیراعظم نریندر مودی کی زیرقیادت حکومت جموں کشمیر میں اٹل بہاری واجپائی کی دکھائی ہوئی ’’انسانیت کی راہ ‘‘اختیار کئے ہوئے ہے۔ اس ضمن میں انہوں نے بڈگام فائرنگ واقعہ کا حوالہ دیا جس میں فوج نے 9 سپاہیوں کو ماخوذ کیا ہے۔ مرکزی وزیرفینانس نے آج بی جے پی کے زیراہتمام
بابری مسجد شہادت کیس
نئی دہلی ۔ 3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بابری مسجد شہادت کی 6 ڈسمبر کو ہونے والی برسی سے چند دن قبل اس نصف صدی پرانے کیس میں اصل درخواست گذاروں میں سے ایک درخواست گذار حامد انصاری نے کہا کہ وہ سپریم کورٹ میں استدلال کے ساتھ داخل کردہ درخواستوں سے خود کو دور رکھنا چاہتے ہیں۔ ہاشم انصاری نے دعویٰ کیا کہ اس مسئلہ کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی جا
مچرلہ میں 11ہزار ایکر اراضی پر فارما سٹی کے قیام کا فیصلہ
حیدرآباد۔/3ڈسمبر، ( سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے ضلع رنگاریڈی کے ’ مچرلہ‘ علاقہ میں 11 ہزار ایکر اراضیات کے رقبہ پر ’ فارما سٹی ‘ کا قیام عمل میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے متعلقہ اعلیٰ عہدیداروں اور فارما کمپنیوں کے نمائندوں کے ہمراہ خصوصی ہیلی کاپٹروں کے ذریعہ مچرلہ علاقہ کا دورہ کرکے تفصیلی
اے پی میں ڈی ایس سی کیلئے مقامی امیدوار ہی اہل
حیدرآباد۔/3ڈسمبر، ( سیاست نیوز) نئی ریاست آندھرا پردیش میں اساتذہ کے تقررات عمل میں لانے کیلئے منعقد ہونے والے ڈی ایس سی کیلئے آندھرا پردیش ریاست کے 13 اضلاع سے تعلق رکھنے والے امیدوار ہی اہل ہوں گے۔ ان 13اضلاع کے امیدوار ہی اپنی درخواستیں پیش کریں کیونکہ مقامی اور غیر مقامی امور سے متعلق سابقہ طریقہ کار ہی برقرار رہے گا۔ اس سلسلہ میں
تلنگانہ میں نکسلائیٹس سرگرمیوں کے اندیشے مسترد
حیدرآباد۔/3ڈسمبر، ( پی ٹی آئی) تلنگانہ کے وزیر داخلہ این نرسمہا ریڈی نے ملک کی اس نئی ریاست ( تلنگانہ ) میں نکسلائیٹوں کی موجودگی کے اندیشوں کو آج مسترد کردیا۔ مسٹر نرسمہا ریڈی نے یہاںحکیم پیٹ میں واقع نیشنل انڈسٹریل سیکورٹی اکیڈیمی ( نیسا ) میں صنعتی سیکورٹی فورسس ( سی آئی ایس ایف ) کے سب انسپکٹرس؍ ایکزیکیٹیوز کے 12ویں بیاچ کی پریڈ کی س
پاسپورٹس درخواستوں کی تنقیح کیلئے خصوصی سل کا قیام
محکمہ پولیس میں 7444 درخواستیں زیر تصفیہ، 12ڈسمبر تک یکسوئی کی ہدایت: جوائنٹ کمشنر ناگی ریڈی
جی ایچ ایم سی ڈپٹی کمشنر کا نظام آباد کو تبادلہ
حیدرآباد۔/3ڈسمبر، ( این ایس ایس ) حکومت تلنگانہ نے میونسپل کمشنر گریڈ I کے ستیہ نارائنا کا ڈپٹی کمشنر جی ایچ ایم سی کے عہدہ سے فوری اثر کے ساتھ تبادلہ کردیا اور انہیں بحیثیت کمشنر نظام آباد میونسپل کارپوریشن مقرر کیا ہے بجائے کے ایلیویلر منگاتیارو جنہیں کمشنر و ڈائرکٹر بلدی نظم و نسق تلنگانہ سے رجوع ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔کاکتیہ ار